History of Afghanistan E04 | Founding father of Afghanistan, Ahmad Shah Abdali | Faisal Warraich

preview_player
Показать описание
Afghanistan remained under the control of several dynasties during 1037 to 1747. Genghis Khan and Emir Timur invaded Afghanistan and ruled over it for a long time. Later Nadir Shah Durrani also captured it for a short time. Then in 1747 after Nadir Shah’s assassination, Ahmad Shah Abdali rose to power and created an independent Afghan state which is now known as Afghanistan.
#DekhoSunoJano #FaisalWarraich #HistoryOfAfghanistan

Follow Us:

Who Was Genghis Khan?

What Happened in 1965 | History Of Pakistan

Story of Muslim World

Watch All Episodes of "Wo Kon Tha"

Watch All Episodes of Pakistan's History:

Watch All Episodes of "Nation Power Series"

Watch All Episodes of "Ottoman Empire"

Watch All Episode of "The Universe"
Must share your thoughts in the comments below.
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

آپ نے اس میں میرویس ہوتک کا ذکر نہیں کیا جنہوں نے گورگِن خان جوکہ صفویدی(ایرانی) ایمپائر کی طرف سے افغانستان کا گورنر تھا شکست دی اور ہوتک ایمپائر کی بنیاد رکھی میرویس بھی ایک پشتون تھا اور افغانوں کی تاریخ کا ایک اہم کردار ہے افغان اُسے میرویس نکی(میرویس دادا) کے نام سے یاد کرتے ہیں اور اِن کے جانشینوں نے بعد میں پورا ایران فتخ کر لیا تھا مگر یہاں اُس کا بلکل بھی ذکر نہیں کیا گیا🤔🤔🤔🤔

rababaomange
Автор

We want history of subcontinent. Who else argee?

uzaircheema
Автор

اج کے دن خوشال خٹک وفات پاگیا۔ اج انکی برسی منائی گی مغلوں کے خلاف ایمل خان مومند بھی تھے اور دریا خان افریدی بھی تھے۔ جو مہمند ایجنسی کے پہاڑ (کڑپہ ) میں چالیس ہزار مغل مارے تھے

sangareemmd
Автор

سر آپ نے میروایس بابا کو مکمل اس تاریخ میں نظر انداز کر دیا ۔

zainamin
Автор

You should have talked about Mirwais Hotak and Hotak dynasty, they are very important in Afghanistan's history!!!

shabirwaziri
Автор

Mughal kings upar bhi series banay ❤ love form Aurangabad India

vickyAhmad
Автор

پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی پانی سے محروم ہے واٹر بورڈ اور حکمرانوں کی ملی بھگت سے پانی عرصہ دراز سے بند ہے عوام ٹینکر مافیاز سے پانی خریدنے پر مجبور ہیں کوئی ادارہ نوٹس لے تاکہ یہ دیرینہ مطالبہ حل ہو ۔

abdulhameedkhan
Автор

اسلام علیکم بھائی میں نے آپ سے ایک گزارش کی تھی 1857 کی جنگ کے بارے میں بھی بتائیں وہ کیوں ہوئی اور جیتا کون

muhammedirfanrizvi
Автор

You missed history of Hotaki dynasty every one makes the history of Afghanistan with their own knowledge You never tells the true history of Afghanistan.. every time you're story about Afghanistan is up and down.?

drakhtakhan
Автор

لویہ جرگہ کا انعقاد اور اس میں مشترکہ طور پر احمد شاہ ابدالی کو بادشاہ منتخب کرنا تمام پشتون قبائل میں ایک تاریخی دستاویز کی حیثیت رکھتا ھے ۔ باقی ایرانی مورخین پشتون دشمنی میں تاریخ کو خلط ملط کرتے آئے ہیں جس کا کوئی اعتبار نہیں

jaamshehd
Автор

Mujhy lgta hai k Afghanistan sai zyada bd qismat khitta koi nhi hai.. Hr koi is mulk ko apni tajoorba gaah bnata hai lekin Allah ka shukar hai k Afghanistan k logo ko Allah ny itni taqat di hai k wo apni hazaro nslo ko qtwanny k baad bhi hsty musqooratty raihtty hain... Salute them

MUHAMMADASLAM-btdf
Автор

Sir baloch people history aur balochistan ka upar bhi video series banae kindly?
Thank you

muhammadwaqaslashari
Автор

اسلام علیکم فیصل بھائی

معلومات بہت زیادہ ہے آپ کچھ کچھ معلومات فراہم
کر رہا ہے معذرت کے ساتھ
آپ کا دوست عدیل

alijau
Автор

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشااللہ الحمداللہ جزاک اللہ تعالی خیر۔ بہت خوب جناب

masoodahmed
Автор

بہت ہی اچھا کام ہے آپ کا اگلی قسط کا انتظار رہے گا کام اچھا ہے اسی لئے

ikramrao
Автор

Pakistan ka issue #1
تو آگاہ ہو جاؤ کہ اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے تمہارے خلاف اعلان جنگ ہے
قرآن 2:278-280
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، خدا سے ڈرو اور جو کچھ تمہارا سود لوگوں پر باقی رہ گیا ہے ، اسے چھوڑ دو ، اگر واقعی تم ایمان لائے ہو ۔ لیکن اگر تم نے ایسا نہ کیا ، تو آگاہ ہو جاؤ کہ اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے تمہارے خلاف اعلان جنگ 323 ہے ۔ اب بھی توبہ کرلو ﴿اور سود چھوڑ دو﴾تو اپنا اصل سرمایہ لینے کے تم حق دار ہو ۔ نہ تم ظلم کرو ، نہ تم پر ظلم کیا جائے ۔ تمہارا قرض دار تنگ دست ہو تو ہاتھ کھلنے تک اسے مہلت دو ، اور جو صدقہ کر دو ، تو یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے ، اگر تم سمجھو 324 ۔

dailyquranreminderurdu
Автор

There was no Afghan at that time. People who defeated Mongols were Turks not afghans.

AliAaqili
Автор

I didn't understand that why all of these superpowers attacked on afghanistan? what is the main reason behind the invasion of every superpower? Faisal Bhai I love your content and I have watched almost every video of yours. Love you bhai

khalidhusnain
Автор

تاریخ کے متعلق ہمیں آگاہ کرنے کے لے مستنعد معلوم مات ہم تک پہنچانے کے لیے آپ کا اور اپ کی ٹیم کا بہت شکریہ ۔اپ کا یہ الگ طریقہ سے ویڈیو ایڈیٹنگ مجھے زاتی طور پر بہت پسند آئی۔

muneebsarwar
Автор

اگر آپ تاریخ افغانستان کو مکمل جاننا چاہتے ہیں تو مطالعہ کریں
مولانا اسمعیل ریحان صاحب کی لکھی دو جلدوں پر مشمتل مستند تاریخی حوالوں سے تاریخ افغانستان کا۔
آپ کی تین کتب
جن میں تاریخ امت مسلمہ جس کی چار جلدیں چھپ چکی ہیں
شیر خوارزم جلال الدین خوارزم شاہ اور فاتح بیت المقدس صلاح الدین ایوبی بھی لاجواب ہیں۔
ایک بار مطالعہ کریں تو جان جاٸیں گے کیا لاجواب اسلوب تحریر ہے

knowledgeworld