Power of police to release accused when evidence deficient ☆ Section 169 CrPC

preview_player
Показать описание
in this video i will try to elaborate power of police to release accused when evidence deficient, section 169 CRPC.

#section169 #CrPc #AdvocateOnline
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

محترم جناب وکیل صاحب پاکستان میں پولیس ھی کی وجہ سے حالات خراب ھین تھانوں میں پولیس کی دکانیں ہیں جھاں کاروبار ھوتا ھے قانون تو بس کتابوں میں ھے اللہ پاک آپکو جزا دے آپ کے مشورے اچھے ھوتے ہیں

khawajarafique
Автор

Masha Allah sir g boht khob law student ya law k sath jo bhi log attached hy un k liye use ful information hy

rehamsatti
Автор

whether more than one fir may get registered in respect of an accused?

ijazulhasan
Автор

Hi sir
169 me discharge order ke against kya remedy he

informationtechnology
Автор

السلام و علیکم
سر اگر ڈرائیونگ لائسنس بنا ہوا ہے اور دوران ڈرائیونگ گاڑی کو کوئی ایکسیڈنٹ ہو جائے اور جانی و مالی نقصان ہو جائے تو ڈرائیونگ لائسنس ہماری کیسے مدد کر سکتا ہے ؟
پلیز سر اس موضوع پر مکمل ویڈیو بنا دیں ۔

eatwelllivewell.
Автор

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ھو جناب محترم آ پ نے ایک لیٹر کا حوالہ دیا تھا کے ایک عام انسان خود دیوانی کیس خود لڑ سکتا ھیں تو برائے مہربانی اس طرح کا لیٹر بتائے جو دیوانی اور کرمنل کیسز بغیر وکیل کے خود عدالت میں لڑ سکے کیوں کے ھمارے ملک پاکستان میں انصاف فراہم کی جتنی پریشانی ھیں وہ آ پ لوگ خود زیادہ بہتر جانتے ہیں مگر ھماری عدالتوں میں اس طرح کا قانون موجود ھو جو ایک عام انسان جو با شعور اور نولوج معلومات رکھتا ہوں کے میں کس طرح کا کیس لڑ نا چا رھا ھو برائے ھماری پاکستانی قوم کو کوئی اس طرح کا قانون طریقہ بتائے اور مستند قانونی کوئی لیٹر یوٹیوب پروگرام پر دیں اس سے ھمارے ملک میں نا انصافی اور وکلاء اور ججوں کو جھوٹے الزامات سے بھی جان چھوٹے ابھی 13یا14تار یخ کا کراچی سے شائع قومی اخبار میں پڑھ رھا تھا کے سپریم کورٹ اسلام آباد کے جج صاحب آ صف کھوسہ نے فرمایا کے پڑھے لکھے جھوٹ بولنے اور دھوکے سے کیس لڑے کے تو ان پڑھ انسان کیا کریں گا شکریہ ارشد علی شیخ کراچی پاکستان زندہ بادہ؟

aliarshadali
Автор

اگر آپ نے پوری انگلش پڑھ کے وہ بھی بعض دفعہ اٹک کر اور بعد میں بتانا اردو میں ھی ھے تو ویڈیو لمبی کرنے کے لیے ایسا کرنے کا کیا فایدہ بہتر یہ ھے کہ آپ اردو میں ھی بتا دیا کریں

zulfiexpo
Автор

Apne opinion km de ...aata Kuch ne or bs LGA hoa ha

manishbhandari