Is Israel really working on a 'Greater Israel' plan? - BBC URDU

preview_player
Показать описание
دریائے نیل سے نہرِ فرات تک پھیلے ’گریٹر اسرائیل‘ کے تصور کے بارے میں جنوری میں اسرائیلی مصنف کا انٹرویوسوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوا۔’دا پرومسڈ لینڈ‘ میں کون کون سے علاقے شامل ہیں؟
رپورٹر: منزہ انوار
شوٹ اینڈ ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Dr israr Ahmad had already given this prophecy of greater Israel 😢

EnglishTutor-qlfx
Автор

ہٹلر نے بہت اچھا سبق سکھایا تھا اور اس دفعہ انشاء اللہ اس کے نام نام مٹائے گا اصل میں جنگ اسرائیل نہیں امریکہ اور یورپ لڑ رہا ہے

qamardeen
Автор

ڈاکٹر اسرار احمد پہلے سے ہی دین کی روشنی میں بتا چکے ہیں ۔اللہ ان کے درجات بلند فرمائے

NisarAhmed-zffs
Автор

مسلمانوں کو اپنا ایک میڈیا بنانا چاہئے جیسے بی بی سی میڈیا ھے جو پراپگنڈا کا ماھر ھے 👉🏻

HabibUllah-estm
Автор

ان کے آباؤ اجداد بھی ہزار سال پہلے بھی ایسے بیان ددیتے تھے

AHStudiopakistan
Автор

شکر ہے ،،،بی بی سی کی توجہ اس جانب مبذول ہوئی

raisrasik
Автор

Khuda ne aaj tk us qom ki halat nhi badli.k na ho khud khayal js ko apni halat k badalny ka.

riazgoraya
Автор

تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ انفرادی طور پے اسرائیل امریکہ برطانیہ کی پروڈکٹ کی بائیکاٹ ہے

UmarKhan-zz
Автор

Insha’ALLAH hogi wahii jo manzoor e khuda hoga😊

sanaullahhashmi
Автор

Allaho akhbar 😢😢😢😢Allah tala Israel sy hr zulm ka hesab lyga
aour tmaam un sy jo musalmanu ka qatel he

mmm-xhif
Автор

راست گفتن. ہر قوم میں انتہا پسند ایسا ہی خواب دیکھتے ہیں.

jwjtoxic
Автор

Israel may humesha emergency 🦺 lagi rahti hai kabhi bhi kuch bhi ho sakta hai kisi ke sath 😮😮😮😮😮

SufiyanSufi
Автор

East or West Pakistani Army is very best Pakistan zindabad ❤

naveed
Автор

فوجی سرکاری ملازم ہوتے ہیں جب وہ گریٹر اسرائیل کے نقشوں والے بیج لگا کے پھر رہے ہیں تو عمر کریم جیسے لندن مقیم "روشن خیال" تجزیہ کار کو کیوں خوش فہمی ہے کہ یہ صرف افسانوی بات ہے ؟

spiritoforient
Автор

Good one @Munazza!
So happy to see you making great strides.🎉

farrukhnaul
Автор

IDF has the capability they can do whatever they want. Their is no match to their military might as well as mindset

mohtashimnaim
Автор

*دارالافتاء سوال جواب نمبر 50078 پڑھ لو تمام بڑے مسالک کے اکابر کا اِس جواب کی عمومی صحت پر بھی مکمل اتفاق ھے، یہی ہمارے بتدریج زوال کی اہم وجہ ھے لیکن ہزار سالہ مُلاں ملُوکیت اِتحاد سرنڈر نہیں کر رہا کیونکہ محکُوم پیدا ہونے بند ہو جائیں گے* 💔

imtiazdar
Автор

Very Sad Muslims World Humanity Shameful Muslim World & OIC international Community's Very Sad 🤬😡🤬😡

masoodquadri
Автор

There should be greater Israel because some of Muslims countries are with Israel like Jordan. So they deserve this and we agree on greater Israel.

ONEMOREVIDEO-uscm
Автор

اسرائیل ساری جنگ انٹلیجنس کے بل پر جیتا ہے اس کی فوج انٹلیجنس کے بغیر زیرو ہے اس لیے ایران کو ایک مضبوط انٹلیجنس بنانی ہوگی

sydneynights