Saddam Hussein death sentence | with urdu and english translation |

preview_player
Показать описание
On Nov 5 2006, Saddam Hussein was sentenced to death following the installation of a puppet regime in Iraq as result of the U.S Invasion of Iraq.

The Kangaroo court was illegitimate and the U.S resisted attempts to transfer Saddam to the ICC where he would have faced a much more just trial.

#saddam #hussein #صدام_حسين
#ap_archive
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

یہ لیڈر ہمارے دلوں میں ژندہ رہے گا ہمیشہ

STUDENT-dq
Автор

ایسے لیڈر ہمارے دلوں میں سے کبھی بھی نہیں نکل سکتا جس کا بھروسہ اللہ اور رسول پر ہو اس لیڈر کا غداروں کی وجہ سے دنیا سے چلا جاتا ہے😢😢😢😢 اللہ تعالی اپ کو جنت میں اعلی عطا مقام عطا فرمائے❤❤❤❤❤❤

Pakistani-gjrv
Автор

چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت اللّه اور اُس کے رسول حضرت محمد ﷺ کی چاہت ہے.💯❤

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

Imrankhc
Автор

اگر آج صدام حسین ہو تا تو فلسطین پر یہ دن نہیں گزرتے

YasirKhar-sn
Автор

آ پ کے غیرت پر قربان جاؤں صدر صدام حسین ❤❤❤❤❤❤

Asadullah-diwm
Автор

صدر صدام زندہ باد تیری جرات کو سلام اللہ تجھے جنت فردوس میں عطا فرمائے اور ہمارے حکمرانوں کو ہدایت عطا فرما امین

MuhammadIqbal-zcjy
Автор

آللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین صدام صدقے جاواں تیرے

محمدافضل-خد
Автор

ایک بھادر مسلم
شھید اللہ تعالیٰ آپ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 😭🖐🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻👌🏻👍🏻

gulzarahmad
Автор

اللّٰہ پاک صدام حسین شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

Faizbhaivlogs
Автор

Allah tala sadam Husain KO janat me aalla maqam ata farmay ameen

RiyazBalchi
Автор

واحد امت مسلماں کا غیرت مند لیڈر صدام حسین ؒ جسنے کبھی چونکے چناکے سے کام نہیں لیا ہمیشہ عملی جامع اقدام کیے وہ کسی سے نہیں ڈرتا تھا سواۓ اللہ کے جو آخری دم تک سابت کیا
سلام یا صدامؒ سلام یا صدام ؒ

Muhammadazwar-uyre
Автор

اللہ تعالی اس مرد مجاہد کو جنت نصیب کرے❤

Sunni.jantri
Автор

اللہ پاک صدام حسین کو جنت الفروس میں اعلیَ مقام دے ❤❤❤

Imrankhan-pnv
Автор

I can't control my tear's 😢how could they do that 😢💔

maheench
Автор

تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

ShowkatNabiwaNi
Автор

❤صدام حسین ❤رحمت اللہ تعالیٰ علیہ ❤اللھم اغفرلہ، ورحمہ، وادخلہ الجنت الفردوس ❤پاکستان کی آواز ❤

ajmalsandhu
Автор

اللہ تعالٰی دی جنت الفردوس کی اعلی مقام درنصیب کی آمین ثم آمین یا رب العالمین

Nizamshabbir
Автор

🏁🇮🇶🇵🇰🙋💑🤲🌹🕋📓📖🖋️ اے ماشاء اللّٰہ مسلمانوں کا بہادر شیر لیٹر شہید صدر صدام حسین شہید زندہ آ باد بین الاقوامی دھشتگردوں امریکہ واسرائیل وسہینیوں کی چمچاگیری ودلالی وبہڑوت کرنے والوں سے جہادے فی سبیل اللّٰہ کرنا جاری ہے جاری رہے گا ان شاءاللہ العزیز اللّٰہ رب العالمین کی مدد سے قیامت کے صبح تک

SaabKhan-bx
Автор

سلام کے مجاہد شہید صدر صدام حسین جیسے دلیر بہادر ایسے مرد مجاہد ہمیشہ دلو میں زندہ رہیتے ہیں صدم حسین مرد مجاہد کی عظمت کو سلیوٹ سلیوٹ سلیوٹ اللہ پاک شہید صدر صدام حسین کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین ثمہ آمین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

chshabbir
Автор

اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

azhermehmood