How can you teach a lesson to a corrupt police officer easily. only two points to remember.

preview_player
Показать описание
In this video we'll discuss about the complaints and punishment for a corrupt police officer.

💢Follow me on Twitter 👇

💢Follow me on Facebook: 👇👇

💢Legal issues قانونی باتیں👇

💢Mudassar Sahi Adv👇

💢Snack Vidios👇

💢Office:
110 Atif basharat heights
13 fane road Lahore.

💢For appointment:
03004795295


#police_order_2002
#police_rules
#how_to_deal_with_a_corrupt_police_officer
#action_against_misbehave_of_a_police_officer
#complaint_in_police_department
#punishments_in_police_department
#کرپٹ_پولیس_والے_کے_خلاف_کارروائی
#corrupt_police_walay_k_khilaf_action
#police_walay_k_khilaf_shikayat
#pakistan
#how
#law
#qanoon

زمین،مکان،پلاٹ کی رجسٹری کروانے کا آسان طریقہ👇

زمین کی پیمائش کرنے کا آسان طریقہ👇

پولیس آفیسر تھانے میں بلائے تو کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں👇

پولیس کے ظلم و ذیادتی سے بچنے کے لئے اھم نکات👇

ہائی کورٹ میں رٹ کی اقسام اور استعمال👇

پوسٹ مارٹم کا طریقہ،قانون اور احتیاطیں👇

گاؤں میں نمبردار کو کب کیسے لگایا جاتا ھے👇

وکیل کے پاس جانے سے پہلے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئے👇

زمین کا انتقال کروانے کا مکمل طریقہ👇

روڈ ایکسیڈنٹ اور قانون میں متوقع سزائیں👇

وراثت کی تقسیم اور ورثا کے شرعی حصے👇

زرعی زمین کی تقسیم کا طریقہ👇

پاکستان_میں_سائیبر_کرائم_سزا_مکمل_طریقہ👎

اپنی_زمین_یا_پلاٹ_کی_پیمائش_کرنے_کا_آسان_طریقہ👇

لیگل سٹیٹس آف ٹیسٹ ٹیوب بے بی👇

پولیس_ریمانڈ_فزیکل_ریمانڈ_جیوڈیشل_ریمانڈ

زمین کی فرد کیا ھوتی ھے اسکی ضرورت و اہمیت👇

رشوت خور سرکاری ملازم کے خلاف اینٹی کرپشن میں درخواست دینے کا طریقہ👇

کیا پولیس آپ کے گھر کے اندر داخل ھو سکتی ھے.👇

زمین کی خریداری پر کون کب کیسے شفع کر سکتا ھے👇

زرعی زمین خریدنے کا طریقہ👇

ٹریفک کے قوانین اور جرمانے مکمل ویڈیو👇

کیا پولیس آفیسر آپکی گاڑی کو روک کر تلاشی لے سکتا ھے.👇

پولیس اسٹیشن میں موجود 25 رجسٹر اور ان کا استعمال👇

پولیس کب بغیر وارنٹ کے گرفتار کر سکتی ھے👇

وصیت_کےاحکامات_قانون_اور_شریعت_کی_روشنی_میں👎

اسلحہ کےمتعلق قانون ایک تفصیلی ویڈیو👇

عدالت_سے_سٹے_آرڈر_لینے_کا_مکمل_طریقہ👎

ضمانت کی اقسام اور عدالت سے ضمانت کروانے کا طریقہ👇

اشٹام_پیپر_کی_اقسام_ضرورت_اہمیت_رجسٹریشن👎
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Sir you are the 1st one lawyer jo mery dil main bhot bara mukaam bna gae hain me nay kbi ni socha tha k advocate b itny achi soch k hoty hain

ayeshahaider
Автор

سر آپکی عین نوازش کہ آپ عوام کی اسی طرع رہنماٸی اور حوصلہ افزاٸی کرتے رٸیں اللہ پاک آپکو اس دنیا اور آخرت میں اس کام کا اجر دینگے ان شاء اللہ آمین

harbali
Автор

یہ باتیں سنانے اور سنیں کی حد تک بہت اچھی ہیں باقی حقیقت میں اس خنزیروں کے نظام میں انصاف ناپید ہو چکا ہے اور ہم تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں

khaleelurrehman
Автор

وکیل صاحب اللہ آپ کو ہر پریشانی ، بیماری سے محفوظ رکھے۔
اور خوش اور آباد رکھے۔
آمین

abdulazeem
Автор

ماشااللّہ کوئی وکیل اس وقت ایسے بھی باتیں کر سکتا ہے سبحان اللہ - اللہ اس وکیل صاحب کی حفاظت فرمائے آمین

hafizamjad
Автор

اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے میں کافی عرصے سے پولیس کی اسی ہی حرکات سے دوچار ہوں

nazirhussain
Автор

وقیل صاحب اس ملک میں قانون صرف غریب کیلئے ھے طاقت ور تو آزاد ھے جو مرضی کرے راؤ انوار کی مثال سب کے سامنے ھے

ShabbirAwan-jppq
Автор

جزاک اللّٰه بہت اچھے انداز سے آپ نے سمجھایا ہے اللہ سب کو سچ بولنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے اور آسانیاں فرمائے سب کیلئے ۔آمین

RehmanRehman-xpsx
Автор

محترم آپ پولیس گردی سے تنگ آئے پاکستانیوں کے لیے کسی مسیحہ سے کم نہ ہیں۔ یہ صدقہِ جاریہ ہے💗
اللہ پاک آپکو کامرانیاں عطا فرمائیں آمین

alizaibkhan
Автор

ماشاءاللہ بہت اچھے سر۔آپ شعور بانٹ رہے ہیں, پہلا وکیل دیکھا جو اتنا پولائٹ ہے۔ الله آپکو جزا دے آمین۔

summer
Автор

معزرت خواہ ہوں کہ یہ باتیں وڈیو تک تو بہت اچھی ہیں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے،اور حقیقت بہت تلخ ہے

chasifsandhuspain
Автор

اللّٰہ تعالیٰ آپ پر کروڑوں رحمتیں نازل کریں۔

imransiddiqui
Автор

ماشاءاللہ بہترین جناب بہترین کاش کے اس چلتے معاشرے میں پاک پاکستان کی عوام اپنے اوپر عاٸد کرلے کے نہ ناجاٸز جرم کریں گے اور نہ ہی نا جاٸز ظلم برداشت کرینگے تو ان شاء اللہ کامیابی مقدر بن جاٸگی۔ تو اللہ پاک ہم سب کو سچ اور حق پر مسلت ہونے کی ہدایت عطا فرماٸیں آمین۔۔
اللہ اکبر ۔۔آٸی ایس آٸی زندہ باد ۔
پاکستان پاٸندہ باد

harbali
Автор

سر جی بہت شکریہ اللہ پاک آپکو اور زیادہ عزتیں عطا فرماۓ آمین ۔۔۔
سر جی عرض ہے کہ آپ عام شہری سے زیادہ بہتر جانتے ہیں ۔۔یہ کام بہت کم لوگ کر پاتے ہیں مظلوم ہونے کے باوجود لوگ ان کے خلاف درخواست تک نہیں دیتے ۔۔وجہ ۔۔1 تو عدالت اور اعلی حکام ثبوت مانگتے ہیں جو کہ بڑا مشکل ہوتا ہے ۔۔2 ..یہ لوگ کسی آواز کو اٹھتے دیکھ کر آس پاس کے کسی تھانے میں ارجنٹ مقدمہ بنا کر ذلیل کرتے ہیں ۔اور پھر غریب بندہ جیل سے نکلنے تک خود تو گونگا بن چکا ہوتا ہے اور دوسروں کیلۓ نشان ء عبرت بھی ۔۔ھاں مگر کبھی کبھی اچھے اور عادل حکام کے رحم پر انصاف بھی مل جاتا ہے

ghulamshabbir-mvon
Автор

اللہ تعالی آپکو اور کامیابی عطا فرمائیں۔آمین بہت اچھی انفارمیشن دی ہے۔

telawatdanish
Автор

Assalm_o_alaikum
MASHALLAH..SUBHANALLAH
بیت مفئد معلومات دیتے ہیں آپ اللہ پاک ھم سب پر اہنی رحمت اور اپنا خاص کرم فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

ishtiaqhussainbutt
Автор

❤الحمدوللہ ایسے لوگ ھر شوبہ میں ھیں لیکن وہ پیچھے ھیں ماشااللہ

abmobiles-tfto
Автор

Sir
Great
اللہ آپ کو زندگی صحت تن درستی عطاء فرمائے۔
آمین۔

masoudelahi
Автор

اگر پولیس والے کا کوئ فوجی سرپرست ھؤا تو پاکستان کی کوئ طاقت اُس کا کچھ نہی بگاڑ سکتی. صرف وکیلوں کی فیسیں بننا شروع ھو جاتی ھیں.

Shahji-Pakistani
Автор

سرکار وطن عزیز میں قانون صرف غریب کے لیئے ھے

zafarhussain