How CANCER Patient and Her Family Suffers! 😔 | HARD TIME! 😭 | BaBa Food RRC

preview_player
Показать описание
For Business Inquiries:
Instagram:
Facebook:
For Short Recipes on TikTok:

How CANCER Patient and Her Family Suffers! 😔 | HARD TIME! 😭 | BaBa Food RRC 

#cancer_sideeffects #familyvlog
#MRI #CTscan #virlvideo
#cancerpatient #dietvlog
#breastcancer #4thstage
#babafoodrrc #babafunrrc #ChefRizwan #babafoodrecipes #vlogs #foodvlogs #babavlogs #familyvlogs #ramishvlogs
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

*اللہ تعالیٰ اسانی والا معاملہ فرمائیں اور تمام مریضوں کو شفاء عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہمت عطا فرمائے آمین*

Balochonmove
Автор

آپ کینسر کی آگاہی کے لیے بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ آپکی بیگم سمیت ہر کینسر کے مریض کو صحت و تندرستی اور مکمل شفاء سے نوازے آمین

Shafaq
Автор

اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمت اور حوصلہ اور استقامت عطا کرے اور جلد از جلد صحتیابی ہو

sarmayaadabbyIffatsultana
Автор

اللہ پاک کے حضور دعا ہے کہ وہ راجہ جی سمیت کل بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے ۔الہی آمین

seepnaqvi
Автор

بابا جی دلی دعائیں راجہ جی کے لیۓ ۔ اور شکر الحمد للہ کہ رپورٹس اچھی آئ ہیں ۔ آگے بھی اللہ جی اپنا کرم کرے گا ۔ بہت دعائیں

U-Rhaan
Автор

اللّٰہ پاک ماں جی کو اپنے غیب کے خزانے سے جلد صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲

TMobile-nw
Автор

اللہ پاک آنٹی کو جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

hinakhan
Автор

میں بھی بارہ سال پہلے اس مسلے سے گزی تھی الحمدللہ الحمداللہ الحمداللہ اللہ پاک کا کرم ہے کہ میں بلکل ٹھیک ہو سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے

mazhariqbal
Автор

اللہ پاک سب بہن بھائیوں کو صحت کاملہ عطاء فرمائیں۔۔۔۔بالکل سہی کہہ رہے ہیں آپ۔۔۔اللہ پاک آپکی محنت کو قبول فرمائیں۔۔۔اور آپکی وائف کو مکمل صحت یابی عطا کریں۔۔اور برکت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے۔۔۔۔دل سے دعا ہے ۔۔۔❤

ismatfatima
Автор

یا سلام یا اللہ لا الہ الا اللہ کا سوا لاکھ پڑھیں۔ اللہ پاک شفاء عطا فرمائیں آمین

SummikitcheninNorway
Автор

اے میرے پروردگارعالم راجہ جی کو جلد صحت عطا فرما۔۔۔صحت والی ذندگی عطا فرما۔۔۔ھمارے پیارے رضوان بھائی کی فیملی دلی سکون عطا فرما۔۔۔۔۔آمین۔۔۔

parveenakhtar
Автор

اللہ پاک صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

hasaanraza
Автор

اللّہ پاک جلد آنٹی جی کو صحتیابی عطا فرمائے

NaeemGee-bd
Автор

اللہ تعالی صحت دے اور تندرستی دے اور ساری بیماریوں کو دور کریں امین

RkCookingVlogs
Автор

اللہ آپ کی ساری فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ڈھیر ساری خوشیاں نصیب کرے آمین😢😢

alich
Автор

انشاء اللہ تعالیٰ جلدی ٹھیک ہوجائیں گی

hinakhan
Автор

Allah pak Raja jee ko apnay Habib k sadqay main lambi umer day or sehut or Salamati wali❤❤🎉Ameeeen

Shumylbukhari
Автор

بہت ہمت والی ہیں راجا جی ، اللہ تعالٰی انہیں صحت کاملہ عطا کرے آمین ❤

saimaayyaz
Автор

یا اللّه ہم کو بیماری ہماری اوقات پے دے اور شفا اپنی شان کے مطابق دیں

Spotterlax
Автор

کسی دشمن کے گھر ایسی بیماری یا کسی قسم کی بیماری نہ ائے
راجا انٹی اللہ تعالی اپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے امین

sohaibshaiyanmomgermany