🚨 Mandatory Retirement Scheme? | Govt Employees Retirement Age Reduced? | Big Update! 📉

preview_player
Показать описание
🚨 Mandatory Retirement Scheme? | Govt Employees Retirement Age Reduced? | Big Update! 📉

حکومت کی نئی ریٹائرمنٹ پالیسی سرکاری ملازمین کے لیے بڑا جھٹکا! 💼
ریٹائرمنٹ کی عمر کم کر دی گئی؟ 📉 IMF کے دباؤ پر پنشن اسکیم میں ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا گیا۔
FBR کی ناکامی کے بعد سرکاری ملازمین پر پڑنے والا بوجھ کیا عوام کے لیے مزید مسائل پیدا کرے گا؟

تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں! 📺
#RetirementPolicy #PensionReforms #GovtEmployees #FBR #IMFPressure #BreakingNews

-

_________________________________________________
For Latest Videos Please Subscribe The Channel
تازہ ترین ویڈیوز کیلئے چینل سبکسرائیب کریں
_________________________________________________
Welcome to the Official Youtube Channel of Daily Qudrat ,Stay updated with Daily Qudrat, Pakistan's top news network, covering national news from politics, business, sports, international affairs, entertainment, and culture

#DailyQudrat #BreakingNews #PakistanNews #Quetta #balochistan #youtubepakistan #pakistan

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ملک کے لئے اپنی جوانیاں صرف کرنے والے ملازمین کے ساتھ زیادتی نہ کی جائے ان کا پورا حق ادا کیا جائے
اور جو بھی نیا قانون بنانا ہے وہ آنے والے نئے ملازمین کے ساتھ بنایا جائے ۔۔۔

MuhammadUsmanGhani-oe
Автор

ریٹائرمنٹ کی عمر 50 سال کر دینی چاہیے تاکہ حکومت کو اور ملازمین کو زیادہ فائدہ مل سکے۔

zeeshanahmad-qpwu
Автор

All sarkari nokri 10 sal honi chaiye or Afsron se sari saholeyat wapis le jahin

zakirmehmood
Автор

پنجاب حکومت نے وزراء ، مشیران اور ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں تین گنا تک فوری اضافہ کرلیاھے۔ یہ خود سرکاری خزانے اور غریب عوام پر بوجھ بن گئے ہیں۔
شرم ان کو مگر نہیں آتی۔
اللہ تعالیٰ ان بیڑہ غرق کرے۔
آمین!

ARana-fkct
Автор

حکمرانوں نے ہمیشہ عوام کی گردن پر ہی چھری چلائی ہے اس بار سرکاری ملازمین نشانہ پر ہیں صدر وزیراعظم ایم این ایز اور ایم پی ایز کی عمر بھی 55 سال کرنا ہوگی

muhammadamjad-jsuj
Автор

Janabe wala yah pensioner Jo garib aadami bechare thodi thodi pension le rahe hain ya Malad min hai ine per kyon julm Kiya ja raha hai

MuhammadAshraf-izqd
Автор

55 sall theak h retir kary good proposal

ShoaibAzhar-tnsp
Автор

جب نزلہ گرتا ھے تو سیدھا ملازمین پر گرتی ھے آئی ایم آف کو صرف غریب لوگ ھی کیوں نظر آتے ہیں

BASHARATMEHBOOB-cm
Автор

تنخواہ کم کی جائے پنشن بند کی جائے ملک کو بچایا جائے ملازمت پیشہ طبقہ ملک کو کھا گیا اور ہر ادارے کو تباہ بھی کر گئے کون سا ادارہ ٹھیک چل رہا ہے کوئی بھی نہیں ملازم لوگ ملک کو برباد کر گئے ابھی پیٹ نہیں بھرا ان کا

Nadra-cs
Автор

Kia IMF hum punjabion ko he ragra day gi. Kion k hum hein

honeyhoney
Автор

bhai sirf mehngai kum kr lo mulazmeen k pache hi pad gae hu

amirok