Mandatory Retirement Scheme for Govt Employees | Breaking News | SAMAA TV

preview_player
Показать описание
#samaatv #pmshshehbazsharif #latest #pakistannews #news
Mandatory Retirement Scheme for Govt Employees | Breaking News | SAMAA TV

SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.

Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.

SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.

SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.

SAMAA Network :

Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:

Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa Youtube Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اپنی مراعات ختم کرو بُہت سے مسئلے خل ہو جائیں گی۔ 19 سے 22 گریڈ کی مراعات ختم کرو

subhanallahmashallahasghar
Автор

جنگل سے خرگوش کم کرنے سے فرق نہیں پڑے گا جب تک جنگل سے ہاتھیوں کو پچاس فیصد کم نہیں کیا جاتا۔

AlamDin-czxh
Автор

سندھ گورنمنٹ میں سب سے پہلے ایکشن لیں جہاں ہزاروں ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں لے رہے ہیں

salmanulhasan
Автор

حکومت تمام قوانین کا اطلاق ملٹری پر بھی کرے ہمسائیوں سے اچھے تعلقات بنا کر فوج میں کمی لائی جائے۔

sheikhhamza
Автор

نوکریاں ختم کرنے کی بجائے حکومت اور سکیل 17 سے 22 تک کے لوگوں کو تبدیل کر دیں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا

furqansaeed
Автор

کیا بات ہے کہ چھوٹے ملازمین جن کی تنخواہیں ہزاروں میں ہیں ان کو ختم کر رہے ہیں لیکن بڑے آفیسرز جنکی تنخواہیں لاکھوں میں ہیں ان کا قایم رکھا ہے

ferozwinnang
Автор

بڑے مگر مچھوں کو نوکریوں سے نکالنے سے فائدہ ھونگا نہ کہ چھوٹے ملازموں کو نکالنے سے۔

Apna-qk
Автор

ایسی سوچ کے مالکان اور ایسے قانون بنانے والو اللہ تعالیٰ کا خوف پیدا کریں،، گریڈ 1سے16تک کے ملازمین کو فارغ کر کے مسائل کا حل نکالا جاتا ہے ؟؟

haleemasadia
Автор

17 سے 22 والے کیا بوجھ نہیں اس ملک پر جو اکیلےکتنے کتنے غریبوں سے زیادہ لے رہے ہیں ، مراعات الگ ہیں کوٹھیاں بنگلے نوکرچاکر الگ ،ملک کا ستیاناس الگ کررہے ہیں کیا خدا کوجواب دہ نہیں ہونا؟

meemnoon
Автор

اللّہ تعالیٰ مظلوم کی مدد فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲

syedkhursheedanwarzaidi
Автор

تمام مشیروزیرختم کیے جانے چاہیں ،کرکٹ لازمی ختم کریں جو ملک کو کھاہئ گیا، باقی اخراجات بھی اندھا دھندجھونکےجارہے ہیں ان کا کیا ہوگا؟؟؟ لیکن غریب کا چولہا جلنے دیں انکو کیوں ملازمتوں سے نکالا جارہا ہے؟؟؟ کیا یہ پاکستان چھوڑجائیں

meemnoon
Автор

گریڈ 1سے سولہ والوں کا اتنا خرچہ نہیں ھوتا جتنا ایک افسر مراعات لیتا ھے اسکا کوئی فائیدہ نہیں

AbdulRehman-ryym
Автор

اس ملک میں کوئی اچھی خبر نہیں آتی روزانہ کی بنیاد پر غریب عوام کو خودکشی کی طرف کھیچنے والی خبریں آتی ھیں کاش یہ ملک آزاد نہ ھوتا برطانیہ کی غلامی بہت بہتر تھی ایجنسیوں کی غلامی سے غریب دو وقت کی روٹی نہیں پوری کر پا رہا نوکری ھونے کے باوجود جب نوکری بھی چلی جاۓ گی تو یقینی بات ھے لوگ خودکشی ھی کریں گے اللہ پاکستان کے غریب عوام پر اپنا فضل کرے بہت افسوس ھے کہ ہم پاکستانی ھیں

haseebkazmi
Автор

قانون کا اطلاق ججز ملٹری اور وزرا سب پر لاگو کریں یہ سب بھی قومی خزانے پر بوجھ ہیں

naushababaig
Автор

جب تک کرپشن کي انتهاپسندي ختم نهين هوگي پاکستان کا مستقبل تاريک هي

aftabjhatial
Автор

ھر وہ کام کرنا جہاں سے غریبوں کی بددعائیں ملیں سولہ اے بائیس والے کیوں نہیں؟؟؟؟

moonjutt
Автор

Parliament, President House n governor house k expenses km kro

raokaash
Автор

جو 25 سال سروس کر چکے ہیں ان کواب گھر بھیجے نا کہ یہ جب تک ان کی عمر 60 سال ہو۔۔ اور یہ 60 سال تک ایسے کرپشن کرتے رہیں۔۔ نیو ایجوکیٹٹ جنریشن کو موقع دیں

zahoorahmed
Автор

سرکاری ملازمین اور وزیروں مشیروں کو دی جانے والی مراعات اور سہولیات ختم کرو سرکاری گاڑیوں میں شاپنگ شادی بیاہ سیر سپاٹے سب بند 🚫 ختم کرو۔۔۔

Unique_videos_creator_guides
Автор

Next Election TLP vs PTI ho ga.

PML N or PPP The 🔚

AbdulQasim-sepk