First Day in Kabul Afghanistan 🇦🇫 S8 EP.03 | Paghman & Kargah | Pakistan to Japan Motorcycle Tour

preview_player
Показать описание


Music:

#Pakistan #Afghanistan #Kabul #Japan #motorcycletours #motovlog #roadtrip #offroad #bmwg310gs

This is Episode 3 of my Pakistan to Japan Motorcycle Series. In this Episode I explored some of the touristy places in the surroundings of Kabul like Kargah Dam and Paghman.
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Thank you for this amazing support!

WildlensbyAbrar
Автор

شیر شاہ بھائی واقعی کمال کا بندہ ہے یار ایک لائک شیر شاہ بھائی کےلئے ❤👍👍👍

naEEM
Автор

The Pakistani government should officially declare Abrar bhai as their official tourist & ambassador.
This guy deserves 100% success & everything.

s.ytworld
Автор

Welcome bhai Meri watan Afghanistan me Dil ki gehraio se khosh aamdid kehti hai love from AFG❤

ramzanhamdard
Автор

I am a Pakistani but I really love Afghanistan and its hospitable people. May God bless this country with peace and progress. Amen!☺

IsrarAli-hu
Автор

پاکستان افغانستان بھائی بھائی ،سب بڑا اور اہم رشتہ ہم مسلمان ہیں،الحمدللہ
اللہ تعالی افغانستان کے امن و امان اور ترقی کو قائم دائم رکھے آمین

AmjadAli-erco
Автор

Shershah is a true gem whose kindness and integrity remind us that humanity still has the potential for true goodness. Beautiful Kabul, Amazing People. ❤

rizwanmehmoodpk
Автор

ماشاءاللہ بہت ولاگ تھا افغانستان میں سیکیورٹی کے اطمینان بخش حالات کا سن کر دلی خوشی ہوئی ہے
اللہ کریم آپ کے میزبانوں کو اجر عظیم و کثیر سے نوازیں اور آپ کو ہر لمحے اپنی خاص حفظ و امان میں رکھیں آمین

arifalviofficial
Автор

بہت خوب صورت ملک اور چہروں پہ مسکراہٹ سجائے اپنی روایات سے جڑے لوگوں کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ جو بھی اسلامی ملک ہے وہاں کے لوگوں سے ایک اپنائیت محسوس ہوتی ہے۔

azmulhaqshah
Автор

آپ کی وڈیوز نے افریقہ کے بارے میں میرے خیالات بدل دیے تھے۔آج کی افغانستان کی ویڈیو دیکھ کر بھی یہی لگ رہا ہے کہ میرے اندازے غلط ثابت ہوں گے۔بہت خوشی ہوئی دیکھ کر کہ وہاں امن ہے۔ اللّٰہ مزید امن اور سکون دے اس ملک میں۔ہمارے فلسطینی بھائیوں کی بھی اللّٰہ تعالیٰ مدد فرمائے

farzanaasghar
Автор

lots of love for sher khan and afghanistan from pakistan.
keep prospering brothers and remember us in your prayers.

SohaibIrfan-obyn
Автор

Milad Un Nabi صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Mubarik to every Muslim

nfvohix
Автор

بہت سارے ملکی اور غیر ملکی سیاح کی ویڈیوز دیکھ چکا ہوں, خود بھی سیروسیاحت کا شوقین ہوں ، لیکن آج تک کسی سے اتنا متاثر نہیں ہوا جتنا کہ آپکی سفر سے متاثر ہوگیا ہو، میں روزانہ کی بنیاد پر آپکو تلاش کر رہاہوں کہ بھائی کہاں پہنچ گیا ؟ لیکن میری سب سے بڑی اور دلی خواہش ہے کہ جب بھی دوبارہ پاکستان آنا ہوا آپ سے ملاقات کرونگا ، میری طرف سے بہت ساری دعائیں آپکے اور آپکے تمام چاہنے والوں کیلئے خوش رہیں آباد رہیں❤

kphills.tourism
Автор

I’m very happy when I see my Pakistani brothers and sisters visiting Afghanistan. ❤

Stopwar
Автор

Pashtoon hospitality still exist, apna pashtoon bhaiyo k hospitality dek kr dil khush hogya.Kuch log nafrato mai dosro ka r apna nuksan kar rhe hai
💗

OMM
Автор

I'm from mumbai India🇮🇳. Love to watch all your vlogs bcuz aap kabhi rush me nahi rehte ho. Ekdum aram se shaanti se travelling and vlogs banate ho and local logo se bhi gently interact karte ho Taaki samne wala bhi comfort ho apke sath.jo aapne india tour me bhi mehsoos kar liya tha .. Respect 🙏🙏🙏

pushpendrasaini
Автор

The production value of this video is incredible.
Can't believe I'm watching a YouTube video by an independent creator, feels more like a documentary!

ahwarmir
Автор

ابرار بھائی مزہ آ گیا، کابل کی پہلی جھلک بہت اچھی لگی, افغانستان کے بارے میں جو غلط بولا جاتا ہے آپ کی یہ ویڈیوز اس کے بالکل برعکس ہیں، اللہ کریم آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

Penduvelogger
Автор

شیر شاہ بھائ کو سلام چاھے پاکستانی ھو یا افغانی ھمارا رشتہ لا الہ الااللہ کے ناطے جڑا ھوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان مبارک کے مطابق تمام مسلمان آپس میں بھائ بھائ ھیں اسی لۓ جب بھی ایسی وڈیوز دیکھتے ھیں تو دل خوش ھوتا ھے۔ اللّہ کریم دشمنوں اور سیاسی چال بازوں کی سازشوں سے ھم تمام مسلمانوں کو محفوظ رکھے آمین

muhammadsaleem-fndh
Автор

Salam to bravest people on earth...Afghanistan zindabaad ❤🇵🇰

scorpionking