Wildfire in Los Angeles, USA: Thousands ordered to evacuate as emergency declared - BBC URDU

preview_player
Показать описание
امریکہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجیلیس میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شہر میں 70 ہزار سے زیادہ افراد کو گھر چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔

#LAFires #LosAngeles #USA #WildFires

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ان بطش ربك لشديد. القرآن
تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے

meetntreat
Автор

یہ اللہ کا انصاف ہے جو لوگوں کے گھروں میں اگ لگاتے ہیں ان کے گھر نہیں بچتے
امریکہ نے جتنا سپورٹ اسرائیل کو کر کے ہمارے مسلمانوں پر جتنا ظلم کیا ہے اس کا
غرور ایسے ہی اللہ ختم کرے گا

hamzaji
Автор

اللہ تعالیٰ تمام جانوروں اور انسانوں کی حفاظت فرمائیں۔ آمین

Umartech_official
Автор

Allah pak ki Azab nazil ho rahi hai un logon per palsten ki logon ko shaheed kir rahi hai jesi un logon ki jeeni haram kiya hoi hai wesi Allah pak un logon ko saza di rahi hai yeh Trailer ha Filam ubhi baqi hai un logon ki injam kiya hoti hai

abidahussain
Автор

سپر پاور کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے 🎉

SuaadIslam-fhob
Автор

God bless all the innocent lives. Amin

humamalik
Автор

اِنّ بَط٘شَ رَبِّکَ لَشَدِید٘💯
بیشک رب کی پکڑ بہت سخت ہے

realbirds
Автор

بہترین بہت اچھی خبر ہے بہت خوشی ہوئی 😂😂😂😂😂

MuhammadMaaz-cgnu
Автор

Dua hai ye aag kabhi na kam ho lekin kam se kam gaza logo bacho ne jitni aag sahi utni hi amarica bhi sahe

zyedkhan
Автор

America k hathyaron se isi taraha filistiniyoun k ghar jalay hain aur be ghar ho k log sardi main mar rahay hain Allah pak ne 2nu azab america pe nazal kiye hoey hain 1 taraf barfani tofan aur 2ri taraf aag dunya ne to masom logon ki qatal o ghaarat pe ankhain band ker rekhi hain magar Rab to daikhta hai na

mazharshaheen
Автор

Kabhi🔥 kabhi ❄️ kaya yeh azab E ilahi ki nishani hai

Acer-cc
Автор

Begunah palistanians logon pr zulm ka yehi anjam hona tha... Allah sab janta hai

shahidmirshoro
Автор

یہ وہ آ گ ہے جو انہوں نے فلسطین میں لگائی تھی ۔

Wolf_boy
Автор

When you gave 28 billion $ to Israil to bom Palistine then this will in USA.ALLAH IS GREAT

asasa-uixu
Автор

بہت افسوس ناک۔ ان تمام افراد کے لئے خصوصاً تکلیف محسوس ہوتی ہے کہ جو بے گھر ہوئے۔ مگر اچھی بات یہ ہے کہ کسی نے زندگی سے ہاتھ نہیں دھوئے اور محفوظ رہے۔ یقیناً انسانیت کے ناطے تمام افراد اس درد میں شریک ہیں۔ امید ہے امرکن حکومت یا انشورنس کمپنی وغیرہ کے ذریعہ ان لوگوں کے مالی نقصانات کا ازالہ ہو جائے گا۔

افسوس ناک واقعہ ہے۔

nsrakh
Автор

سپر پاور ایک خدا۔۔۔ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ🔥
وہ بچی یاد ہے؟ جس نے کہا تھا میں اوپر جا کر اپنے اللّه کو سب کچھ بتاؤں گی۔😭

“اللہ کا ترازو”
لاس اینجلس کو صفحہ ہستی سے مٹنے کے لیے ڈیڑھ سال کا وقت، ہزاروں طیاروں اور ٹنوں میزائلوں کی ضرورت نہیں تھی
‏بس اللہ کا ارادہ کرنا ہی کافی ہوا اور
‏"کن" کہا تو (فیکون) ہو گیا

طاقت ، قوت، حفاظت اور بلا کی شوکت رکھنے والا علاقہ دیکھتے ہی دیکھتے آگ کی لپیٹ میں آگیا ۔۔
نہ پستول اٹھانا پڑا، نہ بندوق،
فائرنگ ہوئی نہ بم دھماکہ، نہ توپ چلی نہ کوئی میزائل اور اربوں کھربوں ڈالروں کا نقصان ہوگیا۔

innocenteyes
Автор

عالم اسلام میں آگ لگانے والے خود آگ میں جل گئے لیکن سمجھ اب بھی آتی نہیں

tariqrahman
Автор

میں کہنا تو نہیں چاہتی لیکن یہاں پہ مجھے امریکہ کے نو منتخب صدر کا حال میں ہی دیا گیا انتہائی رعونت بھرا بیان یاد آگیا جس میں انھوں نے حال میں ہی فرمایا کہ وہ غ ز ہ کو جہنم بنا دیں گے
یعنی وہاں اب بھی کوئی کسر رہ گئی ہے جہنم بنانے کی
عام لوگوں کے نقصانات پہ بہت دکھ ہے
خدائے بزرگ و برتر ان کی مشکلات آسان فرمائے
جو کچھ انکی حکومت کر ہی ہے اس میں ان کا تو کوئی قصور نہیں ہے ۔

saimafaisal
Автор

प्रकृति हमेशा एक ही दिशा में काम करती है उदाहरण आग पानी जीव जंतु पशु पक्षी प्राणी पेड़ पर्वत हवा तारे सितारे।
मनुष्य विरुद्ध दिशा में काम करता है।😂😂

Sufizulfiii
Автор

In zalmon ko kch ni hota . koi frq ni prta inko.

Obaidullah-hw