Shia Kalma Quran e Pak Say Sabit...2023//Muharrum

preview_player
Показать описание

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

what is the name sarah ..? pls mention name

KhalidHussain-lu
Автор

👍لفظ شیعہ کا معنی گروہ او فرقہ ہے۔ قرآن مجید میں لفظ شیعہ کسی خاص مذہب کیلئے مستعمل نہیں ہوا ۔ شیعہ حضرات کا اپنے مذہب کی حقانیت کے لئے مندرجہ بالا آیات کو پیش کرنا قطعاً درست نہیں۔
سیدنا ابراہیم علیہ السلام کیلئے یہ جو لفظ استعمال کیا گیا ہے، اس کا معنی گروہ ہے نہ کہ موجودہ شعیہ ۔ آیات کا صاف مطلب یہ ہے کہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام، سید نا نوح علیہ السلام کے گروہ سے تھے۔ یعنی جس طرح وہ اللہ تعالیٰ کے نبی تھے' اسی طرح ابراہیم علیہ السلام بھی نبی تھے۔
قرآن مجید میں جہاں پر ابراہیم علیہ السلام کے دین کا ذکر کیا ہے، وہاں یوں ارشاد فرمایا ہے:
'' ابراہیم علیہ السلام نہ یہودی تھے اور نہ عیسائی لیکن وہ تو یک سو مسلم تھے۔"(آل عمران ۶۷)
اِس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ان کا دین بیان کرتے ہوئے ( حنیفاً مسلما )کہا ہے ۔ اگر وہ مذہباً شیعہ ہوتے تو اللہ تعالیٰ یوں ارشاد فرماتے:ما کان ابراھیم یہودیا ولا نصرانیا ولکن کان شیعۃ۔ لیکن قرآن میں اس طرح مذکور نہیں۔👎👎👎

😂قرآن مجید میں اکثر و بیشتر مواقع پر لفظ شیعہ، شریروں ، فسادیوں اور فتنہ بازوں کیلئے استعمال ہوا ہے۔ جیسا کہ ارشادباری تعالیٰ ہے:
😄😄'' التبہ ہم نے آپ سے پہلے کئی رسول اگلے شیعوں میں بھیجے اور ان کے پاس کوئی بھی رسول نہیں آیا مگر وہ ان سے مذاق کرتے تھے''(الحجر ۱۱)
اگر لفظ شیعہ سے مراد شیعہ فرقہ ہے تو پھر اس آیت سے معلوم ہوا کہ رسولوں کے ساتھ مذاق کرنے والے شیعہ تھے ۔ 😂


😀😀😀کہہ دیجئے اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے کہ تمہیں اُوپر سے عذاب بھیج دے یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے یا تم کو شیعہ بنا کر آپس میں لڑا دے ۔''
اگر لفظ (شیعہ) سے شیعہ فرقہ مراد ہے تو ان کے عذابِ الٰہی میں گرفتار ہونے میں کوئی شک وشبہ نہیں۔😂

😄😄'' بے شک فرعون نے زمین میں سر کشی کی اور وہاں کے رہنے والوں کو شیعہ بنا دیا ''۔(القصص ۴)
اس آیت سے معلوم ہوا کہ لوگوں کو شیعہ بنانے والا فرعون تھا۔😂

😀😀'' اور نماز قائم کرو اور شرکوں سے نہ بنو جنہو ں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور تھے وہ شیعہ ۔'' (الروم ۳۱)

😀😀'' بے شک وہ لوگ جنہوں نے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کیا اور شیعہ ہو گئے ، ان سے آپ کا کوئی تعلق نہیں ''۔(الانعام ۱۶۰)
اس آیات نے صراحت کردی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا شعیوں سے کوئی تعلق نہیں۔ جس فرقہ سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی تعلق نہ ہو، اس کے گمراہ ہونے میں کوئی شک و شبہ نہیں۔
مندرجہ بالا آیات میں لفظ شیعہ گروہ بندی کے معنی میں ہے۔ اگر لفظ شیعہ سے خاص فرقہ مرا دلیں تو خود سمجھ لیں کہ مذکورہ بالا پانچ آیات میں شیعہ کسے کہا گیا

lifeline