How To Earn 4 Lac Monthly at Home | New Safe Business Idea in Pakistan | Ajmal Hameed TV

preview_player
Показать описание
How To Earn 4 Lac Monthly at Home | New Safe Business Idea in Pakistan | Ayam Cimani Chickens Farming in Pakistan | Black Tongue Ayam Cimani Hen Farm in Pakistan | Ajmal Hameed TV
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Ajmal Bhai, your working is awesome and you are working with full honestly

May ALLAH KAREEM live you long

learnwithengineerfurqan
Автор

اگر یہ دوست غیر ملک میں گٸے ہیں تو پھر یہ اس ملک جانے کے ڈاکومنٹس دکھا دیں اسی فورم پر ہم مان جاٸیں گے

jamilsajid
Автор

logo ka. kam hy baty krna krne de Allah pak mukml shyt wali brkt wali izat wali khushio wali iman wali zindgi ata frmay ameen sumameen

bazghalodhi
Автор

Masha Allha jzak Allah Allha AP ko kamyab kre AAmein

uzair
Автор

Mashallah mashallah mashallah good 👍, , , Allah apnay aman may rakhay

virkinternationalorganizat
Автор

Kashif bhai. Work hard 💪 may Allah keep you in his happy care. Ameen

ghazanfarkazim
Автор

Very nice and good information good luck 👍👍👍

rubinashahid
Автор

السلام و علیکم۔۔۔
کاشف بھائی آپ پریشان نا ہوا کریں ۔۔۔
کچھ پوگ دنیا میں ایسے ہوتے ہیں کہ انکی بات ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دینا چاہیئے۔۔۔
اللہ تعالی نے آپکو ترقی دی ہے ۔۔
اور مزید دینگے انشاءاللہ۔۔۔
ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں۔۔۔

rizwanhashmi
Автор

اللہ پاک آپ کو ہدایت دے اور ویڈیو بنانے والے کو بھی ہدایت دے جو دو پیسوں کی خاطر اسے سپورٹ کرہا ہے نہ جانے اس ویڈیو کی وجہ سے کتنے لوگوں کے ساتھ فراڈ ہوگا اور پھر وہ لوگ اپنا مال پہچنے کےلئے نہ جانے کتنے لوگوں کے ساتھ فراڈ ہوگا

TopandAmazing
Автор

یوٹیوبر صاحب آپ بھی وہ ویڈیو بناٸیں جو لوٹ مار والی نہ ہو

jamilsajid
Автор

اجمل بھائی اس ویڈیو میں میں آپ کو دیکھ رہا ہوں کہ آپ اندر سے ہنس رہے ہوں کہ آپ کو ان کی باتوں کا یقین نہیں آرہا

Entertainmentwwevelog
Автор

Ajmal bhai, Aisey logon ka interview na kiya karain jo (TAKABBAR ) k bhray hotey hain. Ezzat, Rizq, Aulaad, zindgi, aur maot to Allaha k pass hay.Thanks

Tunnelframing
Автор

کاشف بھائی بہت اچھے اللہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ خوش رکھے میں آپ سے بہت متاثر ھوا ھوں

amirgujjaramirgujjar
Автор

Kashif ap logo ki tenshan na Liya karo apna Kam jari rakho plz ap ( hasbonilla o nemal wakeel nemalmola o nemal naseer) para karo ap San allha par choor do inshallha allha kadir he

imranhafeez
Автор

ماشاءاللہ کاشف ہماری بھی سنو خالد محمود خان ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔

khalidmehmood
Автор

یو ٹیوبر نے ویڈیو بنانے کے پچاس ہزار لٸے اور لوگوں کو سبز باغ دکھا کر گٸے اور لوگ موٹیویٹ ہوکر اپنا پیسہ لگا کر دن رات کی کماٸی سے محروم ہو جاتے ہیں۔
اگر آپ سچے ہیں تو پھر تنقید برداشت کریں۔
اس سے پہلے لوگ لٹ چکے ہیں۔کروڑوں روپے اس مد میں لوٹے گٸے۔اور آپ چاہتے کہ لوگ تنقید نہ کریں

jamilsajid
Автор

لائٹ سوسیکس کو بھی ارب پتی بننے کا نسخہ بتاتے تھے چند ماہ پہلے تک

waqaraslam
Автор

آپ لوگ اپنا چینل خوب چمکا رہے ہو ویڈیو کامیاب ہو جاتی ہے لیکن غریب سادہ لوگ بیچارے ان لگی لپٹی باتوں کو سن کر سبز باغ دیکھ کر اپنی جمع پونجی ضائع کر بیٹھتے ہیں
کچھ مہینے پہلے تک جن بریڈز میں دنیا جہان کی کامیابیاں تھیں وہ آج کدھر ہیں
بسوں ویگنوں میں پھکی بیچنے والے اور یو ٹیوب مال بیچنے والے ایک ہی کیٹیگری ہیں

waqaraslam
Автор

Kashif Bhai me bohat juld aap se inshallah deal karunga aur Koshish karunga aur dealer ko bhi reach karneki heme milke ek buy and selling community banani hai Ameen.

gamecastle
Автор

Wao pkistan me to pesa hiowsaha, 😁 r ye kitna emaandaar banda b ha jo gar ja k owsyde ga

saeedakhan