How To Earn 4 Lac At Home Within 40 Days | High Profitable Short Term Business Idea in Pakistan

preview_player
Показать описание
How To Earn 4 Lac At Home Within 40 Days | High Profitable Short Term Business Idea in Pakistan | Biggest Black Tongue Ayam Cimani Chickens Farm in Pakistan | Indonesian Ayam Cimani Black Tongue Hen Farm in Pakistan | Ajmal Hameed TV
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

پیارے دوستو!ہماری ویڈیو کا مقصد صرف ایک بزنس آئیڈیا دینا ہوتا ہے۔انٹرویو دینے والا بھائی اپنے بزنس کی وضاحت اپنے حساب پیش کرتا ہے۔آپ اس سے اختلاف بھی کر سکتے ہیں۔آپ کو چاہیے کہ کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے مکمل ریسرچ اور تحقیق کر لیا کریں۔بزنس اونر کا نمبر بھی سکرین پر اس وجہ سے دیا جاتا ہے کہ آپ مزید کنفرمیشن کر لیں۔ہم بطور مارکیٹنگ ایجنسی کے کام کرتے ہیں اور لوگوں کی بزنس پرموشن کرتے ہیں جو کہ سب کا حق ہے۔کسی سے بھی عزت کے دائرے میں رہ کر اختلاف کرنا آپ کا حق ہے مگر تحقیق اور رسرچ کی روشنی میں ۔۔۔شکریا

ajmalhameedtv
Автор

نبیﷺ کی ذات پہ لاکھوں درود کروڑ درود۔۔۔ہے کوئی درود کی محفل میں شامل ہونے والا؟

idaraqudsullahulaziz
Автор

Sub Bhai 5 Martba DAROOD PAK PARH dain JAZAK ALLAH گل ساری سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دی اے

saifhussain
Автор

یا اللہ۔اپنے غیب کے خزانوں سے سفید پوش لوگوں کی مدد فرما امین 😭😭😭😭😭😭

desihandicookingbytariq
Автор

اے اللہ اس مہنگائی کے دور میں غریبوں کی غیبی مدد عطا فرما

waseemtotravel
Автор

یاد دھانی کرانا چاہتا ہوں کہ سرمایہ کاری کرنے والے ڈبل شاه جیسے کرداروں کو ضرور ذہن میں رکھیں۔

abdullatifmirza
Автор

دنـــــــیا میں ســــــب سے کامیــــــــــــاب تریـــــــــن اور عظـــــــــیم ہستـــــی ہمـــــــارے پیــــارے نبـــی حضــــرت محـــــمد صـــــلی اللہ علـــیہ وسلــــم ہیں۔

khalidkhan-tnul
Автор

Ya Rasool Allah sallallahu alaihi wasallam aap per aapki all per karodon arabon durood o Salam

mazharhusain
Автор

الھم صلی علی محمد و آلہ و اصحابہ و بارک وسلم

zainashrafmuhammadashraf
Автор

ان کی باتوں میں آ کے بہت سے لوگ کام شروع کر لیتے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے نہ ہر کسی کو اتنا فائدہ ہوتا ہے

mubashariqbal
Автор

سرکار دو عالم ص کی ذات پاک پر ٹرلین سے بھی زیادہ درود و سلام ھو

mohammednkhan
Автор

ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ کام کیا ہے، اللہ تعالٰی آپ کے رزق میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین

kaleemullah
Автор

Gujraaat Ka Bndaa hai
Bhaio Baki Aap Samjhdaar hn

asadgujjar
Автор

اللہ تمام مسلمانوں کو اپنے خزانوں سے رزق عطا فرمائے

Alajm
Автор

الله تعالى ہمیں شر سے محفوظ رکھے۔ ہر روز نیا فتنہ ۔ پاکستان میں ہر بندہ لوٹنے اور لٹنے کے لیے تیار ہے۔

MuhammadAli-tnir
Автор

اللہ تعالیٰ پاکستانیوں 🇵🇰 کو نئے نئے فراڈیوں سے محفوظ رکھے۔ کسی کی بھی باتوں میں نا آئیں یہ سب جھوٹ لگتا ہے ۔۔۔ آمین یارب العالمین 🕋🤲

tariqchaudhry
Автор

بھائی صاحب آپ ان لوگوں کا انٹرویو کریں جن لوگوں نے ان کے ساتھ کام کیا اور کتنا کمایا یا نقصان اٹھایا

MuhammadJaved-gd
Автор

honesty and quality check should be priority in any business

shezjay
Автор

Please be aware 🙏
I live in Canada and there is no demand of Ayam Simani chickens. Even it's not available to any big groceries store. These are all fake claims. Don't waste your money and time...

saqibtaxservice
Автор

اللہ پاک ھر مسلمان کو پاکستانی کی شر سے محفوظ رکھے آمین

khanadam