No Warnings about this Scary Dangerous Bridge 🇰🇬 S8 EP.34 | Pakistan to Japan Motorcycle Tour

preview_player
Показать описание
Code: AbrarPK

Music:

#Pakistan #Kyrgyzstan #naryn #issykkul #silkroute #Japan #motorcycletours #motovlog #roadtrip #offroad #bmwg310gs

This is Episode 34 of my Pakistan to Japan Motorcycle Series. In this Episode I travelled from along Issyk Kul Lake to Altyn-Arashan national park and stayed overnight in Karakol.
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ابرار بھائی آپ کے ویلاگز دیکھ دیکھ کر یہ بات تو کنفرم ہو گئی ہے کہ جتنا مشکل راستہ ہو اتنی ہی خوبصورت منزل ہوتی ہے
Love From Kashmir ❤

ShahabRaja-josu
Автор

ماشاءاللہ۔۔۔رنگیلی جب سے آئی ہے ۔ابرار بھائی کو ہیرو بنا دیا ہے۔ابرار بھائی بھی رنگیلی سے ایسے بات کرتے ہے جیسے وہ سنتی ہو۔۔چل رنگیلی چلتے ہے۔رنگیلی تو یہاں رک میں آتا ہوں۔۔😂❤

ABJanjua_kv
Автор

You re the adventure. The courageous. The struggler..MASHA ALLAH.. everything is next level ❤❤❤

White-squares
Автор

the way you talk about nature , beauty and being assimilated so much with mother nature, it takes you one step ahead of william wordsworth . your drone shots of nature are simply fantastic . keep it up friend.

bapudilliwala
Автор

میرا نام شجاع اقبال ھے ابرار بھائی میرا تعلق آزاد کشمیر ڈسٹرکٹ پونچھ سے ھے اپ کے ویلاگ کا بے صبری سے انتظار رھتا ھے اللہ تعالیٰ کی خوبصورتی کو اپ دیکھا رھے ھیں ھمیں اللّٰہ تعالیٰ اپ کو خوش رکھے

Anaskhan-cxun
Автор

خوبصورت پہاڑ گلیات ہریالی ھر موسم سبحان اللہ سبحان اللہ کہتا رہتا ہوں کیا اللہ نے شاھکار خوبصورت دنیا بنائ ھے ،دنیا ایسی جنت کیسی ھوگی تصور کریں اور پھر جنت میں خاتم النبیین نبی پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنتیوں سے اللہ ملاقات بھی کرینگے میں جب تصور کرتا ہوں اگر جنتی ہوا تو اللہ کتنا خوبصورت ہوگا اسکی دنیا میں ایسے خوبصورت پہاڑ جھلین دریا چرند پرند انسان پھر سمندر کے اندر تو اللہ نے اوہر کی دنیا سے زیادہ خوبصورت بنایا ھے سبحان اللہ اے تیری شاہکار ایسا تیرا حسن جمال کیسا ھوگا بے شک تو یکتا ھے واحد لاشریک ھے سبحان اللہ

javkhan
Автор

ابرار بھائی اسلام وعلیکم کرغستان کی مسجد واقعی میں خوبصورت ہے۔ اگر اندر سے بھی دیکھا دیتے تو اچھا ہوتا ۔ پھر بھی دلکش وڈیو بنائی ۔

nayyerghori
Автор

خاص آپ سفری دعا پڑھتے ہیں روحانی خوشی ملتی ہے اس بابرکت دعا سے آپ کامیاب رہنگے ان شاء اللہ

javkhan
Автор

ابرار بھائی، آپ غضب کا ولاگ بناتے ہیں، بس ایک کمی محسوس ہوتی ہے، اگر مقامی لوگوں کا رہن سہن ،ان کا کلچر ،دیہاتوں کی زندگی ، ان کی زبان وغیرہ سے بھی آشنا کرادیں تو آپ کا سفرنامہ مکمل ڈاکومنٹ یا دستاویز بن جائے۔ ❤

smqutubalam
Автор

nice food and a beautiful atmosphere and surroundings. May Allah keep you healthy and safe.

nooruddins
Автор

اسلام علیکم ابرار بھائی موجیں ہی موجیں رنگیلی کے ساتھ میں اور بہن آپ کے ولاگ شوق دیکھتی ہیں وجہ یہ ہے کہ آپ صورت میرے ابو جی مرحوم سے بہت ملتی ہے خاص جب آپ بات کرتے ہیں تو بلکل ابو کی طرح لگتے ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے

tahirarana
Автор

ماشاءاللہ
پاک کلام الہی کے مطابق، نکلو، دیکھو دنیا کو، کچھ سبق، کچھ عبرت کے مقام، اور سب اللہ تعالےا کی قدرت کاملہ کے نشان
اللہ تعالےا آپکا حامی و ناصر رھے:آمین

sultanmahmood
Автор

❤️:لیجئے منہ میٹھا کیجئے ' پڑھ لیجئے '
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️

bea-xc
Автор

ماشاء االلہ ابرار بھائی سکردو بلتستان سے آپکی ویلاگ دیکھ رہا ہوں اللّٰہ پاک آپکو حفظ و امان میں رکھے آمین

sajidhussain-suww
Автор

ماشاءاللہ بہت خوب آبرار بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین اللہ پاک سانحہ ڈی چوک کی شیہدیوں کو جینت الفردوس میں جگہ عطا کریں آمین ثم آمین

KakaKaka-xlrq
Автор

Bro you literally change our Thinking about Afghanistan Africa and Almost Every Country That seems Dangerous 😊❤
Keep it up 💪

FunnyFusionFun
Автор

ابرار بھائی مجھے اپ کی ایک بات بہت اچھی لگتی ہے جب اپ رائٹ سٹارٹ کرتے ہیں تو دعا پڑھتے ہیں ماشاءاللہ بہت اچھی بات ہے اللہ اپ کا سفر احسان کرے اپ کی وجہ سے ہم بھی دنیا کی سیر کر رہے ہیں

numanmughal
Автор

Some tricky challenging parts overcome by Abrar bhai in Kyrgyzstan, alhamdolilah, the journey footage is priceless, looking forward to the next leg in Kazakhstan!

zubairahmed
Автор

0:39 ALLAH IS GREAT. Amazing Nature ❤❤❤

AsadShah-goxi
Автор

Abrar - the best YouTuber all over the world!

video-tourist