Who is Master Mind of Attacked at Pakistani Consulate In Frankfurt | Shocking Details | Razi Naama

preview_player
Показать описание
#frankfurt #frankfurtgermany #manzoorpashteen #gilmanwazir #shahbazsharif #pakgovt #imrankhan #asimmunir #latest

TOPIC: Who is Master Mind of Attacked at Pakistani Consulate In Frankfurt | Shocking Details

Producer Rizwan Ahmad
Journalist and Analyst : Rizwan ur Rehman Razi

Subscribe #Razinaama Channel for More Videos

FOLLOW US ON
Razi Naama Facebook Page
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

لاکھوں کروڑوں درود و سلام امام انبیاء خاتم النبیین آقائے دو حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

muhammediqbalkhokar
Автор

اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور
ان دشمنوں کو نیست و نابود کرے ۔ آمین

yasminanjum
Автор

یااللہ پاک ھمارے پیارے وطن عزیز کی حفاظت فرما اور قوم یوتھ سے ھم کو نجات دے آمین

hafizriaz
Автор

لاکھوں کرڑوں درود اور سلام حضرت محمد مصطفے
صلی الله تعالی علیہ وآلہ وسلم پر
وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ashfaqumair
Автор

پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد رضی دادا زندہ باد

muhammadarmed
Автор

اوہ سر جو تخم حلال ھوتا ہے وہ اپنے محسنوں کے احسانات نسلوں تک یاد کراتا ھے۔اب یہ قوم ان نیکیوں کو بھگت رہی ہے جو انسانیت اور مسلمان بھاٸیوں کی ھمدردی میں کی تہیں۔

roshanalikhaskheliroshanal
Автор

رضوان رضی صاحب آپ کے توسط سے میری اپیل ہے کہ وہ صاحب جنہوں نے لندن میں ان انڑرنیشنل بھگوڑوں کو جواں مردی سے جواب دیا انہیں سفارت خانہ میں بلا کر سرٹیفکیٹ دیا جائے اور ایک مناسب تشہیری وقت دیا جائے۔ میرا ماننا ہے کہ نیکی کو دریا کی بجائے سوشل میڈیا کے سمندر میں ڈالا جائے تاکہ سمندری شورہ ختم نہیں تو کچھ کم تو ہو سکے۔ برائے مہربانی اس معاملے پہ غور کریں، شکریہ، اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائیں۔

syedfarooqnazir
Автор

پھر حکومت ان کے پاسپورٹ کو منسوخ کیوں نھیں کرتی۔

bakhtiarqadeer
Автор

❤. محترم رضی صاحب. کمال پئے کردے او. آپ کی ھمت و جرات کو سلام. جیتے رھیں خوشیوں کے سنگ پاکستان زندہ باد پائندہ باد

nirsadar
Автор

وعلیکم السلام زبردست تجزیہ کیا دادا جی اپ نے اپ کی ہر بات بالکل صحیح اور درست ہے

akhlaqsatti
Автор

دادا جی درست کہا ہمارے ٹکڑوں پر پلنے والے اب ہماری ٹانگ پر کاٹ رہے ہیں

sajjadhussainbhatti
Автор

اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین

WaseemKhan-oyvt
Автор

بلکل صحیح یہ لوگ ناقابلے برداشت ہیں ۔۔

NahedAnwar-dzlf
Автор

اسلام وعلیکم اللہ تعالٰی میرے پاکستان کو ہر فتنے سے محفوظ رکھے

khalidmahmood
Автор

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*صل اللہ علیہ وآلہ وسلم، السلام علیك يا محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم*
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

ibwcyno
Автор

سر ساری زندگی میں نے یہ رویہ نوٹ کیا ہے یہ کھاتے بھی ہیں اور چھید کرتے ہیں اور منافقت کے زریعہ یہ آچھے عہدوں تک پہنچ جاتے ہیں اور وہاں سے مخصوص نتائج نکالتے ہیں

muhammadnasirali
Автор

الصلواۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین وعلی آلہ واصحابہ اجمعین وبرحمتک یا ارحم الراحمین امین ثمہ آمین یارب العالمین کراچی وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جیتے رھو بیٹے اللہ تعالیٰ عمر دراز کرے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ❤

viqarjehantemuriy
Автор

اب تو پتہ لگ گیا ہوگا جس جس کو شک تھا کہ مسلم برادر ملک نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی ۔

talabancritique
Автор

بھلا فوج کے بغیر ریاست قائم رہ سکتی ہے۔ ان لوگوں کو معلوم بھی نہیں

IftikharAhmed-ufdl
Автор

*جب موت کا وقت آتا ھے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی دعا کیجئے میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہو. آمین*

abdulhaseebazeempanhwar