Controversial Law Passed, Government Vs Judiciary

preview_player
Показать описание
Imran khan
Imran khan pti
supreme court of Pakistan
supreme court of Pakistan trending

#imrankhannews #imrankhan #supremecourtofpakistan #supremecourtofpakistantrendingtoday #bangladesh #bangladeshtrending #arshadnadeem #arshadnadeemtrending
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

دنیا بھر میں فوج کا سربراہ " جنرل " بن کے ریٹائرڈ ہوتا ھے ،
پاکستان میں فوج کا سربراہ " بلڈر " بن کے ریٹائرڈ ہوتا ھے،

zahrakhan
Автор

ایک صحابی نے حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کیسے پتہ چلے گا کہ اللہ پاک ناراض ہے نبی پاک نے فرمایا جب دیکھو کسی قوم کے اوپر نا اہل لوگ اقتدار میں ہو سمجھ جاؤ اللہ پاک ناراض ہیں اج ہم سب کو اللہ پاک سے معافی مانگنی چاہیے اپنے گناہوں کی یہ اللہ تعالی کا عذاب ہے نااہل لوگ ہم پر نازل ہیں

MahboobBhatti-goyw
Автор

عمران خان زندہ باد سہراب بھائی زندہ باد ❤❤❤❤

baotatlatatla
Автор

ایک درویش کے الفاظ تھے
"میرے پاکستانیو! میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ ان کو برداشت نہیں کر سکو گے۔"
🚨🔥💔

sajjadghani
Автор

شف شف اسلامی کانفرنس ۔ تمام کرپٹ شف شفیے شریک تھے ۔

munawarhussainart
Автор

لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم)
روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔

mahboobshah
Автор

یہ منیرہ وہ حافظ ہے جس کو کچھ نظر نہیں آتا کیوں کہ اندھے کو بھی حافظ کہا جاتا ہے

khalidmalik
Автор

خزانہ خالی ہو گیا ہے۔
سب باعزت بری ہو کر دوبارہ تخت نشین ہو گئے ہیں.
کرپشن کسی نے نہیں کی۔
سارا قصور عوام کا ہے۔

yozsoum
Автор

اللہ تعالی نے قران پاک میں ایسے ہی علماء کو کتے کی مثال دی ہے

AnilaImran-idtf
Автор

حکومت اور آرمی چیف ایک دوسرے کو تذلیل کرنے میں ریس لگی ہوئی ہے کہ کون جیتے گا نمبر ون آنے پہ 😂😂😂

shaziazagham
Автор

اللہ تعالٰی عمران خان کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثمہ آمین 😭😭😭🤲🤲🤲🤲

cxbpchg
Автор

کسی نے پارلیمنٹ میں کہا تھآ خواجہ صاحب ہم ووٹ لے کر آئے ہیں ٹثے چک نہیں آئے

rajariaz
Автор

او میرے بھائی ان لوگوں کو نمونے ہی پسند ہیں نمونے یہ خود نمونے نمونے ہی لے کے اتے ہیں

ejazahamed
Автор

آگر ارمی چیف بھی ایسا کریں جو کہتے قرآن مجید حفظ کیا ہوا ہے بہت ہی افسوس ہے اس ملک کا کیا ہو ہو گا کلمہ پڑھنا نہیں جانتا

rajariaz
Автор

اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

mahboobshah
Автор

Only gearat leadar Imran khan ❤❤❤❤❤❤Pti Zindabad ❤️❤️

saminazahid
Автор

ماشاءاللہ ۔اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے ہی حق اور سچ بولنے کی طاقت اور ھمت دے۔

ismailkhan-xlxt
Автор

آج اقرا بھائی کہاں ہیں کبھی اس بھائی نے غریب کے لیے آواز نہیں اٹھائی مہنگائی پر

whaibali
Автор

خاتم نبوت کے نام پر کھانے والے دین کیا جانے

amtullatif
Автор

اسلام علیکم بھائی ہمارے ملک کا حال ان سب کی وجہ سے ئے آپ یقین کریں اب ہم ختم ہوتے جا رہے ہیں ہماری زندگی ختم ہو گئی ہے دل کرتا ہے ہم غریبوں کی زندگی ختم ہو جائے رونے کو دل کرتا ہے کب ان زمینوں کے خدا سے جان چھوٹ جائے

whaibali