Right Way to Use Olive Oil | Zaitoon ke Tail ka Istamal

preview_player
Показать описание
Right Way to Use Olive Oil | Zaitoon ke Tail ka Istamal

Download the #Marham App:

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ماشاءاللہ بہت عمدہ معلومات اور اس سے بہتر جو بات ہے وہ ہے حجاب جس نے خوبصورتی کو چار چاند لگا دئیے ہیں ❤

shahidbashir
Автор

بہت اچھی بات اور علاج ھے بہت اچھا حجاب کیا ھے لیکن حجاب سے زیادہ عورت کا سینہ کو کور کرنا ضروری ھے کیونکہ سب سے زیادہ پرکشش حصے کو چھپانا ضروری ھےکیونکہ اسی وجہ سے قرآن میں اوڑھنی /چادر کو لینا ضروری ھے

SaleemAkhtar-dk
Автор

ماشاءاللہ
ڈاکٹر صاحبہ حجاب کو سینے تک لے آئیں
شکریہ

ahmadthestudent
Автор

ماشاءاللہ آپ بہت خوب صورت ہے اسلیئے نقاب اوڑھ کر اسپیچ دیا کریں اللہ تعالیٰ آپ کی نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

muftiabdurrahmanofficial
Автор

زبردست محترمہ آپکی وڈیوز بہت مفید اور قابل اعتماد ہوتی ہیں مرہم کے اس پلیٹ فارم پر تمام طبیب بہت قابل ہوتے ہیں تمام طبیب اور مرہم کی پوری ٹیم کو داد اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں

faizanshabbar
Автор

ڈاکٹر صاحبہ کو دیکھ دیکھ کر بار بار خون کی گردش بڑھتی ھے اور تیل کا استعمال بار بار کرنا پڑھتا ھے۔
سمجھ آئئ کہ نہیں۔😂😂😂❤❤❤

agharaza
Автор

ماشاء اللہ ، جیتی رہو بیٹا آپ کا انداز بیان بہت اچھا ہے ہر بات بہت اچھی طرح ذہن نشین ہو جاتی ہے ۔۔ دعائیں انگلینڈ سے 🤲

fazalmalikakif
Автор

آواز دلکش حسین آنکھیں چہرہ خوبصورت اور اس حسن پر حجاب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ معلومات زبردست

MuhammadAlishba
Автор

bahut khoob sahih jaankari diye sunkar faydah maloom huwa mujhe aisa hi ek samajhdaar aourat ki zururat hai.

mohammadjawed
Автор

شکریہ ماشاءاللہ بہت بہت لاجواب پیغام پیش کرتے ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین

irfanomeri
Автор

Olive oil is extensively used in a Mediterranean diet

Cooking with extra virgin olive oil adds extra flavor to food without losing much its health properties such as antioxidants

So, cook your food with extra virgin olive oil to get enough antioxidants

MultiJamesalbert
Автор

اسلام علیکم قاری محمد اسرار الحق سعودیہ ماشاءاللہ اللہ پاک برکت عطاء فرمائے آمین

hafizisrar-dmso
Автор

ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ سداہ سلامت رھو آمین اپ کی ویڈیو بہت اچھی ہے

sajjadahmed
Автор

صورت کی طرح آواز بھی دلکش ھے حجاب نے تو حسن کو چار چاند لگا دئیے ہیں اللّٰہ نظر بد سے بچائے

MuhammadAlishba
Автор

Sister ap bhot Khooob sorat h Allah ki Pak Zaat sb sister ko hayyaaa atta frmay r hame hadiyat naseeb Framay Imran Khan ko r Ezaaat naseeb Framay

MuhammadAsif-dblt
Автор

اچھا کھانے کے لیے زیتون کا تیل اور مالش کے لیے دونوں کے لیے ایک آی قسم استعمال کی جاتی ہے 😊

adnanbashir
Автор

Subhanallah. Allah. Bless. You. Beta❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉

umyusufShaikh
Автор

Mashaallah AAP ka samjhane ka tarika bahut achcha hai

mohammadnahid
Автор

Thanks a lot for your time and help us to understand use of zetoon oil

MUHAMMADIJAZ-soud
Автор

💖💖 WAH KIYA BAAT HAY ZAITOON KAY TAIL KEE ( OLIVE OIL )
💖💖 ANDAZ - E - BEYAN BOHAT KHOOBSOORAT AUR ZABURDUST !
💖💖 QURAN - E - PAK MAY ZAITOON KAY TAIL KAY BARAY MAY AYAAT HAIN !
💖💖 ALLAH TAALA NAY BHEE ZAITOON KAY TAIL KAY BARAY MAY TAFSEEL SAY BATAYA HAY ! YEH INSAAN KAY LIYE BOHAT MUFEED HAY !
COMMENTS FROM :-
SHAHID RASHEED KHAN FROM ISLAMABAD, PAKISTAN.
COMMENTS POSTED ON 02nd JULY, 2023. 💖💖💚💚💜💜💔💔💔💔💔💔💔💔

shahidrasheedkhan
visit shbcf.ru