Maqam e Iblees Koi Samjha Nahi || Qawwali || Kalam || Mehv e Raqs

preview_player
Показать описание
A unique kalam about the nature and reality of Iblees or Satan in a form of Qawwali.

#kalam
#qawali
#sufi
#satan
#adam
#selfrealization
#reality
#spirituality
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

معزز سبسکرائبرز السلام علیکم
کچھ لوگ اس کلام کو سن کر یہ سمجھ رہے ہیں کہ اس میں ابلیس کی تائید کی گئی ہے
ایسا ہرگز نہیں ہے
کلام میں ابلیس کے لعین و مردود ہونے اور راندۂ درگاہ ہونے کی تائید کی گئی ہے
اور صورت یار میں نہ پہچان سکنے کی قابلیت نہ ہونے کی نشاندہی کر کے اس پر تنقید کی گئی ہے
اگر پھر بھی کچھ لوگوں کو اعتراض ہے تو وہ علامہ اقبال کی نظم " جبرئیل و ابلیس" کو ملاحظہ کریں
جسے پڑھ کر محسوس ہوتا ہے کہ اقبال ابلیس کی بلند ہمتی کے قائل تھے
اس کلام میں وہی باتیں ہیں جو ہم برسوں سے سنتے آ رہے ہیں
باقی کلام کی طرز کی وجہ سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوئی تو اس کے لیے معذرت خواہ ہیں
شاعر کے پاس اپنے خیال کو پیش کرنے کے لیے الفاظ کم ہوتے ہیں
دو مصرعوں میں اس نے بات مکمل کرنی ہوتی ہے جس کی وجہ سے ابہام رہ جاتا ہے
اگر پھر بھی کسی دوست کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم معذرت خواہ ہیں

MehveRaqs-opgs
Автор

اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم ❤❤❤❤❤

saeedahmed
Автор

Haq haq hai jo aaj bhi sirf Jo toheed toheed karta hai wo bhi mardood ho jata hai lekin jo mere nabi ki mohabbat me hota hai wo wali ho jata hai ❤❤❤

yasheenkhan
Автор

توحید و معرفت ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔۔ یہاں بڑے بڑے کھسک جاتے۔۔ جل جاتے۔۔ بہت کم ہیں جو جذب کر پائیں

lubnasaba
Автор

Aj tk aisa kalam ni suna... Lkn dil ko skon ho gya sun kr... Beshak haqiqat pe kalam hai❤❤❤

kashifaryad
Автор

ابلیس، فرشتوں و جنوں کا سردار تھا اللہ کا مقبول بارگاہ تھا مگر رسول کی عظمت کا منکر ہوا اور کافر ہوا

abidansari
Автор

وہ تو عیاں ہے جا بجا پاس تیرے نظر نہیں
پردۂ میں کو تو ہٹا اس کے سوا گزر نہیں

اہلِ نظر نظر کرے رمز کھلیں گی عشق کی
واعظ کے وعظ میں کوئی بات بھی پر اثر نہیں

دیکھا عجب ہی معاملہ دنیائے عشق میں صنم
مکتبِ عشق میں سبق کوئی بھی منتصر نہیں

تیری رگوں میں ہے چھپا سانسوں میں تیری ہے بسا
دیکھنے والوں میں بھلا کیا کوئی دیدہ ور نہیں

عشق میرے نصیب میں لکھ دے اے میرے تاجور
آپ تک آنے کے لئے اور کوئی رہ گزر نہیں

میں کو مٹاؤ پہلے تم تو کا لبادہ اوڑھو تم
مکتبِ عشق میں سنو میں کی کوئی قدر نہیں

یہ ہیں رحیم مصطفیٰ جن کی مثال ہی نہیں
اہل نظر خدا گواہ کہتے ہیں وہ بشر نہیں

آپ ہی درد ہو میرا اے سید شاہِ بحر و بر
اور میرا تیرے سوا کوئی بھی چارہ گر نہیں

ارسلاں بھی ہے اشکبار کہتا یہی ہے بار بار
ہائے میرا سر نیاز قابلِ سنگِ در نہیں

سید ارسلان بخاری شکوری

silsilaeshakooria
Автор

آپکی ویڈیوز میں جو سب سے اچھی چیز لگی کلام کے ساتھ ساتھ رائنٹگ بھی چل رہی لفظ با آسانی سمجھ آجاتے ہیں جیو مولا سلامت رکھے ❤❤❤❤❤

majidali
Автор

واہ جی واہ کیا کہنے
حق موجود سدا موجود
🌹🙏🙏🙏🙏🌹

bilalhussainshah
Автор

نام نبی دا جم جم لئیے دل دی ہووے صفائی دے
اے دے باجو ممکن نی یارو اللہ تک رسائی دے

کعبہ کلیسا نہ مسجد مندر جھانک ذرا تو دل دے اندر
اللہ تے شہ رگ تو نیڑے قرآں بھید بتائی رے

فذکرونی اذکرکم تو یادِ خدا وچ ہو جا گم
دووے جہانہ نام تیرا تے ذکر کرے خدائی رے

ہر دل وچ او یار سماوے پر نہ سمجھ ہر اک نوں آ
وے پی تو نفی اثبات دا پانی "میں" نوں دے دہائی رے

نورِ نبی تے نور خدا نوں اک ہی جانو اک ہی مانو
صورتِ احمد صورت رب دی ہرگز نی جدائی رے

وجہ اللہ دی دھوم مچائی فیر وی تینوں سمجھ نہ آئی
ہر ذرے وچ یار دا جلوہ پیدا کر بینائی رے

جس دم دامن پھڑیا تیرا روشن ہو گیا سینا میرا قدماں وچ وچا کے رکھنا ممکن نی جدائی دے

عرفاں پیا دے بل بل جاواں صدقے جاواں واری جاواں لکھ ہزاراں علماں کولو اک کوئی الف (اللہ) پڑھائی رے

جے تو چاہندا رحمت رب دی رب دی رضا رضائی رے ارسلاں ذاتِ محمد دی کرلے صدا گدائی دے

سید ارسلان بخاری شکوری چشتی قادری

silsilaeshakooria
Автор

नायाब महफिल वाह सुभानल्लाह शुक्रिया जनाब आपका इस महफिल ए शमा के लिए वाह

amarsinghchouhan
Автор

Mashallah Subhanallah
Bahut Behtarin kalam hai,
is Kalam me Raze Haq Poshida hai,

ShakihAnwar
Автор

Bhhhtttt aaalaa...kmal kr diya likhny waly ny👏🥀

arslaaaannnn_sunny
Автор

Ya nazam khuda ke phchan karny waly logo ky ley ha or kisi ky ley ni ha ku ky haqeekat bohat talakh hoti ha

UmarShah-zi
Автор

Aisy aur b kalam ka intizaar rhy ga... Jazak Allah bhai❤❤❤

kashifaryad
Автор

اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم ♥♥♥♥♥

MUNTAHAAWAN-jy
Автор

❤❤❤❤❤یہ بات بس عاشق ہی جانتا ہے مولوی کے بس کی بات نہی

Kmaalahamad-gbcq
Автор

TOHHEED KA JAB KAILE THA
TO BAAT HE KHATAM HO GAI🎉

shaikhsalim
Автор

Mash-Allah & Subhan-Allah & excellent, this is what Maqam Tohheed is all about. lots of deep mystical secrets are being given hints. There are lots of mystical travellers in this Time & Dimensions. Only 1 or 3 are aware of this, secrets deeply. Jazakallah-Khyar.

GhaliSooki
Автор

Karta agar main sajda toh tashreef laate na mohammad mustufa.
Javed isi baat ne uski, mujhe kaa-fir bana diya

javedmistry