Kasha: Ancient method to detect underground water

preview_player
Показать описание
زیر زمین پانی کا پتہ لگانے کا قدیم طریقہ ’کشہ‘ کیا ہے؟

انڈپینڈنٹ اردو کے سوشل میڈیا پیجز لائیک کیجیے

#IndependentUrdu #IndyUrdu

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ماشا االلہ... زمین سے پانی تلاش کرنے کا یہ بہت حیران کن اور زبردست طریقہ ہے...

imranraza
Автор

آللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمّد 🤲❤️

adnansami
Автор

میں جدّی پشتی لاہوری ہوں۔ میں نے تو اپنی 41 سالہ زندگی میں کبھی بور ہوتا بھی نہیں دیکھا تھا۔ اب میں نے ایک دیہاتی علاقے میں زمین لی اور بور سے پہلے یہ عمل کرایا۔ میں خود گواہ ہوں کہ یہ طریقہ ۹۹ فیصد کارگر ہے۔
باقی اللّٰہ تعالٰی اپنی نعمتوں اور کل کائنات پر حاکم ہے۔

awaisakram
Автор

ماشاءاللہ۔ کیا کیا ہیرے ہیں ہمارے پاس۔ صرف یقین کامل کی ضرورت ہے

محمدضیاء-غظظ
Автор

یہ قدیم زمانے کا ہنر ہے جسے آج بھی انکل استعمال کر رہے ہیں بہت خوب 👌😊

mysterious-wfcd
Автор

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💚🌷 سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌷

amazingsupermaster
Автор

یہ طریقہ بہت قدیم ھے اور درست ھے۔لیکن ہرشخص کے ہاتھ میں یہ لکڑی نہیں گھومیگی۔خاص خاص لوگونکے ہاتھ میں یہ لکڑی گھومیگی۔جن پر اللہ کافضل ھو۔

MohammadIlyasKhiljee
Автор

masha ALLAH HAZRAT ALI haath mubarak se ALLAH ki inayat se paani waali jagah ko tlaash kr lete theh

asifgondal
Автор

یہ طریقہ بلکل کار آمد ہے ہمارے گاؤں کا ایک بندہ ہے وہ بھی اسی طریقے سے پانی معلوم کرتا ہے اور وہ بلکل درست ہوتا ہے

snake.game
Автор

Hamry Gaon Mn B asiay Chak krty h ye Bht h zabrdust hota h servy ham ne khud krwya❤

ChakwalPenuthouse
Автор

یہ طریقہ بلکل درست ھے میں نے خود آزمایا ھے

MuhammadMansha-kv
Автор

اللہ کے بندے جو اس لکڑی ارو پتھر کو واقعی ایک پانی ڈھونڈنے والا آلہ سمجھ رہے ہیں میری دعا ہے کہ اللہ انہیں عقل سے نوازے

randomdosing
Автор

Wow .
کیا جدید ٹکنالوجی ہے ۔۔ امریکہ والے بھی ایسا نہیں کرسکتے ۔۔۔

بغیر کسی اسیکنر، لیزر یا ریڈار کے ۔۔۔ بغیر سائنس پڑھے ، بغیر کسی ڈگری کے ۔۔ ۔۔ ۔
کمال ہے ۔

RobinHood-cskq
Автор

I have read about this method in cowboy stories frontier novels. Amazing that people in our country also use this technique.

lonewolf
Автор

اس کام کے ماہر میرے دادا جی عبد اللہ جان شنواری مرحوم تھے

kohatloverz
Автор

ذمین کے اندر ہر جگہ پانی ہوا کرتا ہے۔ یہ آللہ تعالٰی کا قدرت ہے

NawazKhan-qynf
Автор

واہ ، زبردست بھائی، اللہ پاک نے آپ کو ہنر دیا ہے ۔ بہت خوب جناب

sarmadhidayatullah
Автор

آزاد کشمیر میں اونچے پہاڑی علاقوں میں لکڑی اور پیتل کی چھڑیوں کی مدد سے زیر زمیں پانی تلاش کیا جاتا ہے۔یہ کامیاب عمل ہے۔

arsiiivines
Автор

Yeh asan sa kaam ha, Hmny lohy k hangers kat kr taaren bnai thi usy b pta chl jata... Yehi bilkul valid treeqa ga

MuhammadIrfan-upno
Автор

Zabardast Allah ka khas karam hai es par

Lalajan-gude