FINAL CALL MISSED? | PTI's protest: Hit or Flop? | What was told to Mansoor Ali Khan on phone?

preview_player
Показать описание
#MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI

Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد

MUmar-qngf
Автор

نچن والیاں دے پوتر آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے

SyedBadar-cm
Автор

اللہ سبحان و تعالٰی ڈاکٹر اسرار احمد رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ ڈاکٹر صاحب نے عمران نیازی کے متعلق بھی 30 سال پہلے انکشاف کر دیا تھا کہ اس لڑکے کو ریاست پاکستان کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔ لیکن بدقسمتی سے ھم سب کچھ بھول گئے۔

mirzamunirbaig
Автор

اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے۔آمین

SamiUllahsaalim
Автор

تحریک انصاف کا خاتمہ کسی سیاسی جماعت کا خاتمہ نہیں ، بلکہ ملک سے ایک ایسے فتنے کا خاتمہ ہے، جس نے ہر معاشرتی برائی کو جنم دیا .👍❤️‍🔥
گالی گلوچ ، دھرنا بازی ، انتشار ، نفرت یہ سب کچھ نا صرف معاشرے بلکہ ریاست کے تباہی کا سبب بنتے ہیں.👌✌️

alaitadaltv
Автор

سلام ہے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور حکیم سعید صاحب کی دور اندیشی کو۔ کتنا جلدی ان دونوں نے اس نام نہاد مہاتمہ کو پہچان لیا تھا۔

farhathussain
Автор

آج آپ نے تھوڑی سی TLP کہ بارے میں حمایتی گفتگو کی بہت شکریہ آپ ڈے درخواست ہے کہ سعد رضوی صاحب کہ ساتھ بھی podcast کریں

its_azeemchaudhry
Автор

سلمان اکرم راجہ جیسے خود ہیں ویسا ہی ان کا لیڈر ہے۔

SyedAhmed-yp
Автор

تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد

mnabeelhaidermnabeelhaider
Автор

لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم

hafizrashidali
Автор

عوام روز روز کی بد امنی سے تنگ آ چکے ہیں ۔ اب تحریک انصاف کو اپنی پالیسی میں تبدیلی لا کر سیاسی جماعت بننا هو گا ۔

mushtaqfive
Автор

لوگ بہت آئے ہوئے تھے دیکھنے کے لیے عمران ریاض والی آنکھ چاہیئے 😂

esolarservicesofficial
Автор

Assalamu Alaikum,

Alhamdulillah, Allah has shown His power by granting victory over corruption and oppression. A true leader places their trust in Allah alone, not in worldly power, and finds strength in the sincere support of the humble and the poor.

Never lose hope in the mercy of Allah, for only disbelievers despair of His mercy. Allah has granted victory to PTI and Imran Khan, demonstrating that ultimate success comes from Him alone.

When Allah is with someone, no force on earth can defeat them. But when Allah is not with someone, even the combined strength of the entire world cannot bring them success.

NadeemSiddiqui-xq
Автор

مہمان بڑے ملک سے ہو یا چھوٹے ملک سے اس کا اکرام یکساں ہونے سے چاہیے آپ جیسا دانشمند جو اخلاقی اقدار کا علم بردار ہے وہ چھوٹے ملک کا تذکرہ کرتے ہوئے استہزاءیہ ہنسی ہنسے ایک مایوس کن رویہ

fidabukhari
Автор

Lahore Lahore hai, parhay likhaoon ka shahar. Zindabad Lahororyoon. Tum say salamat hai hamara Pak watan

eyeonthestockmkt
Автор

لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

zaingujjar
Автор

انقلاب لانا کیوں ہے؟ کس لئے؟ اللہ جل شانہ ہدایت دے۔ملک کے دشمن بن گئے ہیں۔😢

WalYaltafit
Автор

منصور علی شاہ صاحب اپ پٹواریوں کی زبانی استعمال کرتے ہیں عمران خان واحد لیڈر ہے جو ہر کسی کی دل میں ہے

hidayatkhan
Автор

سب سے دلیر لیڈر سلمان اکرم راجہ صاحب اکیلے انقلاب کے لیے گاڑی میں عوام کا مجمہ ڈھونڈ رہے تھے

rajaiqbal
Автор

بهای پختونخوا میں جنگ جاری ہے ، ہم یہ احتجاج کے ڈرامے کے لیے فارغ نہیں ہیں

Pashteen_Afghan