Treatments Of Cancer | SIDE EFFECTS Of Radiotherapy | BaBa Food RRC | Chef Rizwan

preview_player
Показать описание
For Business Inquiries:
Instagram:
Facebook:
For Short Recipes on TikTok:

#radiation_sideeffects #babafood
#cancer_sideeffects #familyvlog
#cancerpatient #dietvlog
#breastcancer #4thstage
#babafoodrrc #babafunrrc #ChefRizwan #babafoodrecipes #vlogs #foodvlogs #babavlogs #familyvlogs #ramishvlogs
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اللہ اپکی امی کو صحت والی زندگی دے ماشاءاللہ ایسی بہو جب ساتھ ہو تو ماں کی ہمت بہت بڑھ جاتی ہے

mughalhome
Автор

سورۃ الرحمٰن تین ٹائمز کینسر کے مریضوں کے لیے سننا بہت مجرب ہے

Gbgarden
Автор

حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

SunlightUrdustory
Автор

کائنات کے عظیم ترین لیڈر رحمت دوعالم رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام ❤❤❤❤❤

AlqaimTv-
Автор

کسی دشمن کے گھر بھی ایسی بیماری نہ ائے اللہ تعالی اپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے امید پہ دنیا قائم ہے پوری یوٹوب فیملی کی دعائیں انٹی اپ کے ساتھ ہیں آمین ثم آمین ،💐

sohaibshaiyanmomgermany
Автор

InShaAllah, She will beat cancer❤She is very lucky to have such a wonderful husband and daughter in law

uzmakhawar
Автор

آپ خوش قسمت ہیں کہ اتنا خیال رکھنے والی اور اتنا پیار کرنے والی فیملی سے اللہ پاک نے آپ کو نوازا آپ کے شوہر بچے سب بہت خیال کرنےوالے ماشآاللہ اور اللہ پاک جلد سے جلد آپ کو مکمل صحت یاب کرے آمین ✔👍❤

Uziahsan-
Автор

Do sal sey mery treatment chal rha tha sab taklifo sey guzr kar ab mey bilkul thik hoo Allah ka her pel shaker ada karti hon from uk

kaneezahmed
Автор

کون کون حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا امتی ہونے پر فخر کرتا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

SunlightUrdustory
Автор

ہماری دعا ہے اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے

alich
Автор

آخر میں دی گئی بابا جی کی ہدایات پوری زندگی کے سکون کا نسخہ کیمیاء ہیں.... کسی کو اپنے دکھ بتانے سے آپ پوری زندگی ذلت کے علاوہ کچھ نہیں کماتے، اللہ نا صرف بہترین رازدان ہے بلکہ مشکل کشا بھی صرف وہی تو کیوں نہ سیدھا اسی سے مانگا جائے... بابا جی نے یہ اپنی زندگی میں ثابت کر کے دکھایا... اب اس بار اس قدر تکلیف دہ بیماری سے بھی اکیلے لڑتے رہے، کسی کو خبر نہ ہوئی. اللہ تعالیٰ آپکے رزق میں خیر و برکت ڈالے اور اس بیماری سے جلد از جلد مکمل شفا یاف فرمائے، آمین ثم آمین.

sadiajabeen
Автор

اللہ تعالیٰ ماں جی کو صحت والی لمبی زندگی دے آمین ثم آمین

farihashafaq
Автор

میری دعا ہے اللّہ پاک جلد آنٹی جی کو صحتیابی عطا فرمائے آمین

NaeemGee-bd
Автор

اللہ تعالی انٹی کو صحت والی لمبی ذندگی عطا فرماۓ امین

AbdullahAbbas-uwrd
Автор

Kinza ny bahoo ho k beti bn k dikha deya
Mushkil waqt ma jo bn jaay wo he apna ha uss ke naiki kabhi nahe bhoolni aap kinza k ley baba k key dua keya krain or Allah aap ko seht wali zindgi ataa frmaay ameen

kiranahmad
Автор

اللہ تعالٰی آپ کو اور راجا جی کو اپنے بچوں کے سر پر سلامت رکھے آمین

saimaayyaz
Автор

میری بیگم بھی اس مشکل علاج کے دور سے گزار رہی ہے سب لوگوں سے دعاؤں کی اپیل ہے😢

AmeermukhtarMukhtar-nqhm
Автор

Allah pak sehat e kamla o ajla ata farmaye or aunty ko salamat rakhay aur unko or hum sbko buri nzr buri bemaryon sy pak rakhy

hazelmemon
Автор

اللہ تعالیٰ ماں جی کو صحت دے آمین ثم آمین

AbdullHananShahidmughal
Автор

Baba jee apki videos buhut achi or malumati hoti hai thanks

shahinabokhari