Dr Zakir Naik Exposed in Pakistan | MBG Speaks | Outline News

preview_player
Показать описание
#OutlineNews #DrZakirNaik #DrZakirNaikInPakistan #ZakirNaik #BilalGhauri #Palwasha #DrZakirNaikQuestion #drzakirnaikquestionanswer2024
Prominent Indian religious scholar Dr Zakir Naik's Pakistan visit as state guest proved to be flop show. Dr Zakir Naik’s state visit to Pakistan sparked controversy, raising concerns over his political reception and Illogical answers to questions. Islamic scholar Dr Zakir Naik first came under scrutiny after he abruptly left the stage during a charity event for orphans. Then Dr Zakir Naik was criticized for his rude answer to a girl Palwasha and unsatisfactory reply to actress Yashma Gill. While talking to the public in Karachi, Dr Zakir Naik shared an incident related to excess luggage fees while traveling via PIA. To be precise Dr Zakir has proved that he is not only naik but khul naik. Here, Bilal Ghauri shares further details
For More follow us
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

جناب بلال غوری صاحب آپ میرے لئے انتہائی قابل احترام ھے اور آپ کے اندازے سخن کے اکثر لوگ قائل ہیں لیکن آج آپ نے ایک انتہائی غیر ضروری موضوع کا انتخاب کیا ھے لگتا ھے کہ آپ آج بدعتی مولویوں کے ھتے چڑھ گئے ہیں === بھرکیف آج آپ نے اپنے آپ کو متنازعہ بنانے کی ایک بھونڈی کوشش کی ھے جو قابل مزمت ھے واسلام آج کی بات قاسمی کے ساتھ

ismailqasmi
Автор

شریعت کا نفاذ وجہ تھی ایک آدھ واقعہ کا ہونا۔۔۔وہ حضرات کائنات میں انبیاء کرام علیہ السلام کے اعلٰی ترین انسان تھے بلال غوری ۔۔۔بلال نام کا ہی حیا کرلو۔۔۔۔جو آپ کے دل و دماغ ہے اس کو دوسروں میں نظر آتا ہے

mumtazm
Автор

App ko Dr zakir naik se khudda wasty ka bair ha, Dr Sahb is very nice and intelligent man

uzairmalikmalik
Автор

باقی رہا پلوشا کا سوال اُسکا جواب بھی ٹھیک تھا اگر کوئی سچا مسلمان ھو قران مجید کو مانتا ہوں وہ سود نہی 6کرے گا بچوں کے ساتھ بد فیلی نہیں کرے گا اگر کوئی ایسے گناہ کا ارتکاب کرتا ھے تو اس میں اسلام یا قران مجید کا کیا قصور ھے

Guvdhv
Автор

بلال یشمہ کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایک عام استاد کی درست ثابت ہو سکتی ہے. تو اللہ کا علم تو کل علم والے ہیں. اس لئے اللہ تعالیٰ کی ہر بات درست ثابت ہوتی ہے. انکے خلاف پروپیگنڈا کرنے کی کوشش نہ کریں.

bilqeeskhanum
Автор

ڈاکٹر صاحب کے مسئلہ جبروقدر کے تفصیلی جواب کو آپ بد دیانتی کرتے ہوے چھپا گئے ہیں اور آپکی جہالت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آپ نے جاہل ہونے کے باوجود اس مسلہ کی از ازخود تشریح شروع کر دی۔
جبکہ جید علما مولانا مودودی و دیگر نے اس مسلہ کی اطمینان بخش تشریح کر رکھی ہے۔

khawajakhurshid
Автор

Donot comment on a scholar….ur knowledge is not enough for religious topics .

AbdulSattar-pjcu
Автор

میں آپ کو اتنا متعصب اور تنگ نظر نہیں سمجھتا تھا مگر آپ تو پی ٹی آئی والوں سے بھی گئے گزرے ہیں ۔افسوس ہے آپ پر

Fatimachan_cookbook
Автор

I am ur permanent viewer, but totally disagree with u in this regard.

aliahmad-seyi
Автор

مطلب نامحرم کو چھونا "وسعت نظری " اور نہ چھونا " تنگ نظری " ہوگا 😮لبرلز کا بھی کوئی حال نہیں ہے

MrIrfanikram
Автор

Mr. Bilal.!
You have crossed the limit.
Khal_nike.😢

kulsoom
Автор

Ghoot or bakwas kar k apne khubse batin ka izhar kar rahe ho

muhammadmadni
Автор

اصل بات یہ ہے کہ ہمارے یہاں جو دین کی بات کرے لوگ اس سے ہرطرح کے سوالات کرنے شروع کردیتے ہیں حالانکہ ذاکر نائیک کا سبجیکٹ ادیان کا تقابل ہے وہ اسی کا جواب دے سکتے ہیں یہ سوال علماء سے کرنے کا ہے لکی مروت والا سوال اور اسکا جواب یہی ہے کہ ہمارا ایمان بہت کمزور ہے اور ہم گناہ اور ثواب ساتھ ساتھ لے کر چل رہے ہیں اور اسکی سب سے بڑی وجہ قوانیں کا نافز نہ ہونا ہے اسلام میں حدود کی سزائیں کس لیے رکھی گئیں ہیں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاشرے میں حد کی سزا رکھی اور وہ جاری بھی کی گئی تو اب تو اسکی اور زیادہ ضرورت ہے لیکن لوگوں کا حال یہ ہے کہ وہ تو حدود کی سزاوں کو بھی قبول کرنےپر تیار نہیں نعوذ باللہ

ummehani
Автор

it is a bare fact that Dr. Zakir has disappointed a lot of people, as he did not tried to understand the question of a lady from Lukkey Marwat. He instead of addressing the point raised by the lady tried to suppress her and did not properly responded to her.

shillookhan
Автор

He represents true Islam. I can discuss this in detail.

saqibbaig
Автор

غوری صاحب پلوشہ نے انتہائی بے ہودہ سوال کیا

ProfMNawazFauq
Автор

بلال غوری صاحب
زاکر نائک صاحب کے پاکستان آنے پر بت پرستوں ، قبر پرستوں اور بہت سوں کے روزگار پر کاری ضرب لگی ھے اسی وجہ سے ان کی بلبلاہٹ صاف ظاہر ہو رہی ھے
اب آپ خود کو کس میں شمار کرتے ہیں یہ آپ کا اپنا استحقاق ھے

shoaibkhankhan
Автор

Ap dr zakir naik se jaa ke debate kue nahi kartay ?

n
Автор

اللّٰہ تعالٰی کا ازلی علم ہے فلاں بندہ یا بندی میرے حکم کی خلاف ورزی کرے گا لہٰذا اس دنیا یعنی دارالاسباب میں اللّٰہ تعالٰی نے انس وجن کو امتحان کیلئے بھیجا ہے اور یوم حساب والے دن حساب لیا جائے گا۔

iqbalali
Автор

No muslim can criticise a scholar's conduct or speech no matter how obnoxious it is. But a scholar can criticise, defame, slander, insult and abuse any Muslim. Are we bonded to God or Mullahs?

azarkamal