Ahmad Raza khan ka nikah kisne padhaya? sawal jawab | Maulana Makki Al Hijazi Islamic YouTube

preview_player
Показать описание
subscribe my channel

Maulana Makki Al Hijazi

Islamic YouTube
IslamicYouTube
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

کالا حضرت نے پوری دنیا کے مسمانوں کو شرک و بدعت میں مبتلا کر دیا

azfarhazrath
Автор

اللہ تعالی علماء حق کو ھمیشہ سربلندرکھے

اصغرهوتکانی
Автор

Al imran 179
وَ مَا کَانَ اللّٰہُ لِیُطۡلِعَکُمۡ عَلَی الۡغَیۡبِ وَ لٰکِنَّ اللّٰہَ یَجۡتَبِیۡ مِنۡ رُّسُلِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ۪ فَاٰمِنُوۡا بِاللّٰہِ وَ رُسُلِہٖ ۚ وَ اِنۡ تُؤۡمِنُوۡا وَ تَتَّقُوۡا فَلَکُمۡ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۷۹﴾
اللہ کی یہ شان نہیں کہ ( اے عامۃ الناس! ) تمہیں غیب پر مطلع فرما دے لیکن اللہ اپنے رسولوں سے جسے چاہے ( غیب کے علم کے لئے ) چن لیتا ہے ، سو تم اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لاؤ ، اور اگر تم ایمان لے آؤ اور تقویٰ اختیار کرو تو تمہارے لئے بڑا ثواب

tanvirnabi
Автор

اللهم صلى وسلم وبارك على سيدنا محمد صلى الله عليه وسلم

khalidsaleem
Автор

اللهم اعني على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك

لأ إله إلا الله محمد رسول الله

muhammadmuhammad
Автор

اللہ کی شان عالم الغیب ہونا ہی نہیں بلکہ عالم الشہادہ بھی وہی ہے۔ ہمارے پاس حاضر کا علم بھی نہیں ہے صرف اللہ کے دینے سے حاضر کا علم آتا ہے۔

bekudshah
Автор

آج لے انکی پنا آجمدد مانگ ان سے
کل نہ ما نینگے قیامت میں اگر مان گیا

اعلحضرت رحمت اللہ علیہ

ahmedziyaworld
Автор

We are all United.One Umma.We are All Ummati first then Deibadi, Baralvi and Ahle Hadith.I love all Baralvies, Deobandies Ahle Hadith.We are all Muslims.

masoodhussain
Автор

اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ھو بھلا
جب نہ خدا ھی چھپا تم پہ کروڑوں درود

sheikhqasimattari
Автор

اللہ پاک مکی صاحب کی عمر میں برکت عطاء فرماۓ۔

محمداعجاز-رك
Автор

تجھ سے اور جنت سے مطلب ھوابی دور ھو
ھم رسول اللّٰہ کے جنت رسول اللّٰہ کی

sheikhqasimattari
Автор

شیطان کو ربّ کا پہلا خلیفہ آدم علیہ السلام پسندنہیں تھا اور شیطان کی اولاد کونبیﷺکا پہلا خلیفہ ابوبکرؓ پسند نہیں ہے

muhammadaliumer
Автор

اللہ پاک حضرت مکی صاحب مدرس حرم دامت برکاتہم العالیہ کو خوب صحت مندی عطا فرمائے

arifqasmi
Автор

اللّٰہ پاک جب دین لیتا ہے تو عقلیں چھین لیتا ہے حجازی صاحب کو اللّٰہ پاک ہدایت دے

abdussubhanashrafi
Автор

Basit Ali ایک شیعہ نے کہا کہ ابراہیم علیہ السلام شیعہ تھے۔
میں نے کہا کیسے؟
اس نے کہا: ”وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ [الصافات : 83]
ترجمہ: اور بے شک ابراہیم ع اس کے شیعہ میں سے ہیں۔

میں نے کہا تو ابھی مان جاۓ گا۔ اس نے کہا کیسے؟
میں نے کہا:

👈”وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ فِي شِيَعِ الْأَوَّلِينَ، وَمَا يَأْتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ [11 الحجر]
ترجمہ: ہم نے آپ سے پہلے شیعوں میں جتنے بھی رسول بھیجے اور جو بھی رسول آتا وہ ان کا مذاق اڑاتے"
👈 ”إِنَّ فِرْعَوْنَ عَلَا فِي الْأَرْضِ وَجَعَلَ أَهْلَهَا شِيَعًاً“ [القصص 4]
ترجمہ: "بےشک فرعون نے سر کشی کر رکھی تھی اور وہاں کے لوگوں کو شیعہ بنا رکھا تھا"

👈 ”مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا ۖ “
ترجمہ:ان لوگوں میں سےجنہوں نے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے اور خود بھی شیعہ ہو گۓ“ [الروم 32]

👈 ” إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ ٍٕ⁠“
ترجمہ: "بے شک جن لوگوں نے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے وہ شیعہ تھے، آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں" [الانعام 159]

مجھ سے کہنے لگا دراصل آپ کی بات تو ٹھیک ہے میں تو مذاق کر رہا تھا ☺☺

muhammadaliumer
Автор

ماشاء اللہ بہت خوب اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہم سب کے اوپر تا دیر قائم عطا فرمائے آمین

mdshuaibofficial
Автор

مکھی صاحب تم اعلی حضرت جیسے نہیں ہو سکتے

muhammadiqbal
Автор

عطائ = محدود = نبی (وہ غیب جتنا اللہ نے چاہا)

ذاتی = لا محدود = اللّٰہ ( عالم الغیب)☝️ایک اللہ

kk-vbnw
Автор

اللہ فرقہ قبر پرستوں و بدعتیوں عروس کرنے والوں کے فتنہ سے اُمّت کی حفاظت فرمائیے

जयहिंद-डछ
Автор

🎉 جس کا ایمان صحیح نہیں ہے اعلٰی حضرت تو دورکی بات ادنیٰ حضرت کہنے کا لایق نہیں

gulsadmandal