What was before Prophet Adam by Dr Israr Ahmed

preview_player
Показать описание
How we came in this world ?
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

دنیا کے واحد لیڈر جنہوں نے 63 سال کی عمر پائی لیکن کبھی جھوٹ نہیں بولا میرے پیارے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

earninggoeson
Автор

His knowledge is like a sea, his predictions, his ideas, his ways, his explanations and his purity of religious knowledge and theories are all inspirational for Muslim Ummah. The next World Islamic order, will be inspired by his views. In sha Allah.

kumail_muzaffar
Автор

میں نے کئی مرتبہ ڈاکٹر اسرار احمد کا خطبہ مسجد میں سُنا تھا۔ وہ بات کو اتنے اچھے پیرائے میں سمجھاتے تھے کہ مجھ جیسا کند ذہن بھی کچھ نہ کچھ سیکھ جاتا تھا!
اللہ انہیں جنت الفردوس کا بہترین گوشہ عطاء فرمائے، آمین ثم آمین!

nicewordschannel
Автор

اللہ ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

javediqbal-dxgl
Автор

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ مُحَمَّدٍ

amiralikhan
Автор

He was one of the best scholar in the world.Allah inko janat mein jagah de. AMEEN.

muzzafarali
Автор

Regular mullahs never had or have that approach only a true scholar can interpret those who have deep knowledge ... even in past many renowned Emam n scholars who had wisdom ... He was a blessing by Allah Subhan Atallah

khurammushtaqch
Автор

ڈاکٹر صاحب کو اللہ جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

neutralman
Автор

اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار صاحب کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤️

ummemohammed
Автор

اللہ کریم ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین

iqbalraja
Автор

I cry now
Whenever I need guidance, i watched his bayan

sheemaali
Автор

"اے زندہ اور قاءم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب سے فریاد کرتا ہوں کہ میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکتے تک کہ لئے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر "

shagaffaridi
Автор

Masha'Allah ❤️
Allah Dr Sahab k Darjaat Buland farmaye Aameen 😪

imrankhan-nmwk
Автор

ilme deen ki aisi aalami hasti jiski aaj ke is daur mein kami mahsoos ho rahi hai. Allah Unki qabar mein noor aur rahmat ki barish kare.

MohdImran-nvnq
Автор

اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے بھائیوں اور بہنوں سے دعا کی التجا ہے کہ میری بیٹی کی شادی جلد دیانتدار اور پرہیزگار مسلمان کے ساتھ ہوجائے

emadkhan
Автор

Dr Israr samundar thy illm ka.
Allah Jannat main unchy darjy main jaga dy.

technicalwork
Автор

آج ضروت ھےہمیں ایسے بیان کرنے کی مگر ہم فرقوں سے باہر ہی نہیں نکل پا رہے

sadaqatali
Автор

عہد حاضر کا ولی اللہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمتہ اللہ اللہ اپنی جنتوں کا امین بنائے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو۔

UsmanJ
Автор

اللہ تعالٰی ڈاکٹر اسرار صاحب مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

بےوفالوگ-ضث
Автор

اللہ سبحان تعالیٰ محترم عزت مند ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین محمد جہانگیر خان سونے کے ہاتھ مزدور پاکستانی کی جانب سے تمام امت مسلمہ کے مسلمانوں کو اسلام علیکم اللہ سبحان تعالیٰ ھدایت دے آمین

jahangirKhan-vczp