Saqiya Saqiya Jam da Jam da, Nusrat Fetah Ali Khan sb

preview_player
Показать описание
ہائے مجبوریاں۔۔۔ میری مجبوریاں
تم ہی اک کیا سب زمانہ خفا ہے
نہ کوئی بھلا ہے نہ کوئی بُرا ہے
یہ میرے مقدر کی ساری خطا ہے
یہ مانا کوئی وقتِ راحت نہیں ہے
مگر تم سے کوئی شکایت نہیں ہے
ساقیا ساقیا جام دے جام دے
سُن کے آئے ہیں شہرت خرافات کی
اے نصیر اُن کے اپنا بنا لیں گے ہم
کوئی صوررت تو نکلے ملاقات کی

for amazing touching and rarely lyrical videos of Nusrat Fetah Ali Khan sb subscribe to our Channel
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

کلام نصیر الدین نصیر)

آج مل کر بھی اُن سے نہ کچھ بات کی، ہائے مجبوریاں میرے حالات کی

صُبح کو بخش دی جو بچی رات کی یہ عنایت ہے پیر خرابات کی

بخیه چاک دل کیوں نہ کھلنے لگیں، ہجر کی رات پھر وہ بھی برسات کی

اللہ اللہ مجاز حقیقت نما وہ بشر ہے کہ تصویر ہے ذات کی

وہ جو خود دار ہے میں برا کیوں کہوں؟ اس صفت میں جھلک ہے میری ذات کی

حاصل زندگی عشق کا ماحاصل چند گھڑیاں وہ اُن سے ملاقات کی

ساقيا ساقیا جام دے جام دے سن کے آئے ہیں شہرت خرافات کی

شکر کر اُس کا شکوہ نصیر اب نہ کر، کل وہ آیا، مخاطب بوا، بات کی

ا نصير اُن کو اپنا بنا لیں گے ہم کوئی صورت تو نکلے ملاقات کی

ShahidAli-og
Автор

یار کوئی پورے کلام کا لنک بھیج دو پلیس

Rahgeer
visit shbcf.ru