Trump reps mesg to Pakistan | STH

preview_player
Показать описание
Trump reps mesg to Pakistan | STH

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

جس دن ہم پاکستانیوں نے پاکستان سے غداری چھوڑ دی اس دن ہم آزاد ہوجائیں گے

ZaheerAbbas-mh
Автор

امریکی جڑھیں ھماری عدالتوں میں سب سے گہری ھیں

farooqahmadgfa
Автор

اللہ تعالٰی ہمارے وطن عزیز پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین

muhammadsiddique
Автор

کوریا سب کے سامنے ہے ایران سب کے سامنے ہے امریکہ نے ان کا کیا بگاڑ لیا ہے پاکستان کو امریکہ کیساتھ دوستانہ تعلقات ختم تو نہیں کرنے چاہئیں مگر بلیک میلنگ کو بھی نہیں ماننا چاہئے

jamilahmed
Автор

What can happen if civilians attack military bases and other armed forces installations in US ? Definitely sure the attackers would have been gun down even without a warning! on terrorist bases, Such incidents can never be allowed, except Pakistan.
By allowing such, we are facing criticism, from abroad human rights groups extra, providing spaces to outsiders to meddle into our internal affairs.

amnjoy
Автор

اب ہم نے یہ وینٹی لیٹر اتار پھینکنا ہے 😂

nadeemahsraf
Автор

اگر ججز،جرنیلوں،سیاست دانوں سمیت سب کے کھاتے کھل جاٸیں تو بہت اچھا ہوگا اور امریکہ سمیت ان سب سے آزادی مل جاۓ گی

THEDIOXGAMEZ
Автор

Even sanctions are blessings in disguise

Just don't invite the wrath of Almighty, their is no other superpower in universe

mohtashimnaim
Автор

PPP-leader Sherry Rehman is gutsy in criticizing the outside world's interference in Pakistan's domestic issues.

fanbhutto
Автор

مشورہ تو ٹھیک ہے لیکن بقول نصرت جاوید صاحب “یہ تو ہو گیا اسکے بعد”؟

alishamsher
Автор

اسلام علیکم طلعت حسین صاحب ہمیشہ خوش رہیں، امریکہ کی زیادہ مداخلت شروع نہیں کر دی پاکستان کے معاملات میں آپ اس میں اپنی ماہرانہ تبصرہ کریں۔انسپکٹر فہمید ارشاد تھانہ ائرپورٹ کراچی

fahmeedirshad
Автор

طلعت بھائی مجھے لگتاہے یہ گرنیل کے پیچھے کوئی پی ٹی آئی کا بندہ ٹویٹ کررہاہے اور پی ٹی آیی والے مصنوعی ذہانت کو استعمال کررہے ہیں

muhammadraza
Автор

سر جی ھمیشہ کی طرح اس بار پھر لاجواب ۔۔۔۔اپنے گھر کو کمزور مت کرو ورنہ پڑوسی تو کیا پڑوسی کا نوکر بھی اپ کے گھرکے راز اور ابرو نیلام کر دینگے ۔۔۔

khalidpanezai
Автор

GAZA AND PAKESTINE innocent killed every day. But Richard is sleeping.
Fitna khan baighairat now asking USA help

muhammadmuslemeen
Автор

You are the best analyst in Pakistan 🇵🇰 Amir saeed from Manchester England

muhammadamirseed
Автор

❤❤❤

اللہ خوش سلامت رکھے طلعت بھائی ❤❤❤

❤❤❤

lovenature
Автор

At a meeting with US President Richard Nixon, Prime Minister Zulfikar Ali Bhutto famously said that elected American officials think they have a thorough understanding of international affairs.

NangaSadhu
Автор

آہستہ آہستہ بلی تھیلے سے باھر آ رھی ھے۔ اب پتہ چل رھا ھے کہ کون کون " ایک پیج " پر ھے۔

dastarshafi
Автор

Masha Allah great analysis ❤🎉 well done sir.

abdulqadeermughalburlas
Автор

طلعت صاحب، میں شرطیہ کہہ سکتا ہوں کہ شیری رحمان اور مریم کو جاری ہوئے فنڈز کی تفصیلات ہمارے ہی دفتر خارجہ میں بیٹھے کسی گریڈ 17 یا 18 کے عمرانڈو یا عمرانڈن نے لیک کی ہوں گی کیونکہ ریکارڈ کیپنگ اسی گریڈ کے پاس ہوتی ہے ۔
پاکستان کا کوئی راز اب راز نہیں رہے گا ، سب کچھ امریکیوں کو مہیا کریں گے یہ لوگ 😢😢

salahuddinumer