Precautions before going to Police Station | How to attend a Police officer

preview_player
Показать описание
In this video Lecture i will share a complete Law about What kind of Precautions we should take before going to Police station for joining a investigation.
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اللہ بچائے تھانہ کچہری سے اور ہسپتالوں سے۔
آمین یا رب العالمین

turningpoint
Автор

آپ نے بلکل صحیح فرمایا۔
اللہ آپ کو خوش رکھیں۔آمین

talatiqbal
Автор

کیا بات ہے سر بہت ہی اچھی انفارمیشن والی باتیں آپ نے اس ویڈیو میں بتائیں خدا آپ کو خوش رکھے آمین

dailybiblereadinginurdu
Автор

ماشااللہ عثمان صاحب بہت اچھا گائیڈ کرتے ہیں آپ اور آپ کے پاس علم بھی ہے
ماشاءاللہ بہت خوب

shahbaz
Автор

ماشاء اللّٰہ اچھی انفارمیشن دیتے ہیں آپ اللّٰہ پاک آپ کی اور آپ کی فیملی اور آپ کی عمر، مالو دولت، اور عقل، علم میں برکت شفاعت عطاء فرمائیں۔ آمین ثم آمین۔

usmanbteykmexandthethetheb
Автор

اللہ ھم سب اس ملک میں رھنے والے لوگوں کو دو جگہوں سے ہمیشہ دور اور محفوظ رکھے ۔۔۔۔
ایک عدالت ،
دوسرا تھانہ ۔
آمین ☺

tanveerbodla
Автор

Sir dilse salute krta hn. Aap jesay honest officer ki waja se Pakistan chal rha hy. ❤

hareshchander
Автор

جناب مفید معلومات کا بہت بہت شکریہ🇵🇰🇵🇰🇪🇦🇪🇦🤲🤲🤲

riazmohmmad
Автор

سر جی پاکستانی پولیس قانون کی اس شق پر عمل کرتی ہے جس پر قائد اعظم کی تصویر بنی ہوتی ہے۔

MuhammadYousaf-chtm
Автор

Police station are open 24 hours and courts are open only for 8 hours how it can be possible pre arrest bail?

muhammadafzalkhan
Автор

مہربانی اپکی وکیل صاحب معلومات دینے کی❤❤

xhswdzx
Автор

Allah Pak apko sallamt rakhye shaht tondrasti jaazaye kheir lambi Umar ata frmaye Aameen ya rabuollalameen jaazak Allah kheir

mukhtiarahmedmukhtiarahmed
Автор

ماشاء الله بہت اچھی ویڈیو ہے۔ لیکن انتہائی مودبانہ التماس ہے کہ خدارا ویڈیو تھوڑی شارٹ بنایا کریں اور بہت سی غير ضروری باتیں اگر نہ کی جائے تو زیادہ مناسب ہے تاکہ لوگوں کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔۔ شکریہ ۔

quranandahlulbayt
Автор

السلام علیکم ماشاءاللہ اپ کے انفارمیشن بہت اچھی ہے اللہ پاک اپ کو لمبی عمر دے اور اللہ پاک اپ کو ترقی دے

shakirqureshi
Автор

Jazak Allah, very I informational video.

Usmankhan-ibeg
Автор

Great topics and awareness for Pakistani nations keep it up we are with you from London

worldtv
Автор

بھائی کچھ بھی کرکے جائیں ۔ قانون ہے کہاں ؟ قانون جی ایچ کیو کے پاس ہے

maraywatan
Автор

🌴"رب ذوالجلال"ا
🌹 آپ کو کامیاب کریں تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.🌴
🌹آمين يارب العالمين🌹

hajizulqarnainsultan
Автор

Awesome Sir ❗
Really inspired by you, Started my own channel alhamdulillah

HaiderMirZaman
Автор

jazzak Allah ap nay buhot acha kam shuru kar diya Allah apko ajaray azeem atta farmaye.

waleedhameed