How to file income tax return? | Geo News

preview_player
Показать описание
How to file income tax return? | Geo News

#incometax
#geonews
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

گوشوارہ منٹوں میں جمع کروائیں پھر ساری زندگی بیٹھ کر روئیں۔
کوئی فائدہ نہیں ہے یہ گوشوارہ جمع کروانے کا بلکہ الٹا اسکا نقصان زیادہ ہے۔ بہتر ہے آپ یہ فائل جمع نہ کروائیں اور سکون سے رہیں۔

AR-frbr
Автор

مرکز أیپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ میں نے کتنی پراس رکھی ہے۔

carszone
Автор

اسلام علیکم ورخمتہ اللہ وبارکتہ
سالانہ ودہولڈنگ ٹیکس اور سالانہ پرافٹ پر ٹیکس کس طرح ریٹیرن میں شامل کریں

taskeench
Автор

Kindly Rental income ka texreturn bi fill krna btain. tax fill krny per or bi programme hony chahiy

nargissaeed
Автор

السلام علیکم
سر
ایک ٹیچر کے لیے کتنی سیلری پر ٹیکس ہے اور کتنے فیصد ہے؟
میں نے اپنی سیلری کی گراس پے جمع کی ہے اس کے مطابق ٹیکس زیادہ بنتا ہے اور سیلری پر کم کاٹا گیا ہے۔ اصل اماؤنٹ جس پر ٹیکس کاٹا گیا ہے کہاں سے معلوم ہوسکتی ہے۔
والسلام
شفقت حسین

shafqathussain
Автор

Can you please also inform if someone is getting any profit from on Roshan digital account, there is no deduction of tax from bank side so how to declare it in income tax

zefairy
Автор

السلام علیکم
سیلری پر انکم ٹیکس کتنے فیصد ہوتاہے؟

shafqathussain
Автор

sir my question is that what is salary? Gross Annual or Annel Net Salary? please reply

AhmadAli-YT
Автор

معزرت کے ساتھ
سوال گندم جواب چنا
نہ آپ سوال کا اطمینان بخش جواب دیتے ہیں، نہ مکمل جواب دیتے ہیں اور نہ ہی صحیح جواب دیتے ہیں۔ یہ کنفیوزڈ ویڈیوز صرف شکار کے لیے رکھی ہوئی ہیں، جو آیا وہ پھنس گیا۔ یہ میں پچھلے سال سے دیکھ رہا ہوں۔
اگر آپ اتنے ہی مخلص ہیں تو تفصیلاً ویڈیوز بنائیے اور ہمارے سوالات کا تسلی بخش جواب دیجیے ۔
آسانیاں باٹیے اور آسانیاں پائیے، یہی دنیا کا دستور ہے، جتنا اس کو دوگے اسی حساب سے ملے گا۔

shafqathussain
Автор

پلیز میری بات محسوس نہیں کرنی آپ کی سکرین اتنی دور ہوتی ہے اور جو آپ بتا رہے ہوتے ہیں وہ بہت تیز تیز بتاتے ہیں اس طرح ہمیں آپ کی بات کی کچھ سمجھ نہیں آتی پلیز تھوڑا آہستہ ویڈیو بنائیں اور سکرین کو نزدیک سے دکھائیں اگر اسی طرح چلتا رہا تو آپ اپنا وقت بھی ضائع کرتے رہیں گے اور ہمیں بھی کچھ سمجھ نہیں آ رہی اور دوسری بات 2023 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرنے کے لیے ٹیکس آسان ایپ پر 2023 کا سن نہیں آ رہا کیا وجہ پلیز ٹیکس آسان ایپ کے بارے تھوڑا بتا دیں شکریہ

AbidHussain-rkug