History of Pakistan # 43 | Nawaz Sharif vs Pervez Musharraf 1999 | Faisal Warraich

preview_player
Показать описание
The #HistoryOfPakistan #DekhoSunoJano by #FaisalWarraich
Here you'll find answer of following questions:
01 - What happened around 12 October 1999?
02 - How Musharraf take over government and made a successful Coup?
03 - Who was Gen Ziauddin Butt and Why he was appointed as COAS?
04 - Why Nawaz wanted to remove Musharraf as COAS?

Watch All Episodes of "Wo Kon Tha"

Watch All Episodes of Pakistan's History:

Watch All Episodes of "History of China"

Must share your thoughts in comments below.
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

فیصل بھائی میں آپ کی انفرمیشن سے بہت خوش ہوں اور ہسٹری آف پاکستان کی ہر قسط کا بڑی شدت سے انتظار کرتا ہوں بہت بہت شکریہ۔۔اللہ تعالٰی آپ کو اور کامیابیوں سے نوازے ۔۔۔آمین

muhammadasifphularwan
Автор

‏میرے آقا ﷺْ کی آخری نصیحت مبارکہ یہ تھی
"میری اُمت نماز نہ چھوڑنا"
اللہ ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنائے۔ آمین
💗💗💗💗💗💗۔۔۔۔۔

peermuhammadtayyabnoorani
Автор

اللہ ہم سب میں اتفاق و اتحاد ، امن سلامتی سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثما آمین ۔۔پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔۔!!

tribalpukhtoon
Автор

پاکستان کی سچائی پاکستان کی عوام تک پہنچانے پر بے حد شکریہ ادا کرتے ہیں.. 💖💖

muhammadfayyaz
Автор

ایسا لگتا ہے کہ یہ سب ھوا نہیں ھونے والا ہے کس خوبصورتی سے اور تفصیل سے بیان کیا
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت

اسے الیکشن 2018 تک جاری رکھیں

شکریہ

shahnawazkhan-fznf
Автор

اتنے انتظار کے بعد آخرکار نئی قسط آگئی. بہت اعلیٰ فیصل بھائی❤️

waseemashiq
Автор

لا ئک کرو اور سب پاکستانی ایک آواز ہوکر بولو ۔
نعرہ تکبیر۔۔۔۔۔۔ اللہ اکبر
پاک آرمی ۔۔۔۔زندہ باد
پاکستان ۔۔۔ پائند باد

mayazkhan
Автор

برادرم فیصل وڑائچ صاحب میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، آپ اور آپ کی ٹیم کی محنت اور تحقیق کو سراہتے ہوئے آپ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، میں ہسٹری آف پاکستان کی تمام اقساط باقاعدگی سے دیکھ رہا ہوں اور اپنے دوست احباب کو بھی یہ سیریز دیکھنے کی دعوت دیتا رہتا ہوں، امید کرتا ہوں آگے بھی آپ غیرجانبداری سے یہ فریضہ سرانجام دیتے رہیں گے، اللہ پاک آپ کی اس محنت اور غیرجانبداری پر اجر عطا فرمائے اور اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے، اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو
آمین

rizwantahir
Автор

ماشااللہ
کیسے کیسے طاقت کے بھوکوں نے نوچا ہے میرے دیس کو اللہ پاک حساب لے گا ضرور

BU-TURABI
Автор

Shukria Faisal Saab. Ab Pakistan ke Roshan Din aane wale Hain Aap jaise logo ki wajah se ... InshaAllah.

bajindernath
Автор

Please Start history of Muslim Emperor from Abu bakar till the end of the Ottoman empire

umairmalak
Автор

Your way of Explaining is Very Nice and Impressive
It Help us to Study the History and prepare for the CSS exam.
Thank Faisal Warraich bhai.

Storytime
Автор

These videos are so damn good
Neutral and true
An eye opener for every pakistani.
Hamen apni ghaltion sy seekhnay ki taufeeq dy Allah

abdulwasay
Автор

ماشاءاللہ الفاظ کہاں سے لاوں آپ کی تعریف کے لیے۔۔۔۔۔۔۔😍😍😍

danialpk
Автор

ہمیشہ کی طرح آپ کی یہ ویڈیو بھی لاجواب اور معلومات سے بھرپور ہے اللہ تعالی آپ کے چینل کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے آمین

MuhammadNaeem-vxiu
Автор

India mey esa program koi bananehi sakta! You are great sir.

swarnamohanty
Автор

جزاك اللهُ‎ ،،،،،اللہ آپکو جزا دے۔۔۔آمین

ahtishamafzal
Автор

Very good sir. Ur videos enlighten me and my knowledge of Pakistan. My indian thanx to u.

Shashank.singh
Автор

Animation at "Planning ke mutabiq harkat mein agae" is so hilarious. :D

secs
Автор

صدام حسین اور معمر قذافی پر بھی ویڈیو بنائیں۔۔۔

khubaibyaldram