Untold Story of Khadija Shah and Imran Khan | Hassaan Hashmi

preview_player
Показать описание
Untold Story of Khadija Shah and Imran Khan | Hassaan Hashmi

"Delving into the untold connection between Khadija Shah and Imran Khan, this video uncovers shocking secrets and hidden ties that could change everything. Join Hassaan Hashmi as he reveals the intricate details of Khadija Shah’s influence in Imran Khan’s political journey and the impact it could have on the future of PTI. A story of mystery, alliances, and power struggles unfolds in this in-depth exposé."

Hassaan Hashmi
Khadija Shah
Yahya Afridi
Imran Khan
PTI Protest
Chief Justice
Pak Army
Faiz Hameed
Breaking News

____________
🚨🚨🚨
"Hassaan Hashmi offers the latest news and insightful discussions on global current affairs and politics. Subscribe for credible investigative reporting on South Asia, the Middle East, China, America, and Europe. Stay informed and empowered with nuanced perspectives. Hit the bell icon now!"

#imrankhan #khadijashah #bushrabibi #yahyaafridi #chiefjustice #supremecourt #ptiprotest #pakarmy #armychief #breakingnews #hassaanhashmi

Copyright Disclaimer:
The Use Of This Title and images Given In This Video Under The Fair Usage Policy For Review Of Drama and other social topic That Allows To Use For Comments, Entertainment And Positive Criticism Purpose Qualifies As Fare Use Under US Copyright Law Because These Are
1) Non Commercial
2) Transformative In Nature
3) Does Not negatively affected The Original Content

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.

Thanks For Visiting :)
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

سب سے بڑا سوال یہ ھے کہ ایک ملزم خدیجہ شاھہ کو چھوڑا کیوں گیا جب کہ 9 مٸی کے کسی اور ملزم کو چھوڑا نھیں جاتا۔۔!!؟؟

awamipakistan
Автор

Government and establishment, both have been totally failed to punish the traitors of Pakistan those who are the main calprits of 9th may.😢😢

alamdarbokhari
Автор

ھاشمی صاحب وقت اپنے آپ کو دہرا رھا ھے ایک با پھر پاکستان کی اعلٰی ترین عدلیہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ایک نامزد اور رنگے ھاتھوں پکڑے جانے والی وطن پاکستان پر بھونکھنے اور جلانے والی خدیجہ شاہ کو اپنی میٹنگ میں بٹھا کر واضح کر دیا ھے کہ عدلیہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار
( ناسور) کی طرح لادینی قوتوں کی سہولت کاری کے لئے تیار ھے اللّٰہ تعالیٰ وطنِ پاکستان کو ان کے شر سے بچائے آمین ثمہ آمین

javedarshad
Автор

فکر نہ کریں کسی سے ذکر بھی نہ کریں کیونکہ ماضی کے ادوار میں لوگ راتوں رات نہیں بلکہ دن کے اجالے میں پہلے کے دوستوں کو چھوڑ کر نئے دوستوں کے ساتھ شامل ہو جاتے ہیں شاید آپ سب بھی؟

jehangirbaig
Автор

چیف جسٹس سے کوئی فرشتہ نہیں ہے کوئی جبرئیل اسمان سے اتر ایا ہے شرم چاہیے چیف جسٹس کو بھی کیا خدیجہ شاہ ان کی کلاس فیلو ہے یا یہ بہت حسین ہے کیا چکر ہے

HammadismailHammad
Автор

خانڈو پوٹی آئی کا بانی نہیں, کچھ طاقتوں نے یہ پوٹی کی اور پھر اس پر خانڈو ملہپ کو بٹھا دیا۔ 😂

arifsaleem
Автор

Hassan hashmi , .you have much knowledge, and questions are, , ????very

rukhsana
Автор

ملزم اور مجرم مین فرق کیے بغیر نظام ٹھیک نہی ہوسکتا۔

MalikMushtaq-xg
Автор

Hashmi sab zabrdast ap ny sey nashan dahi ki hy ❤❤❤❤❤❤

imranmughal
Автор

بُہت اعلیٰ ہاشمی صاحب، ایسے بولڈ مہمانوں کو ضرور مدعو کیا کریں۔

TARIQNASEERKHILJI
Автор

اچھا تحریک انتشار کو ضرور ننگا کرنا چاہئے

ZahidaNazeer-qw
Автор

Wonderful bhai keep it up with good work Pakistan zinda bad

Pehlwan-lk
Автор

عمران نے ان لوگوں کو یہ پریاں دیکھا کے سب کچھ بھولا دیا چاہیے وہ جج ہو یا کوئی سیاسی لیڈر وہ ان پریوں کو دیکھ کر پاگل پن کا شکار ہو جاتے ہیں اور اپنی زندگی کی ساری محنت اور اور یہاں تک کہ پاکستان کی عزت کو بی بھول جاتے ہیں یہ لوگ اللہ پاک ہمیں ہدایت عطا فرمائے اور اس ملک پہ رحم فرمائے آمین ثم آمین

TariqMehmood-kd
Автор

The truth is this, Uzmi Sahib, people are fed up from every institution at this time😢😢😢😢😢😢

AnnoyedAstrolabe-cfvt
Автор

جوبھی سانحہ 9مئ کے ذمہ دار ہیں انکو اور انکے سہولت کاروں کو سرعام سزائے دی جائیں چاہے وہ کسی بھی ادارہ سے ہوں ۔ پاک آرمی نے بطور ادارہ یہ کام ذمہ داری سے کرکے اک مثال قائم کردی ہے ۔ اب دیکھتے ہیں کہ عدلیہ اپنی ذمہ داری کب پورا کرتی ہے

TariqMughal-xb
Автор

اس سوال کا جواب چیف جسٹس سپریم کورٹ دیں ا چیف پر لازم ہے کس کا جواب دیں کے خدیجہ شاہ کو کیسے بٹھایا 9 مئی کی ملزمہ ہے یہ

HammadismailHammad
Автор

9 Months Emergency lagney chahiye Thakay PTI Supreme court
Islamabad High court ko seeda kiya jaye aur Baghi CJ Afridi ko bhi sabaq sikaya jaye

ihsanullahkhan
Автор

بھائی تو کیا اب ہم سمجھنے لگ جائیں جو ہمیں سمجھانے کی ہلکی سی کوشش کی ہے چیف جسٹس نے خدیجہ شاہ کو میٹنگ میں بٹھا کر ک عمران خان ایک بار پھر چیف جسٹس کو پیارا ہونے جارہا ہے کیا دوبار آئین اور قانون مہربان ہونے جارہا ہے یوتھیوں پر کیا یہ پیغام محبت ہے عمران خان کے لئے؟

kousariqbal
Автор

کچھ ایکشن بھی لیں
عرصہ دراز سے گپیں سن رھے ھیں
پاکستان پر رحم کرو 😢😢😢😢😢😢

azharhussainawan
Автор

پاکستان کو صرف ٹکڑے ٹکڑے کرنا اورآپکا نیو کلیر امریکا کے حوالے کرنا ہے

RobbahmedAhmed-qf