Army Chief General Asim Munir relation with ASP Sheharbano Naqvi & Mohsin Naqvi revealed & Facts

preview_player
Показать описание
Do you know what is the relationship of Pakistan Army Chief General Asim Munir with Interior Minister Mohsin Naqvi and ASP Shahrbanu Naqvi? Is it true that Army Chief General Syed Asim Munir's wife is the sister of Chairman PCB Mohsin Naqvi? Which generals in Pakistan have married their daughters to the sons of political families and business people? What is the relationship of Salman Taseer and Shah Mehmood Qureshi with Allama Muhammad Iqbal's family? Politicians opposing each other on our TV channels; in fact, how close they seem to be. The bitter truth of our elites which may not have been told to you before. In today's video, I am going to tell you this. Which of our generals have relations with politicians, judges and owners of media groups?
کیا آپ جانتے ہیں کہ افواجِ پاکستان کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا وزیرداخلہ محسن نقوی اور اے ایس پی شہربانو نقوی سے کیا رشتہ ہے؟ کیا یہ سچ ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی بیوی؛چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سگی بہن ہے؟پاکستان میں کون سے جرنیلوں نے اپنی بیٹیاں سیاسی گھرانوں اور کاروباری لوگوں کے بیٹوں سے بیاہی ہیں؟ سلمان تاثیر اور شاہ محمود قریشی کی علامہ محمد اقبال کے گھرانے سے کیا رشتے داری ہے؟ہمارے ٹی وی چینلز پر ایک دوسرے کے مخالف سیاستدان ؛اصل میں کتنے قریبی رشتے دار لگتے ہیں ۔ہماری اشرافیہ کے وہ کڑوے سچ جو شاید آپ کو پہلے کسی نے نہ بتائے ہوں۔آج کی وڈیو میں ؛؛؛میں آپ کو یہی بتانے والی ہوں کہ ہمارے کون کون سے جرنیل کی سیاستدانوں،ججز اور میڈیا گروپس کے مالکان کے ساتھ رشتے داریاں ہیں۔
_________________________
_________________________
Our Exclusive Playlists:
_________________________
#GeneralAsimMunir
#ASPSheharbanoNaqvi
#MohsinNaqvi
#PakistanArmy
#QamarJavedBajwa
#COAS
#News
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اللّہ تعالیٰ پاکستان اور محبان پاکستان کی حفاظت فرمائیں اور دشمنوں کو عبرت کا نشان بنادیں آمین یا ربّ العالمین

zebkhushbu
Автор

*Asif Muneer Or Us K Ghaddar e Watan Tolay Ka Anjaam Ham Apni Zindagi Main Hi Daikh Lain. Aameen*

hayasyedkiduniya
Автор

ماشاءاللہ اپ نے بہت معلومات فراہم کی ہین جزاک اللّہ خیرا

hafizasghar
Автор

اسی لئیے کسی بڑے کو سزا نہیں ھوتی کہ سب ایک ہیں.

najamfarooqi
Автор

اللّٰہ پاک غداروں کو نست ونابود کرے آمین ثمہ آمین

SANAULLAHKHAN-ndrn
Автор

پاکستان خاک ترقی کرے گا۔جب یہ سارے ایک دوسرے کے رشتے دار ہیں۔

janaskhan
Автор

یہ سب عذاب پاکستان کی کیسے جان چھوڑے گا ۔

muhammadyounas
Автор

😢استغفرالله اللہ اکبر اگر اسی طرح اسلامی جمہوریہ پاکستان چلتا رہا اس ملک کا بیڑا غرق ھو چکاھے اور مزید ھونے والا ھے یا رب العالمين پاکستان کی حفاظت فرما 😭 😭

shafiqahmed
Автор

شاباش۔ میڈم صدا سلامت رھو۔۔اللہ ھمیشہ اپکو خوشحالی عطا فرماۓ۔ واقع پاکستان کو دیمک کھا رھی ھے

TariqMehmood-uq
Автор

پاکستانی قوم پر جتنا ظلم کیا گیا اتنا ظلم نا انڈیا کا ہندو نے اپنی قوم پر کیا نا اسراءیل نے اپنی قوم پر کیا اپنے لوگوں پر اتنا ظلم کرنے والا مسلمان نہیں ھو سکتا

aqebali
Автор

Ya Allah zalmo sy is zameen ko pak fermaiy ameen

abidmehmood
Автор

یا اللہ اس ظلم برباد کر دے اس کی نسلیں اجاڑ دے امین

muhammaddilshadshad
Автор

ان سب کی وجہ سے پاکستان کی یہ حالت ھے😢😢😢😢

abcd-odig
Автор

سب ایک دوسرے کے رشتہ دار ہیں سب ایک دوسرے کے مددگار ہیں پاکستان کیسے ترقی کرے گا ہم خوامخواہ بیوقوف بنتے ہیں موروثیت کا خاتمہ ہونا چاہیے ترقی صرف میرٹ پر ہو سکتی ہے

noormuhammad
Автор

ھمارے حکمران ایسٹ انڈیا کمپنی کے آج بھی غلام ھیں 1947 میں اگر حقیقی آزادی ملتی تو قائد اعظم لاوارث ایمبولینس میں نا مرتے۔

shabbirahmed
Автор

اسی لۓ اس پاکستان میں تمام بڑے بڑے عیاشیاں کر رھے ھیں اور کوئ پوچھنے والا نہیں اور نہ ھی اس ملک کے حالات دل سکتے ھیں

muhammadyar
Автор

ان تمام معلومات سے یہ بات سچ ثابت ھوتی ھے کہ ان پانچ سو خاندانوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ھے جو آج پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن مسلم لیگ ق جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا حصہ ہیں

muhammadtahirwaseem
Автор

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ❤❤❤😢😢🎉😢😢😢😮😮😮

muftitanveerqureshiofficia
Автор

Allah Tallah Pakistan ki Hifazat Fermay 😢😢😢😭😭😭 Ameen Summa Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲

arajakhalidmahmood
Автор

Excellent Dear very good information God bless you
Tariq Abbasi from
Hong Kong

terrygm