Career Guidance Seminar Sio Bagdal Unit.

preview_player
Показать описание
#HK24NEWS
#siobagdal
#Basavakalyan
#karnataka
#India

ایس آئی او بگدل یونٹ کی جانب سے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کے لئے کریئر گائیڈنس پروگرام رکھا ، اس پروگرام میں محمد عبد السمیع نے مثالی طالب علم کی صفات بتائی اور انکی صفات طلباء کیسے پیدا کریں جس سے وہ مثالی طالب علم بن سکے، اور محمد نجیب الدین سابق ضلع صدر و چیف ایڈیٹر آواز نیوز نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے دسویں جماعت اور بارہویں جماعت کے بعد کورسیس کون کون سے ہیں ، موصوف نے طلباء کو کسطرح سے اپنا دلچسپی رکھتے ہیں، اس مناسبت سے کورس کو مطعین کرے، اور اسکو پورا کرنے کے لیے انہوں نے طلباء کو فارمولے کے ذریعے سے وضاحت کرائی، بہت سے ایسے طلباء ہے جن کو صحیح رہنمائی نہیں ملنے سے و تعلیم سے دوری اختیار کرتے ہیں، ایس آئی او اس مسلے کو حل کرنے اور ہمت افزائی کے لیے پروگرام رکھا گیا تھا، بعد ازاں طلباء جنہوں نے بگدل سے اچھے نمبرات سے حاصل کیے ہیں ان کو اور دیگر طلباء کو بھی انعامات سے نوازا گیا، ایس آئی او مسلسل طلباء کے مسائل حل کرنا اور ان کو چپھی ہوئی صلاحیت کو پہچان کر نشونما کرنا یہ ایس آئی او کے قیام سے مسلسل کوشاں ہیں، اس موقع پر جناب معین الدین صاحب امیر مقامی بگدل، محمد اقبال غازی، سابق امیر مقامی بگدل، محمد ماجد قادری ، محمد سہیل منصوری صدر مقامی بگدل ، محمد مبین، محمد ندیم صابر، محمد زبیر غازی و دیگر وابستگان اس پروگرام میں شرکت کرے ہے،
Рекомендации по теме