PTI New Strategy | All Plans of the Government Failed | Imran Khan Exclusive Analysis

preview_player
Показать описание
PTI New Strategy | All Plans of the Government Failed | Imran Riaz Khan Exclusive Analysis

دو تہائی اکثریت، کپتان کو کیسے روکیں؟ | تمام منصوبے ناکام ہوگئے | پاکستان تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی کیا؟ | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ

#ImranKhan #ImranRiazKhan #ShehbazSharif

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

انشاء اللّه عمران خان دوتہائی سے جیت جائے گا سچے پاکستانی عمران خان کے ساتھ ساتھ ہے ایمان دار لوگ اہنے ایمان دار لیڈر کو کبھی دھوکہ نہیں دینگے جیت سچائی کی ہوگی کسی بھی صورت میں

Abbilal-rwlt
Автор

ماشاءاللہ اللہ پاک صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

aamirshahzad
Автор

اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کرے
اور پاکستان عمران خان کے دور میں ترقی کا عروج دیکھے امین 🇵🇰❤💖

tahirattari
Автор

حیران ہوں اتنی تکالیف اور مصائب کے باوجود وہی پرسکون چہرہ، موقف میں وہی ہمت، وہی جرت.عمران ریاض خان کے لئے دعا گو ہیں❤🇵🇰

syedamumtaz
Автор

جس طرح ہم ڈرامے اتنے شوق سے دیکھتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں شوق سے پانچ وقت نماز پڑھنے کی تو فیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ❤❤❤

sophiaofficialuk
Автор

Can’t wait to cast vote for Imran Khan

mirfanshakeel
Автор

اللہ تعالی عمران خان، پاکستان کو سلامت رکھے امین ثمہ آمین۔

naseemisehar
Автор

میں کل کے انتخابی نتائج کے بعد عمران خان کی صلاحیتوں کا اور زیادہ معتقد بن گیا ھوں بلکہ واقعی مرشد ھی ھیں ❤️❤️❤️

hidayat
Автор

*مشکل ترین کام بہترین لوگوں کے حصے میں آتے ہیں۔*
*کیونکہ وہ انہیں حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔*
*حضرت علی رضی ﷲ*

*ﷲتعالٰی عمران خان سے بہترین کام لے رہا ہے❤*

syedamumtaz
Автор

‏طاقتور لوگوں نے
خان صاحب کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی تو عوام نے خان صاحب کو دل سے لگا لیا!✌️♥️🇵🇰

deliciousfood
Автор

میری عمران ریاض کے لیئے دعاء ہے
اللہ تعالیٰ عمران ریاض کو صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے 🤲

saeedkhan
Автор

ایک نام کے دو عظیم بہادر شخصیت ایک کا سیاست میں کوئی ثانی نہیں دوسرے کا صحافت میں کوئی ثانی نہیں اللہ تعالی دونوں بہادروں کی جان و مال کی حفاظت فرمائیں آمین❤🇵🇰

sophiaofficialuk
Автор

*"دنیا میں ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے لیکن ہوتا وہی ہے جو سخت محنت کرتا ہے اور اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے"*

syedamumtaz
Автор

اللّہ پاک آپ کو اور پی ٹی آئی کو حفظ وامان میں رکھے اور پاکستان کے عوام کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

mubarakali-yoyv
Автор

الحمد اللہ
طاقتور اور نیوٹرلز نے PTI کو دیوار سے لگایا تو ۔۔ پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کو دل سے لگا لیا

ambreenbukhari
Автор

*‏دنیا کے واحد عظیم لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ اللہ کے آخری رسول حضرت محمدﷺ ہیں.❤*

syedamumtaz
Автор

Pakistan zindabad imran khan paindabad ✌✌

wajjigujjar
Автор

الله آپ کی نیک خواہشات ،نفع بخش دعائیں پوری کرے، ایمان میں اضافہ فرمائے، ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے اور زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے. اللہ تعالی آپ کی اور آپ کے گھر کے تمام افراد کی حفاظت فرماۓ

sophiaofficialuk
Автор

ارشد شریف ، سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے

ambreenbukhari
Автор

جس کے ساتھ اللہ کی مدد شامل ہو اس کے خلاف سب تدبیریں بے کار ہوجاتی ہیں ✊️

syedamumtaz