Weight loss with Fig: How the 'Fruit of Paradise' helps? - BBC URDU

preview_player
Показать описание
انجیر اپنے اندر انسانی صحت کے لیے بہت مفید اثرات رکھتی ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کو اس پھل سے نقصان بھی ہو سکتا ہے۔ تو کسے، کب اور کتنی مقدار میں انجیر کھانی چاہیے؟ سنیے بی بی سی ریڈز کی اس قسط میں ثمرہ فاطمہ سے

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

قدرت کا بہت بڑا تحفہ ہے بہت ہی خوبصورت پھل ہے

worldinformation_
Автор

کیونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن شریف میں زیتون اور انجیر کی قسم کھائی ہے ۔

KashanArtist
Автор

ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ عزوجل بہت ہی عمدہ تاثرات سے لبریز ھے

sohaibalamsiddique
Автор

For your kind information, the fig (tin) and olive (zaytun) are both sworn upon by Allah taala in Surah at-Tin (No 95) of the Holy Quran, as special gifts /creations for the use of humanity . In addition, the Holy Prophet pbuh mentioned in a Hadith Sharif that the fig has many benefits for people and if there is any fruit in earth that is descended from heavenly fruits, that's the fig (in Bukhari)

nixtallas
Автор

رب العزت آپکو، اتنی شاندار معلومات شئیر کرنے کے لۓ عظیم جزاء سے نوازے۔۔۔ عام طور پر کسی مخصوص غذا یا ڈرائ فروٹس کے ہم صرف نام ہی جانتے ہیں ۔۔۔ لیکن انکے غدائ اور دوائ فائدوں کا ہمیں سرے سے علم ہی نہیں ہوتا ۔۔۔ اس قسم کے کارآمد ویڈیوز عوام کے لۓ بڑے معاون ثابت ہوتے ہیں۔۔۔
توقع ہے' کہ بی بی سی ریڈز کا یہ معلوماتی سلسلہ جاری رہے گا۔۔۔
انشاء اللّٰه العزیز ۔۔۔

shifaulmulkdawakhana
Автор

Very good job ❤insaaniyat ka paigaam pahochate rahiye insaaniyat ko bachaye masha Allah aap ki urdu se lagrah hai ke aap Lucknow se taluq rakhtin hain ❤

tahirqurashi
Автор

Allhamdulila sukr he Allah pak ka jis ne ye phal ata kia ❤

abidhussein
Автор

ایک انجیر اور 7 عدد زیتون روزانہ کھانے سے انسان لمبے عرصے تک جوان رہتا ہے

malikmustafa
Автор

آپ نے بہت اچھی معلومات دی ہیں۔ بہت بہت شکریہ ❤❤❤

mohammadarbani
Автор

کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس کی قسم کھائی ہے

AaminaKhatoon-sk
Автор

Fig (انجیر) and Olive (زیتون) both are favorites of Jesus Christ 💗❤️😍

AssamSafdar-df
Автор

ہم لوگ بہت زیادہ بھی کھا لیتے ہیں کوئی پیٹ ویٹ خراب ہوتے نہیں دیکھا

SarwarHussain-if
Автор

عام طور پر روزانہ کتنی انجیر کھا سکتے ہیں؟

KitchenKing-phpn
Автор

خوبصورت خواب کی تعبیر لے کر آئے ہیں
وہ ہمارے واسطے انجیر لے کر آئے ہیں

nafeeswarsi
Автор

انجیر کے دانوں کو رات پانی میں بھگو کر صبح صبح نہار منہ کھانا چاہیے اور ساتھ میں اس کا پانی پی لینا چاہیے

QueenofHeaven-zixw
Автор

What is the purpose of the background noise?

rohinishah-krpy
Автор

Hi bbc urdu. The speaker's voice cannot be understood due to the background music. Can it be reduced please. thank you

wajahat
Автор

there are hundreds of wild Fig or injeer in murree and galiyat...plz also make on them

taimoorbaig