Pakistan new 5th Generation fighter jet FC-31 #Shorts

preview_player
Показать описание
Pakistan new 5th Generation fighter jet FC-31 #Shorts
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ايمان اور آخرت یاد ہوتی تو امت مسلمہ کی لیڈر شپ فلسطین کی مدد کو نکتی

tazeem
Автор

جنگیں ہتھیار سے نہیں ایمان سے جیتی جاتی ہیں

syedmuhammadriazurrehman
Автор

ان سب کا کیا فائدہ جب ہمارے بھائی بھین فلسطین ❤میے شہید ہو رہے ہیں!؟

OLDKaku-shorts
Автор

افغانستان کے پاس کونسی فائٹر طیارے تھے لیکن مضبوط ایمان کی بدولت گوروں کوبھگانے پرمجبور کردیا

shahzadmehsood
Автор

جنگیں ہتھیار سے نہیں ایمان سے جیتی جاتی ہیں ان تیاروں کا کیا کریں گے جب فلسطین کی مدد ہی نہیں کر سکے😢😢😢😢😢

akhtarstarr
Автор

جنگ عسکری طاقت کے بنیاد پر نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی مدد اور بہترین جنگی صلاحیت کی بنیاد پر لڑی جاتی ہے

Twilight_Queenbee
Автор

میں انڈیا سے ہوں کاش میرے ہاتھ میں پاکستانی حکومت ہوتی تو قسم اس مسجد الاقصٰی کی اب تک اسرائیل کو راکھ میں تبدیل کردیتا

apnaazizinetwork
Автор

پاکستانی عوام کو جہاز نہیں ملک کو صحیح چلانے والے لوگ چاہیے نہ کہ غلام ابن یہود

mygreenheaven
Автор

کیا فائدہ ان جہازوں کا جب فلسطین کے مسلمانوں کی مدد ہی نہیں کرتے 😭😭😭😭

zainabkazmi
Автор

Is jahaz ka kia faida jammu kashmir or palastine jal rahay hain😢😢😢

gulkhatab-xvij
Автор

کیا فائدہ جب امت مسلمہ کے لیے کام نہ آئیں یہ ہتھیار فلسطین کو نہ بچا سکے 😢

AliJutt-
Автор

سب سے بڑی مثال افغانستان کے ھے جن کے پاس صرف روائتی ہتھیار تھے لیکن امریکہ اور روس دونوں سپر پاور کا غرور پاش پاش کیا

ComputerCpu-xq
Автор

میں اس پر خوش نہیں ہوں۔ اسلئے کہ غیروں سے پیسے کھا کر پہر یہ ہمارے عوام پر استعمال ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر بنگلہ دیش جنگ ، طالبان جنگ ، ضرب عضب وغیرہ

zahirshahroghani
Автор

اللہ تعالیٰ پاکستان کو قیامت تک اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین

MuhammadAshraf-vh
Автор

کیا فائدہ ان سب کا جب ہم امت محمدیہ کی حفاظت نہیں کر سکتے تو۔ اے فلسطینی لوگو ہم شرمندہ ہیں 😢😢😢

hussainali
Автор

یہ جہاز خریدے نہیں ہیں، بلکہ چین نے اپنے پاکستانی صوبے میں رکھے ہیں۔ سیاستدانوں نے پورے ملک پاکستان کو بیچ دیا ہے۔ 😢😢😢

MUHAMMADSALEEM-pcrh
Автор

ہمت, حوصلے, اور ذمداری کی پہچان افواج پاکستان پوری قوم کا سلام🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

johnsonboss
Автор

یہ جہاز بھی پاکستانیوں کی حفاظت کے نام پر خریداری کی ہے اور استعمال بھی پاکستانی عوام پر ھونگے ۔

muhammedarshad
Автор

Larnay k liay emaan or jigar pehlay zarori hay.

IftikharAhmed-pxbd
Автор

پاکستان کی ہر چیز ہی نمبر 1 😂😂 او سمجھ تے گئے او نا 😂 اب ان کہانیوں پر عوام یقین نہیں رکھتے 😅

zaheerabbassadi
visit shbcf.ru