Jab Mein Dawat E Islami Mein Tha | Mufti Akmal Qadri

preview_player
Показать описание
Live OB Setup By : Ghaazi Production
Lahore  : 0308-4259791
Karachi : 0311-2937052

#JaanHaiIshqEMustafaﷺ
#ghaaziproduction
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ہمیں تو اے عطار سنی عالموں سے پیار ہے
انشاء اللّٰہ دو جہاں میں اپنا بیڑا پار ہے

shahzadattari
Автор

اللہ اہلِ سنت عوام اہلِ سنت کو پنج وقت پکّا نمازی بننے اور مسجد بھرنے کی کی توفیق دے ۔ جس طرح میلاد اور عرس کی محافل کے آخر میں لنگر کے وقت بھرتے ہیں ۔امین یا رب العالمین ۔

razauddin
Автор

ماشاءاللہ۔ آپ مرشدی عطار پر نور کی ۔برسات ھو آمین۔
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔ تاجدار ختم نبوت زندہ باد

isi
Автор

ماشاء اللہ سبحان اللہ فیضان مدینہ پاک جاری رہے گا فیضان علماء و مشائخ حق اھلسنت و جماعت جاری رہے گا ان شاء اللہ عزاوجل تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

mohammadsiddique
Автор

I love dawet e islami 💖💖💖💖 Allah sab ko salamt rakhy 🤲

shabirahmedansari
Автор

Boht khushi hui sun kr k Mufti sb b Dawat e islami sy hen.

ahmedzulfiqar
Автор

انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام ۔للہ الحمد میں دنیا سے مسلماں گیا♥️

Islamic_True_Official
Автор

فیضان رضا جاری رہے گا ان شاءاللہ عزوجل

naatrazabymuhammadkhuzaima
Автор

Allah tamam Ahlesunat ko salamat rakhy .. I love Dawat e-Islami

NonWovenbags
Автор

ہم آپ کے اسلوب بیان اور فکر و سوچ کو خوب سراہتے ہیں اللہ کریم قبول فرمائے آمین

saiyedmohammedashrafmohamm
Автор

میرا‌ تعلق دیوبندی مکتبہ فکر سے ھے
مگر الحمدللہ مفتی صاحب کا یہ بیان بہت ھی خوبصورت اور ناصحانہ ہے 👍

Htfbkvnkkgcbnj
Автор

ماشاء اللہ سبحان اللہ قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب نے تو بہت ہی عمدہ اور پیاراپیارا بیان کیا ہے اللہ تبارک وتعالی آپ کو ہمیشہ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

mazhariqbalislamicvideos
Автор

اللہ پاک تمام سنی علما میں اتحاد قائم رکھے. آمین بہت اعلٰی بیان.

hinamalik
Автор

ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ نے درست فرمایا ہے مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب اللعالمین 💖

atari
Автор

ماشاءاللّٰه سمجھانے کا طریقہ بہت عمدہ ہے اور یہ ویڈیو بہت *powerful* ہے
اللہ پاکا آپ کے علم میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین

kousarraza
Автор

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: جَاءَ نَاسٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: أَنِ ابْعَثْ مَعَنَا رِجَالًا يُعَلِّمُونَا الْقُرْآنَ وَالسُّنَّةَ، فَبَعَثَ إِلَيْهِمْ سَبْعِينَ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ، يُقَالُ لَهُمْ: الْقُرَّاءُ، فِيهِمْ خَالِي حَرَامٌ، يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ، وَيَتَدَارَسُونَ بِاللَّيْلِ يَتَعَلَّمُونَ، وَكَانُوا بِالنَّهَارِ يَجِيئُونَ بِالْمَاءِ فَيَضَعُونَهُ فِي الْمَسْجِدِ، وَيَحْتَطِبُونَ فَيَبِيعُونَهُ، وَيَشْتَرُونَ بِهِ الطَّعَامَ لِأَهْلِ الصُّفَّةِ وَلِلْفُقَرَاءِ، فَبَعَثَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِمْ، فَعَرَضُوا لَهُمْ، فَقَتَلُوهُمْ قَبْلَ أَنْ يَبْلُغُوا الْمَكَانَ، فَقَالُوا: اللهُمَّ، بَلِّغْ عَنَّا نَبِيَّنَا أَنَّا قَدْ لَقِينَاكَ فَرَضِينَا عَنْكَ، وَرَضِيتَ عَنَّا، قَالَ: وَأَتَى رَجُلٌ حَرَامًا، خَالَ أَنَسٍ مِنْ خَلْفِهِ، فَطَعَنَهُ بِرُمْحٍ حَتَّى أَنْفَذَهُ، فَقَالَ حَرَامٌ: فُزْتُ وَرَبِّ الْكَعْبَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَصْحَابِهِ: إِنَّ إِخْوَانَكُمْ قَدْ قُتِلُوا، وَإِنَّهُمْ قَالُوا: اللهُمَّ بَلِّغْ عَنَّا نَبِيَّنَا أَنَّا قَدْ لَقِينَاكَ فَرَضِينَا عَنْكَ، وَرَضِيتَ عَنَّا

ثابت نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہنے لگے : ہمارے ساتھ کچھ آدمی بھیج دیں جو ( ہمیں ) قرآن اور سنت کی تعلیم دیں ۔ آپ نے ان کے ساتھ ستر انصاری بھیج دیے جنہیں قراء کہا جاتا تھا ، ان میں میرے ماموں حضرت حرام ( بن ملحان رضی اللہ عنہ ) بھی تھے ، یہ لوگ رات کے وقت قرآن پڑھتے تھے ، ایک دوسرے کو سناتے تھے ، قرآن کی تعلیم حاصل کرتے تھے ، اور دن کو مسجد میں پانی لا کر رکھتے تھے اور جنگل سے لکڑیاں لا کر فروخت کرتے اور اس سے اصحاب صفہ اور فقراء کے لیے کھانا خریدتے تھے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ان ( آنے والے کافروں ) کی طرف بھیجا اور انہوں نے منزل پر پہنچنے سے پہلے ( راستے ہی میں دھوکے سے ) ان پر حملہ کر دیا اور انہیں شہید کر دیا ، اس وقت انہوں نے کہا : اے اللہ ! ہماری طرف سے ہمارے نبی کو یہ پیغام پہنچا دے کہ ہماری تجھ سے ملاقات ہو گئی ہے ، ہم تجھ سے راضی ہو گئے ہیں اور تو ہم سے راضی ہو گیا ہے ۔ اس سانحے میں ایک شخص نے پیچھے سے آ کر انس رضی اللہ عنہ کے ماموں ، حرام ( بن ملحان ) رضی اللہ عنہ کو اس طرح نیزہ مارا کہ وہ آر پار ہو گیا تو انہوں نے کہا : رب کعبہ کی قسم ! میں کامیاب ہو گیا ، اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب سے فرمایا : تمہارے بھائی شہید کر دیے گئے ہیں اور انہوں نے کہا ہے : اے اللہ ! ہمارے نبی کو یہ پیغام پہنچا دے کہ ہم نے تجھ سے ملاقات کر لی ہے ، ہم تجھ سے راضی ہو گئے ہیں اور تو ہم سے راضی ہو گیا ہے ۔

Sahih Muslim#4917

Status: صحیح

www.theislam360.com

abdulmanan
Автор

۔ ۔۔۔۔سرمایا ایلسنت ۔ ۔۔۔ مفتی اکمل صاحب۔۔ زندہ باد۔۔ یو ٹیوب کی تاریخ میں سب سے بہترین چینل۔ اللہ آپ کو اور بھی ترقی اور عزت دے۔ اللہ ہم سب پہ اپنا رحم فرمائے۔ آمین

rizwan
Автор

کوی دھندہ چھوٹا نہی ہوتا۔۔۔۔آج کے دور میں رزق حلال کمانا بہت بڑی بات ہے

uemix
Автор

Murshidi Attar par Noor ki barsat Ho 😍

Arshad_Nawaz
Автор

Khoob farmaya Mufti Sahib ne. ماشاءالله

sakhawattaj