Shaykh Abdul Qadir Jilani ki original Photo | Professor Ahmad Rafique Akhtar

preview_player
Показать описание
شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی اصلی تصویر اور مستند تصنیف کونسی ہے؟ داتا اور غوث کا لفظ آپ کیوں استعمال کرتے ہیں؟ مجدد، قطب، اور قطب الارشاد میں کیا فرق ہے۔ مجذوب کیوں آجکل نظر نہیں آتے؟
For more, please visit: Professor Ahmad Rafique Akhtar's
Feel free to subscribe official channel for updated lectures and videos
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Ankhen noor se tar ho gain. Kin lafzon men shukria ada karon. Mere gose pak kis qadar purnoor hen.❤️🌹🌷🥀❤️❤️❤️❤️🌹

anisaazam
Автор

میں خوش قسمت انسان ھوں جسے حضرت شیخ عبد لقادر جیلانی رحمت اللہ کی اصل قبر مبارک کی زیارت نصیب ھوی بلاوے کے ساتھ الحمدللہ

faizullahbhatti
Автор

اَلسَّلامُ عَلَيْكُم أپ کی علمی گفتگو اور بھت تحقیق دین کو بھت کچھ سمجھنے میں مددگار ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمداللہ سچ تو یہ ھے کہ علم زندگی ہر دھڑکن تک سود مند ھے جو اللہ تعالی نے اپنے نبی کریم کو عطا فرمایا وہ قیامت کے بعد بھی اللہ کریم کا اور اسکے پیارے حبیب کریم کا زکر ھوتا رھے گا اللہ أپک علم اور سننے اور عمل کرنے والوں کو برکت و خیر عطا فرماۓ آمین آمین آمین

shamimakhtar
Автор

سبحان اللہ بیشک اللہ پاک نے آپنے ولیوں کے مقام بلند فرمائے ہیں

tayyabaferozi
Автор

ماشاللہ. انتہای مفصل ودلنشین انداز میں مقام لفظ داتا و غوث (رح) کو بیان فرمایا. اللہ پاک محترم پروفیسر صاحب کو صحت و عافیت سے مزین عمر خیر عطا فرماتے ہوے آپ کا سایہ عافیت امت مسلمہ پر تا دیر سلامت رکھے. آمین.

mehmoodahmed
Автор

Subhan’Allah Subhan’Allah
It’s next level of eloquence and spiritual wisdom.
Clarity in explaining these topics with such ease and flow is rare in this time and age.
May Allah Almighty bless Prof. Sb with best health and longest life Ameen ❤️

Fraz_Aslsm
Автор

You are a Gift from Allah to this Nation.

ch.muhammadsiddiq
Автор

What a beautiful explanation...I selute you Respected Sir...kash log apki bat ko smjhen or manen...❤️👍

salmajabeen
Автор

سبحان اللہ ۔۔۔اللہ سبحانہ وتعالی نے اپنے بندوں کو اس وقت بھی اپنے حلم سے حلم اور اپنے علم سے علم عطا فرمایا ہوا ہے اور وہ اب بھی لوگوں کے اذہان میں سے شکوک و شبہات ختم کر کے اسلام کی صحیح تصویر پیش کرتے ہیں اور توحیدکا علَم تھامے ہوئے ہیں اُنھی میں سے ایک شخصیت پروفیسر رفیق احمد دامت برکاتہم العالیہ کی بھی ہے۔اللہ پروفیسر صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے امین۔💓💕

aikayatqurankisekhiye
Автор

صدقے یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️❤️❤️

muhsinsularia
Автор

ماشاء اللہ بہت خوب اللہ سلامت رکھے آمین ثم آمین

jokerkokokoko
Автор

اللہ تعالی آپ کی عمر دراز فرمائے ایک ایک حرف سونے کی تاروں میں پرو کر ہدایت کے ہار پروتے ہیں استاد ❤

shakilaaziz
Автор

Allah bless the scholar....
Satisfaction is a great way of understanding awarded in the

iqbalafinwala
Автор

Jazak Allah
Allah Ta'alla khair o barkatein anaiyat farmaein Aameen

mumtazahmad
Автор

A delicate subject, so beautifully explained. Jazak Allah khair, Sir

mubarizcoloursoflife
Автор

Ma Sha Allah, Baut khubsurat bayyan, Jazak Allahu Khairan

sardartallat
Автор

Janaab professor Ahmad Rafique Akhtar sahib aap legend hain. Allah aap ko Salamat rakhe.

NaushadAli-ftcb
Автор

سبحان اللہ، اللہ پروفیسر صاحب کی صحت اور زندگی میں برکت عطا فرماے،، اللہم آمین،

shahidsultan
Автор

کیا لاجواب و لامثال تشریح ہے جنابے محترم آپکی۔ ماشاءاللہ۔

muhammadsaif
Автор

Alhumdilliah Subbhanallah Maa Shaa Allha
He is having Wast KNOWLEDGE about all the Aspects
میں سلام کرتا ہوں آپ کو ۔ اللہ سبحان تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی کےساتھ عمرکی درازی کرے علم کا سمندر ہیں آپ مجیب منّور بنگلور

mujibmunaver