Bete Ka Baap Par Shadeed Tashadud - Mujhe Thude Or Thapar Mare, Pakpattan Incident Ki Pori kahani

preview_player
Показать описание
A video has been viral on social media for the past few days in which a Son was beating his own father over the strife of a Land. The video went viral, left many in rage over this matter. Police arrested the son and he is in prison right now. UrduPoint anchor Shakeel Chishti has interviewed his father, what was the matter, how the fight started, Let us know in the video.
Anchor: Shakeel Chishti

#ViralVideo #SocialMedia #Father #Pakpattan

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

معافی نہیں ملنی چاہیئے ، والد اگر معاف بھی کر دیں پھر بھی معافی نہیں ملنی چاہیئے

irfanmehmood
Автор

ہم سب کے آخر نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے

SaddamVlog
Автор

اللہ تعالیٰ تمام والدین کو سلامت رکھے اور اولاد کو اپنے والدین کا ادب و احترام کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور جو لوگ بےاولاد ہیں اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے ان کی جھولیاں بھی اولاد کی نعمت سے بھر دے

mumtazabbasi
Автор

😢بیٹے کے ساتھ ساتھ بیوی کو بھی سزا ملنی چاہیے جو روکنے کے بجائے اکسا رہی تھی 😢

shahidanjam
Автор

بیٹے کو سخت سزا ہونی چاہیے تاکہ لوگ عبرت پکڑیں

wish
Автор

مایوس ھونا چھوڑ دیں جو دروازے زمین والوں کی مدد سے بند ھوتے ہیں آسمان والا خود کھول دیتا ہے۔❤

اللہ الحق ہے❤

sophiaofficialuk
Автор

قرآن کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو نہیں بدل سکتے لیکن اس کا پیغام آپ کو مکمل طور پر بدل دیتا ہے۔" سبحان اللہ

sophiaofficialuk
Автор

Shame on those woman that get the kids to disrespect the father

rehashak
Автор

اسکے ذلیل بیٹے کو سخت سزا ملنی چاھیئے۔😢😢😢😢😢

mibrahimkhan
Автор

بیٹے کے پاس سب کچھ ہے لیکن جنت کا دروازہ بند کر رہا ہے

asyiakhatan
Автор

بے شک ماں باپ کا احترام بہت ضروری ہے ماں باپ کی رضا میں اللہ کی رضا ہے باپ کا مقام رتبہ سب سے بڑھ کر ہے ہم کبھی حق ادا کر ہی نہیں سکتے
لیکن لیکن لیکن بڑی ہی معذرت اور افسوس کے ساتھ کہ کچھ باپ ایسے ہوتے ہیں جو اپنی بیویوں پر تشدد کرتے ہیں ظلم کرتے ہیں اولاد بے بس مجبور یہ سب بچپن سے دیکھتے ہیں لیکن کچھ کر نہیں پاتے اسی طرح یہ ظلم دیکھتے دیکھتے جوان ہو جاتے ہیں جب بچے بڑے ہو جاتے ہیں تب وہ برداشت نہیں کرتے کہ اب ہماری ماں کو ہمارے ہی سامنے اسی بے دردی سے مارا جو وہ شروع سے دیکھتے آئے تھے پھر کبھی کبھی جوان خون جوش مارتا ہے اور وہ ہاتھ اٹھانے پر مجبور ہو جاتے ہیں 😢 ایسا ہونا نہیں چاہیئے ہمارے بزرگوں کو بھی خیال کرنا چاہیے

amanshuja
Автор

اللہ پاک پنجتن پاک کے صدقے میرے اور سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین۔

pakistaniculture
Автор

اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو صراط مستقیم قرآن اور حدیث پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

sophiaofficialuk
Автор

جن میاں بیوی کی آپس میں نہیں بنتی۔۔۔بہتر یہ ہے کہ بندہ چھوڑ دے بجائے کہ سِسک سِسک کے گزارا کیا جائے۔۔۔ایسے میں پھر اولاد بدظن ہوتی ہے اور وہ کہیں کی نہیں رہتی۔۔۔۔
ان کی سٹوری سن کے بہت دکھ ہوا۔۔۔۔افسوس

humanactivities
Автор

Hye sdqy jau ancle aap bht zaef. Insan hy hmary abu nhi hy hmy apki wo vidio dekh kr dil khun k ansu rorha

awaisjamshed
Автор

کیا تو ایسا جرم ہے جسکی تلافی ہو نہیں سکتی اور جو کرے گا وہ دنیا میں ہی بھرے گا ۔

zaidzeeinformative
Автор

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے بچپن سے پڑھتے ائے ہیں❤

Rohailbhatti
Автор

Qyamat khud bty gi qyamat kyu zaroori thi😢😢😢

UrduPaheliyan
Автор

ہمیشہ واقعے کے دو پہلو ہوتے ہیں۔ مجھے اس میں دونوں قصور وار لگ رہے ہیں

malikimran
Автор

یہ وقتی جنون اور غصہ معلوم ہو رہا ہے جس کا اصل منبع اس کی ماں ہے جس کی وجہ سے اس سے یہ غلطی یہ گناہ ہوا، اللّہ تعالی ہدایت دینے والا ہے۔

muhammadnadeem