Wo Parinda Jo Zameen Se Asman Tak ka Safaar Karta Hay

preview_player
Показать описание
Produced by : Ali Akram
Voice Over : Muhammad Ilyas

__/LINKS\_
Don't Forget To Subscribe Our YouTube Channel
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

سبحان اللہ ۔۔۔ بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے

hafsaansari
Автор

Aye Allah hame Corona virus k azzab se bcha or hmare tmam gunahoo ko MAAF kr de

this_is_ali_r.
Автор

There’s no god but ALLAH. He is creater of all universe.

AliHassan-iehr
Автор

*Apki Videos Bohat Achi hoti hien. Mieny Complete Video dekhi Apki Bohat Informative thi. Jazakallah*

Makashifdev
Автор

Beshak ALLAH bohat bara Hy wo ghafoor he Raheem Hy Kareem Hy

tecnopakistan
Автор

کوئی بدبخت ہی ہوگا جو اس کا انکار کرے گا

shafiqjutt
Автор

*💓Masha"ALLAH 💓*
*💓Subhan"ALLAH 💓*
*Beshaq*
*💓ALLAH hu AKBAR 💓*

islamicgroupofficial
Автор

Subhan'Allah beshak mera Allah bht azeem ha.

NCIENTT
Автор

MasahAllah SubhanAllah
ZazakAllah khair

iftekharalli
Автор

قرآن مجید میں ان باتوں کا بھی زکر ہیں جو آج سائنسدان دریافت کررہے ہیں۔

quranicmonitor
Автор

Nice bht zabardast malomat di hain ap NY thanks

funternewton
Автор

Love Yoh Yarrrr ALLAH pak apko jazaye khrr ata frmaye

rajpootsab
Автор

😢😢😢

حضرت علیؓ کے گھر میں سب نے روزہ رکھا۔حضرت فاطمہؓ کے دو چھوٹے بچے انھوں نے بھی روزہ رکھا۔مغرب کا وقت ہونے والا ہے ۔اور سب کے سب مصلہ بچھاٸے رو۔رو کر دعا مانگتے ہیں۔حضرت فاطمہؓ دعا ختم کرکے گھر میں گٸ اور چار روٹی بناٸ, اس سے زیادہ اناج گھر میں نہیں ہے۔ پہلی روٹی اپنے شوہر علیؓ کے سامنے رکھ دی۔ دوسری روٹی اپنے بڑے بیٹے حسنؓ کے سامنے ۔ تیسری روٹی اپنے چھوٹے بیٹے حسینؓ کے سامنے ۔ اور چوتھی روٹی اپنے سامنے رکھ لی۔ مسجد۔نبوی میں اذان ہونے لگی۔سب نے روٹی سے روزہ کھولا۔مگر دوستوں ۔وہ فاطمہؓ تھی جس نے آدھی روٹی کھاٸ اور آدھی روٹی دوپٹے سے باندھنے لگی۔ یہ معاملہ حضرت علیؓ نے دیکھا اور کہا کہ اے فاطمہؓ تجھے بھوک نہیں لگی, ایک ہی تو روٹی ہے اُس میں سےآدھی روٹی دوپٹے میں باندھ رہی ہو؟؟؟
فاطمہؓ نے کہا!! اے علیؓ ہو سکتا ہے میرے بابا جان (مُحَمَّد)کو افطاری میں کچھ نہ ملا ہو, وہ بیٹی کیسے کھاٸےگی جس کے باپ نے کچھ نہیں کھایا ہوگا؟؟
فاطمہؓ دوپٹے میں روٹی باندھ کر چل پڑی
اُدھر ہمارے نبیﷺ مغرب کی نماز پڑھ کر آرہے تھے
حضرت فاطمہؓ کو دروازے پر کھڑا دیکھ کر حضور کہتے ہے۔ اے فاطمہؓ تم دروازے پر کیسے ، فاطمہؓ نے کہا اے اللہ کے رسولﷺ مجھے اندر تو لے چلیں۔
حضرت فاطمہؓ کی آنکھ میں آنسو تھے۔ کہا جب افطار کی روٹی کھاٸ تو آپ کی یاد آگٸ کہ شاٸد آپ نے کھایا نہ ہو۔ اسلٸے آدھی روٹی دوپٹے سے باندھ کر لے آٸ ہو، روٹی دیکھ کر ہمارے نبیﷺ کی آنکھوں میں آنسو آگٸے اور کہا اے فاطمہؓ اچھا کیا جو روٹی لے آٸ ورنہ چوتھی رات بھی تیرے بابا کی اسی حالت میں نکل جاتی ! دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کے رونے لگتے ہیں۔۔ اللہ کے رسولﷺ نے روٹی مانگی ، فاطمہؓ نے کہا بابا جان آج اپنے ہاتھوں سے روٹی کھلاٶں گی پھر اپنے ہاتھ سے کھلانے لگی! روٹی ختم ہوگٸ اور حضرت فاطمہؓ رونے لگتی ہیں۔ حضور ﷺ نے دیکھا اور کہا کہ فاطمہ اب کیوں روتی ہو؟؟ کہا ابا جان کل کیا ہوگا ؟؟ کل کون کھلانے آٸے گا ؟؟
کل کیا میرے گھر میں چولھا جلے گا؟؟
کل کیا آپ کے گھر میں چولھا جلے گا؟؟
نبیﷺ نے اپنا پیارا ہاتھ فاطمہؓ کے سر پہ رکھا اور کہا کہ اے فاطمہؓ تو بھی صبر کرلے اور میں بھی صبر کرتا ہو۔۔ ہمارے صبر سے اللہ اُمت کے گنہگاروں کا گناہ معاف کرے گا!! الله أكبر۔۔
یہ ہوتی ہیں محبت جو نبی کو ہم سے تھی، اُمت سے تھی ۔۔ یہ گنہگار اُمتی ہم ہی ہیں۔ جن کے لٸے نبی بھوکے رہے ، نبی کی بیٹی بھوکی رہی!!
اور ہم لوگ کیا کررہے ہیں اُن کے لٸے کل قیامت کے دن میں ۔اور ۔ آپ سب لوگ کیا جواب دینگے ! !

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

asadMalik
Автор

Allah hu Akber Allah hu Akber Allah hu Akber

ghayyurulhasan
Автор

سبحان الله
ماشاءاللہ
دس ماہ تک کی طویل پرواز

aibak
Автор

Walaikum Assalam warahmatullahi wabarkatuhu

rajshah