Mar ke apni hi adaon pe amar ho jaon -Muzaffar Warsi- Naat

preview_player
Показать описание
mar ke apni hi adaon pe amar ho jaon Muzaffar Warsi Naat
one of best natia kalam with fabulous voice of muzaffar warsi
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

زبردست
محترم کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے
آمین ثم آمین

nighatkhattak
Автор

ماشاء اللہ سچا اور پکا عاشق رسول ہے-
اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائے '
(آمین)

hafizhamidbutt
Автор

اپکی ہر نعت جب بھی سنی نئی لگی اور عشق نبی میں اضافہ ھی ھوتا گیا اللہ اپکے درجات بلند فرمائے۔

ghulammuhammad
Автор

😭😭😭😭😭😭😭 اللّٰہ تعالیٰ مظفر وارثی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین ثم آمین میں بچپن سے ان کی فین ھوں ایسے مہسوس انکی کمی ھوتی جیسے کیسی اپنے کی اس دور میں جو کلام لکھے اور پڑھے جارھے ہیں اللّٰہ توبہ نعت خواں صرف نوٹوں لے پڑتے ھیں اور ایسے ھی لکھ نے والے ھے اللّٰہ تعالیٰ ہدایت دے آمین ثم آمین 💖

rukhsanatariq
Автор

Koi alfaaz hi nahi hai itni shandaar awaz aur itni hi khoobSurat ❤Naat K liye

fayyazahmed
Автор

سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین اللہ اکبر حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ اکبر 🇸🇦🇵🇰🇹🇷🇧🇩💖💖💖

mohammadtaswar
Автор

بچپن سے دِل کے کِسی کونے سے یہ نعت کی آواز گونجتی رہتی ہے اللہ پاک درجات بُلند فرمائے

ZafarIqbal-zqqj
Автор

Bohat he khoobsurat poetry or bohat he khoobsurat awaaz....Subhan Allah

rajamoiz
Автор

اس قدر عشق نبی ھو کہ مٹا دوں خود کو
اس قدر خوف خدا ھو کہ نڈر ھو جاوں
ماشاء اللہ

nomanahmed
Автор

سبحان اللہ ۔۔۔۔مظفر وارثی ایک عاشق رسول اور نعت گو شاعر تھے ہم ان کو کبھی بھلا نہیں سکیں گے۔

muhammadmuslim
Автор

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے

Qarisyeddaudshah
Автор

ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر استغفراللہ العظیم سیدنا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤

AliBadsha-octp
Автор

اس قدر عشقِ نبی ھو کہ مٹا دوں خود کو
اس قدر خوف خدا ھو کہ نڈر ھو جاوں ۔

خدا مظفر وارثی صاحب کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرما ئے۔امین

abdulhaadi
Автор

زبردست آواز مظفر وارثی آپ کی عظمت کو سلام.

anasraza
Автор

گرد سفر ہوجاؤں، اپنی مٹھی میں وہ لے لیں تو گہر ہوجاؤں، خضر ہوجاؤں،صفر ہوجاؤں۔۔۔۔۔۔کیا بات ہے سبحان اللہ تخیل اور عشق نبوی کی معراج ہے

zahidnadwi
Автор

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💚💚💚

danishq
Автор

Yeh Thai asli Naat Khwan!
Na paisai ka lalach aur na hi shohrat ka - Miss You Sir 😢

phool
Автор

اللہ کریم وارثی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین۔

qaririfatmahmood
Автор

سبحان اللہ۔ خوبصورت کلام، دلنشین و منفرد انداز!

اُن کی راہوں پہ مجھے اتنا چلانا یا رب
کہ سفر کرتے ہوئے گردِ سفر ہو جاؤں

واہ، کیسی اچھی آرزو ہے۔

اللہ کریم وارثی صاحب مرحوم کو غریق رحمت فرمائے آمین۔

NajeebNaz
Автор

Subhan Allah
Allah karey asey naat khawan or peda o

mehrajmengal