Bannu Incident ! A New Debate Started On Social Media | Hamid Mir | Capital TV

preview_player
Показать описание
#bannu #bannuprotest #hamidmir #socialmedia #operationazam_e_istehkam #CapitalTV #CapitalNews #CapitalLive

Bannu Incident ! A New Debate Started On Social Media | Hamid Mir | Capital TV

Latest News | Pakistan News | Breaking News

Capital TV is among the leading National News Channels in Pakistan.
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

امریکن ریپبلک آف پاکستان کو اللّہ تعالیٰ اپنی رحمت سے غلامی سے نجات دلائیں آمین

ahadkhan
Автор

4 نہیں 160 لوگوں کو شہید کیا گیا ہے پاکستانی میڈیا نے صحیح نشاندھی نہیں کی

khanzameenafridiofficial
Автор

اگر سیکورٹی نے فاہرنگ نہیی کی تو موباہیل انٹرنیٹ سروس کیوں بند کی یہ سب ن لیگ کا اورفوج پاکستان اسراہیل کا کرنا دھرنا ہے اللہ ان میی لڑایی ڈال دے آمین آمین

tabassumfarooq
Автор

فاٸرینگ بھی فوج نےکیااور سامنے سےکیاکتےاپکوکیاپتہ ھے

m.farooqkhan
Автор

فائرنگ آرمی نے کی۔
Shame on your media

bigofficial
Автор

ہمارے ٹیکس کی گولی ہمارے اوپر ہی چلنی ہے

abdulshakoor
Автор

اے میرے رب پاکستان ہندوستان اسراہیل فوج کی نسلیی ہمیی ختم کرنے کی کرنے کی توفیق دے آمین آمین آمین

tabassumfarooq
Автор

پہلے نیٹ ورک بحال کریں پھر سب کچھ دیکھایا گا پہلے نیٹ ورک بحال کریں جنازے زخمی سب کچھ دیکھایا گا فوج نے عوام پر سدھا فائرنگ کیا ہے کینٹ سے

KhanLala-jrol
Автор

Exactly, mery paas bhi mukhtalif sources sy yahi information hain.. en ka maqsad he yahi hy k pukhtoon ya tho dr jaen ya tesh me aa kr hathyar utha lein.. 12 oct tak pury Pakistan k pukhtoon fesla karengy k kia krna hy, Pakistan k sath ya nhi...

thehindukushheights
Автор

GO Afghan go Pak army zindabad Afghanio KO Pakistan se nikalao

ahhsbsb
Автор

جس نے بھی کی امن پر اور امن مانگنے والوں کو خون میں نہلانے کا مطلب ۔۔۔؟
بہشتی جنرل حمید گل صاحب نے کہا تھا کہ امریکہ و نیٹو اپنی شکست کا بدلہپاکستان سے لیں گے

lalayasirriaz
Автор

Bannu ki aman Pasand awam k sath insaaf kiya jaye

PutinisTrueLeader
Автор

*"نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ نے جیل سے نکال کر لندن بھیجا اور اس پر ڈیل یہ تھی کہ اس کے بدلے میں ن لیگ کے تمام MNA جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لئے ووٹ دیں گے نواز شریف نے اپنے کچھ لوگوں سے اس پلان پر عمل کروانے کیلئے قرآن پر حلف لیا"*

*سینیٹر مشاہد حسین سید*

*_🌀 ملک کی معیشت وینٹی لیٹر پر اور سوشل میڈیا VPN پر چل رہا ہے۔۔!💔_*
*_لیکن پریشان نا ہونا مُلک محفوظ ہاتھوں میں ہے 🤧_*

najamabbas
Автор

Hamare pukhtono ke wasayel ur madanyat ki jang he hum pukhtono ke asal dushman punjab he ⚔️⚔️😠😠

Kamran.Khan.i.Love.Travel.
Автор

America ka Jo yaar hai ghadaar hai ghadaar hai, Khuda aam civilians ki hifazat kare

ShafiqKhan-nujk
Автор

اب یہ اپنے ہی اہلکاروں کو دھماکے میں اڑا کر مظلوم بننے کی نا کام کوشش کریں گے

yaseenmala
Автор

Punjabi establishment dialog with TLP and military operation in kpk

shahidnegah
Автор

Tajdary e khatm Nebuwat Zindabad Zindabad ❤

RanaUsman-wyvt
Автор

Kpk mey oppreation k bhany dhound rahy hean.bhut mall hy odhar

WaqarKhan-rpot
Автор

*میرا تعلق بنوں سے ہے۔ہمارے بنوں کے لوگ سخت ضرور ہیں لیکن دہشتتتتتتگرد نہیں ہیں۔ پچھلے چار دنوں سے بنوں کے حالات کافی خراب ہوچکے ہیں۔۔۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ چار دن پہلے ،یعنی اتوار کی رات ساڑھے چار بجے بنوں کینٹ کے ساتھ ایک خوف ناک دھممماکہ ہوا۔۔۔۔۔۔ دھممماکہ کس نے اور کیوں کیا ہے؟ یہ معلوم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش قسمتی سے اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،،،،،،، کیونکہ ایک تو یہ کینٹ سے باہر تھا، اور دوسری بات یہ تھی کہ ساڈھے چار ساڈھے چار بجے وہاں کوئی تھا ہی نہیں، سارے لوگ سو گئے تھے۔۔۔۔ بنوں کینٹ کے ساتھ لوگوں کی دوکانیں بھی ہیں اور ہمارے بنوں کے "لوگ" صبح چھے سوا چھے بجے تک دوکانیں کھولتے ہیں اب ہوا یوں کہ "معمول" کے مطابق وہ لوگ وہاں دوکانیں کھولنے کے لیے جارہے تھے،، کہ بنوں کینٹ سے ان پر فائرنگ ہوئی،،،،،، جن میں موقع پر دو لوگ شہید ہوگئے۔ ایک مزدور کو دوکان کے اندر شہید کیا گیا۔*

*بنوں کے لوگوں کو پتا چلا،،،،،،،، کہ تین لوگوں کو بنوں کینٹ میں مار دیا گیا ہے،،، اور وہ زمین پر پڑے ہیں۔ ان میں بعض غیرت مند لوگوں کو شدید غصہ آیا،،،،، اور وہ ان 3 شہیدوں کو اٹھانے کے لیے گئے،،،،، لیکن ان لوگوں کو کیا معلوم تھا کہ اندر جانور بیٹھے ہیں،،، جونہی وہ شہیدوں کو 30 40 منٹ کے بعد اٹھانے کے لئے گئے،،،،،،،،، تو ان دونوں پر بھی زبردست فائرنگ کی،،، جس کی وجہ سے وہ دونوں بھی موقع پر جان بحق ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔اسکے بعد 1122 والے آئے ان پر بھی فائرنگ کی لیکن وہ چونکہ وردی میں تھے،، اس وجہ سے ان کو مارا نہیں کیونکہ ان پر دہشتتتتگردی کا لیبل جو نہیں لگا سکتے تھے،،،، اگر وردی کے بغیر ہوتے تو انکو بھی شہید کردیا جاتا۔ لیکن اللّٰہ کا شکر ہے کہ وہ وردی میں تھے۔*

*بات یہاں ختم نہیں ہوئی۔ اسکے بعد ایک باپ اپنے دو بیٹوں کے ساتھ آرہے تھے،،،، کہ اس کو بھی ہمارے "SSG" والوں نے فائرنگ کر کے شہید کیا،ایک موٹر سوار جو ایک ڈیلیوری کی مریضہ کو لے کر جا رہا تھا۔۔۔ اس پر بھی گولیاں چلائی گئیں ہیں جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئیں۔۔۔۔۔ عام لوگوں کو شہید کیا اور پھر پانچ پانچ گھنٹے سڑک پر لاشیں پڑی رہیں، کیونکہ وہ "لاشوں" کو اٹھانے والوں کو بھی شوٹ کرتے تھے یہ ہے اصلی واقعہ*

*لیکن حکومت پاکستان نے امریکہ تک سب کو بتایا، کہ ہم نے بنوں میں دس دہشتتتگردوں کو ماردیا۔۔۔۔ہم کو مار بھی رہے ہیں،، اور لوگوں کو بھی پتا بھی رہے ہیں کہ یہ دہشتتتتتگرد تھے،،، اس سلسلے میں کل ہمارے بنوں گل میں ایک زبردست* *احتجاج ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ ہمیں سپورٹ کریں کیونکہ ہم دہشتتتتگرد نہیں ہیں اور اگر دوکان کھولنے والے لاش اٹھانے کو دشتتتگرد کہتے ہیں،،،،، تو میں سب سے بڑا دشتتتتتگرد ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!*

*تحریر Tehsin Ullah Khan*. Copy

AnwarulHaq-qtoi