Bushra Bibi Meets Chairman PTI in Attock Jail | Breaking News | Dawn News

preview_player
Показать описание
Chairman PTI Say Bushra Bibi Ki Attock Jail Mai Mulaqat | Breaking News | Dawn News

چیئرمین پی ٹی آئی سے بشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں ملاقات

#bushrabibi #supremecourt #toshakhanacase #arrestofptichairman #chairmanpti #chairmanptiarrest #attockjail #attockjailcurrentsituation #imrantoshakhanacase #aajkipakistannews #imrankhangiraftarikinews #imrankhanarrestlatestnews #PTI #breakingnews #newsheadlines #newsbulletin #pakistannewsurdu
#livenews #latestpakistannews #latestnews #pakistannewstoday #dawnnews

Dawn News TV is one of the leading news channels in Pakistan, bringing you the latest news and current affairs from Pakistan and around the world.

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

May Allah bless Imran khan and bushra . zulem key din thorey hain

tehmina
Автор

😂❤ ♥️❤️🌹کرامت والے گوگا پہلوان بغیر گوگی پیرنی کے جیل میں قید تنہائی کا شکار♥️❤️🌹
۔۔۔۔۔ یہ مسیج مجھے میرے ایک قریبی دوست نے مڈل ایسٹ سے واٹس ایپ کیاھے جوکہ آپ کے نظر مجھے نھیں معلوم حقیقت ھے کہ نھیں اپنی رائے ضرور دیں۔۔۔۔۔

‏عمران خان صاحب نے A.C لینے سے انکار کیوں کیا؟

عینی شاہدین اٹک جیل کے لاک اپ کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرتے ہیں کہ خان کی بیرک کے اوپر بادل کا ایک ٹکڑا وقفے وقفے سے نمودار ھوتا ہے۔ بیرک کے چاروں اطراف ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔ اوائل نومبر جیسا موسم ہے خان صاحب کو ٹھنڈ کی وجہ سے مونگ پھلی دی گئی تو اس میں سے کاجو نکل آئے واش روم کے نل کو ھر مرتبہ کھولنے پر الگ فلیور کا فریش جوس نکل رھا ھے دال کی پلیٹ کو مکھیوں سے حفاظت واسطے ڈھک کر خان کے سامنے پیش کیا گیا اوپر کی پلیٹ ھٹائی تو اندر بریانی تھی اس پر 4شامی کباب رکھے ھوئے تھے یہ منظر دیکھ کر دو سپاہی بے ھوش ھوگئے دودھ کا گلاس پیش کیا گیا خان نے ایک گھونٹ لے کر سپاہی کو کہا تمام قیدیوں کو باری باری پلاؤ سب نے پیٹ بھر کر پیا وہ جوں کا توں باقی تھا ۔ گنڈیریاں پیش کی گئیں تو وہ سونے کی ڈلیاں بن چکی تھیں خان نے قیدیوں میں تقسیم کر دیں۔خان نے گھور کر جیل کی سلاخوں کو دیکھا تو وہ پگھل چکی تھیں خان نے تمام قیدیوں کو کہا بھاگنا نہیں ورنہ گناہ ھوگا ۔ ان سب احوال کا علم جب طارق جمیل صاحب کو ھوا تو زاروقطار رونے لگے ہچکیاں بندھ گئیں قریب میں کھڑے شخص نے کان انکے منہ کے قریب کیا تو بس اتنا سنائی دیا کہ افسوس میں خان کی بیعت نہ کرسکا ۔

قیدی یہ تمام مناظر دیکھ کر سجدے میں گرے ہوئے ہیں ۔ جیل انتظامیہ پھوٹ پھوٹ کر رو رہی ہے کہ ہم کیوں اس گرفتاری والے گناہ میں شامل ہوئے ہیں۔ 😭😭😭😭
آخر میں باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ کرامات والے پیر گوگا پہلوان نے گوگی پیرنی کی مُناسبت سے اپنے تخلص نام گوگا پہلوان رکھنے ہو خوشی کا اظہار کردیا ہے ❤️😂😂😂😂😂😂😂😂😂

khalidb
visit shbcf.ru