Defence & Martyrs Day 2024 | Shaheed ki Diary | 6 Sep | ISPR

preview_player
Показать описание
On this Defence & Martyrs Day, we dive deep into the personal stories of our fallen heroes through "Shaheed ki Diary", a touching tribute to the martyrs who sacrificed everything for Pakistan’s future. This emotional journey reveals the thoughts, dreams, and unbreakable spirit of those who left their families behind to defend our homeland.

"Shaheed ki Diary" gives us a glimpse into the heart of our martyrs, reminding us that behind every uniform is a person with a story, a life, and a family. Their bravery and sacrifice will never be forgotten.

#DefenceDay2024 #ShaheedKiDiary #6September #MartyrsDay #ISPR #PakArmy #ShaheedZindaHain #PakistanZindabad #TributeToMartyrs #NeverForget
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

شہید وہ عظیم ہستیاں ہیں جو اپنی جان کی قربانی دے کر قوم کی حفاظت اور عزت کو ہمیشہ کے لئے محفوظ بنا دیتے ہیں

junaidmalik
Автор

اللّٰہ پاک ہمارے سب شہداء کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے

Al.Suffah
Автор

اللہ پاک ہمارے شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین

hassanusmani
Автор

پاک افواج کی لازوال قربانیوں کی بدولت پاکستان پوری آب و تاب سے قائم و دائم ھے۔
پاکستان زندہ باد
پاک افواج پائندہ باد

WsButt-uf
Автор

پاکستان کے تمام شہداء کو سلام ❤
We will defend the land till last breath, last sight and last drop of blood.

Watan Salamat Rhy

Islam Zindabad
Pakistan Zindabad
Pak Army Zindabad



ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں تیرا نام رہے ❤🇵🇰

ShohadaePakistanOfficial
Автор

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
تمام شہداء پاکستان کو سلام

iqraroman
Автор

ہمارے شہداء ہمارا غرور ہیں۔ انہی کی وجہ سے ہماری سر زمین پر امن قاءم ہے۔

Khan-pp
Автор

اللہ پاک ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 💞

mohsanhassan
Автор

We stand with PAK ARMY
Pakistan ZINDABAD
Pak ARMY payindabad ❤

khanjawad
Автор

ہم اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے 1965 کی جنگ میں بھارت کو منہ توڑ جواب دے کر مادر وطن کی حفاظت کیں۔

Wamz
Автор

قوم تمام شہیدوں کی قربانیوں کو کبھی بھی بھول نہیں۔ سکتی زندہ و جاوید شہیدوں کا لہو ہمیشہ سے اس وطن پاکستان کی سر زمین کی آبیاری کرتا آیا ہے

MuslimHR
Автор

Love you Pak Army....Pakistan Armed Forces....our pride...our savior...our defender...

qiprquy
Автор

ہمیں اپنے شہداء اعر گمنام سپاہیوں کی لازوال قربانیوں پر فخر ہے....
یہ لازوال محبت کوئی ہم سے چھین نہیں سکتا.

Jdx
Автор

مرنا سب نے ہے لیکن شہید کی موت قوم کی حیات ہے، پاکستان اللہ کی نعمت ہے اللہ کا انعام ہے اولیا کی دعا ہے اس کی حفاظت میں جان قربان کرنا ایسی شہادت ہے جو عظیم ہے۔ پاکستان زندہ باد۔

NowTV-Dr-Amir
Автор

ہمارے شہید ہمارا فخر یے وطن کے لیے جانیں قربان کرنے والے ان بہادر جوانوں کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے🇵🇰

hinaS
Автор

Masha Allah
Kamal ki Documentary hy
Zbrdst Zbrdst Zbrdst 👍 👌
Pak Foj Zindabad 🇵🇰 Pakistan Paindabad 🇵🇰

Virgopink
Автор

اے وطن عزیز تم پر جان نثار کر دینے والے شہیدوں کو ان کی فیملیز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اے قوم کے بہادر سپوت تمہاری عظمتوں کو ہمارا سلام اے وطن ہم تم سے ہیں اور تم ہم سے ہو

MuslimHR
Автор

اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

humayonJamil
Автор

Saheed ki jo mot ha wo qom ki heyat ha Allah pak hmry shuda ky darjat baland farmaye Ameen 😭

SabaKhan-gczi
Автор

ہمیں اپ پہ فخر ہے پاک ارمی زندہ باد اللہ شہید گھر والوں کو صبر عطا پاکستان زندہ باد پاک ارمی زندہ باد پاکستان ہے تو پاکستان ہے تو ہم

ilyasbaloch