2/3 Majority Number Game: Rely on Fazal ur Rehman|| Imran Riaz Khan Latest VLOG || Political Updates

preview_player
Показать описание
2/3 Majority Number Game: Rely on Fazal ur Rehman || Imran Riaz Khan Latest VLOG || Political Updates

کھیل شروع: آئینی ترمیم کی کوششیں جاری || دو تہائی اکثریت کی نمبر گیم: فضل الرحمان پر انحصار: ایکسٹینشن؟ || عمران ریاض خان کا وی لاگ

#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanYouTubeChannel

Connect with us on TikTok:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے

shahzain
Автор

غیرت مند لوگ ہمیشہ غیرت مند لیڈر کا ہی ساتھ دیتے ہیں ، اللہ پاک عمران خان کو سُرخرو کرے ، pdm اور خلائی مخلوق کے شر سے محفوظ رکھے

sherdill
Автор

بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے
ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے

shahzain
Автор

عمران ریاض آپکی وجہ سے اصل خبریں عوام تک پہنچ رہی ہیں۔ورنہ پورا قومی میڈیا مختلف بیانیے چلانے میں لگا ہے

CropReformer
Автор

نمبر ون تحزیہ نگار سلامت رہیں بھائی آپ جیسے لوگ ہی ان مشکل حالات میں عوام کے لئے اصل ہمت ہیں ❤❤❤

kashifshah
Автор

ملک میں حرام سے پیدا ہونے والے چند افراد کے علاوہ پوری دُنیا کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں ، اللہ پاک حفاظت فرمائے

ambreenbukhari
Автор

جس شخص نے پوری دُنیا کو بتایا کہ رسول پاک ہمارے دلوں میں بستے ہیں
اُس شخص عمران خان کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ۔۔💪💪

ambreenbukhari
Автор

آپ حضرت محمد ﷺ.پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ۔

RashidNoorJazamtashid
Автор

عمران خان نے ۔۔ Absolutly not
کہہ کر ہزاروں پاکستانیوں کی جان بچالی مگر اس بہادر شیر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی ۔۔ اللہ پاک حفاظت فرمائے

shahzain
Автор

جزاک اللہ خیر صحافت کے بادشاہ عمران ریاض خان صاحب بہترین تجزیہ اور انفارمیشن دینے پر اللہ تعالی سلامت رکھے آمین یا رب العالمین

majidbashir
Автор

اے جلد راضی ہونے والی ذات اللہ کی معاف کردے ۔۔۔۔، اس بندے کے پاس دُعا کے سواء کچھ نہیں 🙏🙏🙏 پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرما

sherdill
Автор

ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی
امام حُسین علیہ السلام

ambreenbukhari
Автор

اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲

sherdill
Автор

الحمد للہ ماہر انا انداز میں تجزیہ پیش کرتے ہیں جناب عمران ریاض خان صاحب زندہ باد خوش رہیں اور سلامت رہیں آمین

mehboobelahi
Автор

میرا ببر شیر عمران ریاض اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین حق کا ساتھ دینے والے جینت میں جایں گے فرمانے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری اور میری کی دعا ھے اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین

jutthacker
Автор

‏إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤

Hehehboiiii
Автор

عمران ریاض صاحب ہزار خبروں سے آپ کا ایک ولاگ بہتر ہے ۔آپ نے پاکستان کے لئے جو قربانیاں دیں وہ ہم کبھی نہیں بھولیںگے❤❤❤❤❤❤❤❤

tauseefkhan
Автор

اللہ الحق ھے فتح ھمیشہ حق کی ھوتی ھے ۔حق ھمیشہ غالب آ کر رھے گآ انشاء اللہ ۔

RubinaFazal-zqmi
Автор

عمران بھائی آپ کی بات میں اللّٰہ پاک نے بہت برکت رکھی ھے ماشاءاللہ

faheemyaad
Автор

پی ٹی آئی کو ایک درخواست دائر کر دینی چاہئے جس میں اس غیر آئینی حکومت کو کسی بھی آئینی ترمیم سے روکا جائے جب تک ٹریبونلز فیصلہ نہیں کرتے

bhatmajid