Pakistan Day Parade - 23 Mar 2024 (Part 2)

preview_player
Показать описание

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

فلسطین کے مظلوم پکارتے ہیں مدد اللہ پاک مظلوموں کی حمایت کرنا پاکستان ذندہ باد

muhammadaasim
Автор

ماشاءاللہ ۔۔۔
ملک کا ۔۔۔جمہوریت کا۔غریبوں کا۔۔۔نوجوانوں کا ستیا ناس کرکے یوم پاکستان مبارک ھو۔۔۔

muhammadshehzad
Автор

میرے ملک کے محافظوں ،غیرت مند جوانوں،جوہر دکھانے کی جگہ شکر پڑیاں گراؤنڈ نہیں فلسطین کی سر زمیں ہے۔۔

BilalKhan-vcpl
Автор

کیونکہ جہاد کرنے والے یہ نہیں سوچتے کہ معیشت کا کیا بنے گا وہ صرف یہ جانتے ہیں اللّٰہ اور رسول اللہ کا کیا حکم ہے

saeedmirza
Автор

اللہم انصر المجاھدین فی فلسطین وکل مکان ۔۔امین یا رب العالمین

moralofstory
Автор

Parade is not important but life of Muslims is important for us. Wake up army

USMANAHMAD-vf
Автор

Aslaam u Alikum Jo gareeb bachon ko narani qudeay parhany k ly le kar ker ga Allah pak osy dunya akhrat ajar dy ga Allah pak osy dunya akhrat ajar dy ga Allah

ShahidRasool-hs
Автор

یا اللہ ہمیں صلاح الدین ایوبی جیسا لیڈر عطاء فرما آمین

catfunnyvideos
Автор

ایک فوجی دستہ فلسطین ہی بیجھ دیں ۔سارے دستے پاکستانی عوام پر ہی آزمانے ہیں ۔

Azhar-lvf
Автор

کیا فائدہ ایسی پریڈوں کا جو فلسطین کے مظلومین کی مدد نہیں کرسکتے

abbaszaidi
Автор

کاش فلسطین کے لیے ایسے کرتب دکھائیں ۔۔😭
یا رسول اللہ نظر کرم فرمائیے

aitamadKhan
Автор

کرتب دکھانے کی اصل جگہ ارض مقدس ہے، شکر پڑیاں گراؤنڈ نہیں ۔

Imtiaztheahmed
Автор

فلسطین میں بدترین ظلم قتل عام نسل کشی کاش ہم فلسطین کے لیے انسانیت کے لیے کچھ کرتے

Aliasghar-uxrv
Автор

In jawano sy ghaza ky masoomon ka eman ziyda mazboot hy

abdullahmazhar
Автор

قبضہ مافیا سے اللہ میرے پاکستان کی جان چھڑائے

Nessavarez.
Автор

جس کھیت سے میسر نہیں دھکا کو روزی
اس کھیت کے خوشہ گندم کو جلا دو
Allama iqbal

usamakhan-tvoj
Автор

اللّٰہ پاک ہمارے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🌹❤️🇵🇰❤️🇵🇸🤲

raimarifkharal
Автор

زمانہ جاہلیت میں 23 مارچ اور 6 ستمبر کو سارا دن TV کے سامنے بیٹھ کر فوجی پریڈ دیکھتے تھے۔
اللہ ہمارے گناہ معاف فرما

subtleclipshehe
Автор

کاش یہ شیر جوان یہاں سے سیدھے فلسطین میں داخل ہو جائیں

malikahmad
Автор

ایسے جوش اور ولولے کا کیا فائدہ جو مظلوم مسلمانوں کی حفاظت نہ کر سکے 😢

bilalhaidrey
join shbcf.ru