Taxes on overseas Pakistanis after budget 2024 | Bank transaction tax on overseas | Saudi info

preview_player
Показать описание
#Tax #FbrTax #Transaction #TransactionTax #BankTransaction #Overseas
Taxes on overseas Pakistanis after budget 2024 | Bank transaction tax on overseas | Saudi info
bank transaction charges
atm transaction charges
ubl transaction charges
transaction charges
bank transaction charges
mcb transaction charges by bank
union bank cash transaction charges
transaction charges in bank of baroda
revised bank cash transaction charges
bank charges for upi transactions
axis bank upi transactions charges
union bank of india upi transaction charges
what is cash transaction charges in union bank
revised bank charges
Bank transaction charges on overseas
Tax on overseas Pakistanis
Saudi info
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ہم اس پاکستان کے قانون پر لانت بھیجتے ہیں نا یہاں کی عوام سدر سکتی نا حکومت اس لیے چھوڑ دیا پاکستان

asifiqbal
Автор

Government ko pata hey yeh last chance hey jitna lootna hey loot lo dobara moqa nahi miley ga .

KhalidKhan-nmqr
Автор

Allah garak karay asi hakumat ko.ameen

imransardartv
Автор

اچھی معلومات- ٹیکسس اسلامی طرز زندگی کے لئے اھم۔ ہر شہری خوشی سے ادا کریگا ۔ انشاء اللّٰہ۔تاکہ ملک ترقی کرے۔

hussainamjad
Автор

BUDGET. TAXATIONS
CITIZENS PLEA:: : Water Water everywhere but not a drop to drink.

osmanahmed
Автор

InshaAllah bohot jald is ki zarorat he nai pary gi bcz bachey he bhair bola lenay paandy wich waro

ابومحمد-سثخ
Автор

ایک دفعہ فائلر بنے کے بعد کسی طور واپسی ممکن نہیں ۔ ۔
ٹیکس بری چیز نہیں اگر عوام پر لگے ۔ ۔ اور یہ ہونا نہیں ۔ ۔

tasleemat_az_Canada
Автор

Ham sab hondi k zrye pasy bhejyn gy aur pia par safar nehi kren gy

tawwabmalik
Автор

۱۲،۵۰۰ روپیہ (12, 500) کا FED ٹیکس پاکستان سے بیرون ملک روانگی پر ہے ۔ ۔
بیرون ملک سے پاکستان آمد پر نہیں ۔ ۔
اب آپ کسی بھی ایرلائن کا ٹکٹ کسی بھی ملک سے بنوائیں ۔ ۔ آپ کو ٹکٹ جاری کرتے وقت آپ کے ٹکٹ میں یہ رقم شامل ہوگی ۔ ۔
کیونکے جس نے پاکستان آنا ہے اس نے جانا بھی ہے ۔ ۔
یہ رقم جو ٹکٹ جاری کرتے وقت ایرلائن آپ سے ٹکٹ کی قیمت میں وصول کرچکی ہوتی ہے ۔ کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ پاکستان میں گورنمنٹ کو جمع کراۓ ۔ ۔ مطلب مسافر ٹکٹ خریدتے وقت لٹ چکا ۔ اب مزید کچھ نہیں دینا ۔ ۔

tasleemat_az_Canada
Автор

فائیلر نا بنے کوئ بھی یہ ایک ٹریپ ہے ایک مرتبہ آپ فائیلر بن گۓ تو پھر آپ کے پاس پیسہ ہے یا نہیں ہے آپکو ٹیکس دینا ہی دینا ہے خدا کے لۓ حکومت کے اس پھندے سے بچو کیونکہ میں بھگت رہا ہوں ہر سال مجھے لیٹر آجاتا ہے کہ 40 ہزار 60 ہزار 80 ہزار کا ٹیکس ادا کریں جبکہ میرے نام پر صرف ایک گھر ہے جسکی مالیت 70 لاکھ روپے ہے

fahadprince
Автор

Tax dene ma koy masla ni h lkhn loyal log ho to tb de bnda tax chour dakko ko q de

mubashirjavaid
Автор

جو ملک کی حالت بنا دی گئی ہے ۔ اس کے بعد کوئی ٹیکس واپس نہیں ہونے والا ۔ ۔ عوام کو چکر دینے کے لیئے کسی بھی ٹیکس کی شکل و طریقہ تبدیل ہو سکتا ہے ۔ ۔ مگر عوام کو ریلیف ملنا اب خواب ہے ۔ ۔

tasleemat_az_Canada
Автор

کوئی نئی بات نہیں پہلے بھی ٹکٹوں کے ساتھ دیتے تھے اب وہی ٹیکس زیادہ ہو گیا ہے کوئی بھی بندہ جب ٹیکٹ لے گا ساتھ ایجنسی والے ٹیکس بھی وصول کر لیں گے بس اب زیادہ دینے پڑیں گے پیسے

talhatahir
Автор

Today sent from StcPay to UBL n no deduction. Some 1 told its only from exchanges

soohailkhalid
Автор

موجودہ پالیسی نے ہونڈی کا رستہ کھول دیا ہے۔ اچھی بات ہے۔

ZiaKhan-wrxc
Автор

Knjrr jo aa giye hain London waly ki tamer jo ho rhi hy wo b humko deni

aijazahmed
Автор

lanti govt hy IMF ny Jo budget banwaya hy us sy Pakistan main berooni sermaya Kari any ky tmam raston per naky laga dey hain

zulfiqarkhan
Автор

یہاں سے تو فری ہے ۔
کہ پاکستان میں فیس کٹے گا

SudisAhmmed
Автор

ٹکٹ والا ٹیکس پہلے بھی تھا اسمیں میں نئی بات کونسی ؟

mshahadat
Автор

بھائی جب آپ سعودی عرب سے رقوم بھیجتے ہیں تو سعودی بنک، WU, والے رقم کاٹتے ہیں ،اور پاکستان کے بنکوں میں بھی رقم کاٹتے ہیں، کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے،

ubaidullahkhan