Ep. 06 - Time Travel Into The Period Of Hazrat Suleman A.S, The Kingdom Of King Solomon, Suleyman

preview_player
Показать описание
Let's travel back in time to the period of Hazrat Suleman A.S where we are going to behold, three of the strangest wonders from the Kingdom of Solomon.

It is mentioned in al-Quran that a stream of molten copper was spilled for Hazrat Suleman A.S and that some of the Jinns created for him whatever he desired for example sanctuaries and statues and basins as large as reservoirs and immense couldrons fixed onto the ground-stoves (Saba'a 34:12.13)

And these verses raise three very interesting academic questions.

1. What kind of statues were built for Suleman A.S ?
2. How would an immense couldron and a massive basin would look like ?
3. Why a stream of molten copper was spilled for Sulaiman A.S ?

Do you want to know the answers to these questions? Let's find out in today's video.

Salam, My name is Furqan Qureshi and I conduct research work in Quran, Science, History & Archaeology.

To support my research, please buy my coffee from this link.

And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.

PK65FAYS3469301000003308

Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.

03329620440

Thankyou
Furqan Qureshi
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

جو کمنٹ آپ پڑھنے والے ہیں ، اس کے لیے وقت نکالنے کا بہت شکریہ 🙂

آپ سے ایک درخواست ہے کہ اس ریسرچ پراجیکٹ میں ... میں بہت ذمّہ داری اور خلوص کے ساتھ قرآن و حدیث ، صحابہ کے اقوال اور جدید سائنٹفک ٹولز ...

مثلاً آرٹی فیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے مختلف انبیاء کی زندگیوں اور قدیم واقعات کو ... آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں ۔

تاکہ آپ کو اس زمانے میں ایک طرح سے واپس لے جا کر ... قدیم علوم سیکھنے کا ایک حقیقی احساس دے سکوں ۔

لیکن اس طرح کا ریسرچ ورک بہت زیادہ محنت اور ریسورسز مانگتا ہے ۔

اس لیے اگر آپ اس ریسرچ میں میرا ساتھ دینا چاہیں ، تو اس لنک پر سے کافیز خرید کر مجھے ... سپورٹ کر دیا کریں ۔


یا اگر آپ پاکستان سے ہیں تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔



اور اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔

03329620440

شکریہ
فرقان قریشی

FurqanQureshiBlogs
Автор

میں آپ سب سے یہ ریکویسٹ کرتی ہوں کہ فرقان بھائی کے لئے دعا کیساتھ ساتھ انکی financial help بھی کریں۔انکی محنت کو for grant نہ لیں۔۔انکی صحت ،زندگی اور پیسہ ہوگا تو ہمیں ہی فائدہ ھے کہ گھر بیٹھے ہر معلومات بغیر محنت کیئے ہم تک پہنچ رہی ھے۔۔۔
Salute to my dear bro.. always there for ur financial support ❤️

naziasaleem
Автор

یااللہ ہمارے فرقان بھائی کو اپنی حفظ وامان میں رکھنا آمین

Umme
Автор

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام ناظرین سے گزارش ہے کہ فرقان صاحب جتنی محنت کر رہے ہیں وہ ہم سب کے سامنے واضح ہے لہذا مجھ سمیت ہم سب ناظرین کو صرف تعریفی کلمات سے ہٹ کر مالی تعاون بھی دل کھول کر کرنا چاہیے تاکہ وہ فکرِ معاش سے بے فکر ہوکر اپنے تحقیقی کام پر پوری طرح مرکوز ہو سکیں اور علم کا یہ دروازہ کبھی بند نہ ہونے پائے

AlAsratex-ldzf
Автор

Sir furqan where r you we are worried about you. Plz make dua for him. AJ se pehle kbhi esa nai hoa sir hmesha post k through hmse interact krte the but 2 weeks se ek b post upload nai ki. Ya Allah protect him plz Ameen. Sir ki knowledge se hmara eman increase hota ha or umat e Muslim ese alim ko khona nai chahti.

Quranvisuallearners
Автор

اللّٰہ تعالٰی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
اپنی خیریت سے آگاہ کریں

umeanas
Автор

Mujy neend ki goli khay bagger neend ni ati ti jb sy apka channel mila hy apki awaz sy etna sakoon or knowledge milta hy sakoon milta h ke neend ajti hy mostly log apki videos rat ko sony sy phly dkhty hy .... ❤️Love u bro kaha hu ap waiting for intzar ni hota ap jaha b hu ALLAH pak apko apni hifazat me rkhy ameem

NoorPari-mm
Автор

اسلام علیکم فرقان بھائی اللہ رب العالمین آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے دو ہفتوں سے آپ کی کوئی خبر نہیں آئی ہم بیچین ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلیں آسان فرمائے آمین

zafarasgharasghar
Автор

Who is waiting for Furqan brother. Hope he is all right

Ronniefella
Автор

شکریہ بھائی آپکے ویڈیو دیکھنے سےتوڑی دیر کے لئے بندہ ساری ٹینشن کو بھولا دیتا ہے

lalkartv
Автор

آپکی وجہ سے میرے علم میں بہت اضافہ ہوا ہے اور مجھے بہت بے صبری سے نئی قسط کا انتظار رہتا ہے۔
اللہ پاک آپکی عمر اور علم میں اضافہ فرمائے آمین۔

abdullahsaqib
Автор

فرقان بھائ لللہ حاسدوں اور ناقدوں کی کم علمی پر مبنی طنزیہ گفتگو سے مایوس ہونے کے بجائے اپنا بہترین کام جاری رکھیں۔ راجہ بنے رہیں اسر حاسدوں کو ان کے مقام پر رہنے دیں

Shamsi
Автор

فرقان بھائی ہم 12 دن سے نئے ویڈیو کے انتظار میں ہے 😊

ZakirUllah-mtzc
Автор

I am so proud to have the honor of witnessing, n listeninig to, a true, ummati, inshallah

asifaazhar
Автор

کچھ سال پہلے تک مجھے جو لگتا تھا اب آپ کی باتیں سن کر یقین ہو رہا ہے کہ آج جو کچھ بھی ہماری دنیا میں ہو رہا ہے یہ کوئی پہلی بار نہیں ہو رہا، مطلب ہمارے پاس جو کچھ ٹیکنالوجی موجود ہے یا جو بھی ٹیکنالوجی آنے والی ہے وہ ہم سے پہلے بھی کہیں نہ کہیں موجود تھی۔
وقت کی بہت سی باتیں ہم سے آج بھی پوشیدہ ہیں۔ 😊 ہممممم سب سے اہم بات کے وقت کے لحاظ سے ہم سب کچھ جان بھی نہیں سکتے، کیونکہ اتنا وقت ہی نہیں دیا گیا ہمیں ۔
آپ کا شکریہ کن الفاظوں میں ادا کروں یہ مجھے نہیں پتہ پر چار دیواروں میں رہنے والی لڑکی جو کے ملکوں ملکوں کا سفر نہیں کر سکتی۔ علم کے لیے سرگرداں نہیں پھر سکتی ، اس کے لیے علم کا ماخذ ہیں آپ۔
اللّٰہ آپکو اس کا اتنا اجر دے کہ آپ کا علم اور وسیع ہو جائے اور اس میں صرف خیر ہو۔ آمین ثم آمین۔

G.Knowledge
Автор

اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
اور آپ اسی طرح علم کے موتی بکھیرتے رہے اور ہم اپنی عقل اور سوچ کے مطابق سمیٹتے رہے ۔

tanhasaqi
Автор

Allah pak dono jahanon ke sare khoshyan aur kamyabean ata farmay ameen

naseemakhalid
Автор

Ab andaza hua k Waqai Suleman A.S ki hakoomat aesi thi jesi na kisi ko pehly mili na bad me.
Subhaan Allah

alihassankhan
Автор

ڈھیروں دعائیں اپ کے لئے ہماری تو اب عادت سی ہو گئی ہے کہ جب بھی دعا مانگتے ہیں تو اپ کے لئے بھی مانگتے ہیں اور اکثر ہی باتوں باتوں میں اپ کا ذکر ہو ہی جاتا ہے یہاں اپ کسی بات کے حوالے سے یاد کیے جاتے ہیں تو دعا بھی دے دیتے ہیں اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے اور ہمیشہ اپ کو تر و تازہ رکھے ہمارے بیچ میں اپنی فیملی کے ساتھ

Moti_V
Автор

Subhanallah I am also from Ajmer Sharif India❤️❤️👌👌

alihumza