Kalam e Azam Chishti By Ghulam Fareed Chishti

preview_player
Показать описание
Tehreek-e-Islahe Muashra
YouTube Channel handled by the Official Team of Hazrat Sahab, Representing the Islamic Scholar, Motivational Speaker and Spiritual Leader
We are uploading the Lectures of Quran E Majeed, Hadees (Hadith) and History of Islam. We Try to Publish or Upload the Speeches on the Topic of Islamic Way of Life & Sunnah ( Sunnat)
The Spiritual Life of Prophets, Sahabah's & Auliya Allah's
Character of Prophets(Seerat)
Auliya Allah's Incidents (Waaqiaat)
May Allah Help & Guide Us All to The Right Way of Islam, Aameen.

#TehreekeIslaheMuashra

Visit Our Official Website:

Follow Us On Facebook:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

کچھ الفاظ ہی ہوتے ہیں جن کو سن کر سکون ملتا ہے 💞

EshashakoorShakoor
Автор

‏دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد ﷺ نام ایسا ہے ♡

rdbilal
Автор

الصلوةوالسلام علیک یارسولﷲﷺ
وعلیٰ الک واصحابک یاحبیب ﷲﷺ

ayeshanadeem
Автор

یہ حقیقی معنوں میں نعت خوانی ھے۔میرے فیورٹ ھیں غلام فرید چشتی بھائی ۔کمال کردیا بھائی نے سبحان اللّٰہ 😭

faisalqadri
Автор

یا اللہ پاک جو جو یہ کلام سن رہا ہے انکے والدین کو سلامت رکھنا ان سب کے والدین کی عمروں میں برکت عطاء فرما جن کے والدین دنیا سے چلے گئے ہیں انکی کامل مغفرت فرما آمین ثم آمین

mnomanjamati
Автор

ماشاءالله گوئیوں کی بھیڑ میں ایک ایسا نعت خواں جو نعت گوئی کا صحیح معنوں میں حق ادا کر رہا ہے سبحان اللہ دل اور روح میں اتر جانے والی آواز بہترین نعت

imranjutt
Автор

بہت ہی کمال کا کلام ہے ❤اور پڑھنے کا انداز بھی اعلیٰ ہے 😊ماشاللہ سبحان اللہ ❤❤

REHAN.RIZVI
Автор

با ادب بارگاہ رسالت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں با ادب لوگوں کی با ادب محفل اور با ادب ہی حاضری ۔ الحمد اللہ اہل سنت والجماعت کا اصل چہرہ ، نہ ہی نوٹوں کی برسات نہ ہی کوئی رم جھم کی لہر اللہ سلامت رکھے سب کو

hassanniazi
Автор

اتنا پیارا کلام لکھنے پر اللہ کریم اعظم چشتی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت کی بے حساب بخشش فرمائے۔آمین ثم آمین

Masiffff
Автор

ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔
سبحان اللہ ۔۔۔
بہت بار سُن چکا یہ کلام ۔ پھر بھی بار بار دل کرتا ھے

TheJonydani
Автор

یہ الفاظ عظیم ہیں اور کسی خاص کیفیت میں لکھے گئے میں یہ کلام دن میں دو چار بار ضرور سنتا ہوں دل نہیں بھرتا لکھنے والی کی کیا بات پڑھنے والے نے حق ادا کر دیا

NazarHussain-gb
Автор

سبحان اللہ ، شعر سے ے کر ترنم اور موضوع کے پھیلاؤ کے مطابق گرہ بندی تک، ہر چیز کمال
ماشا اللہ، خوشی ہے کہ نوجوان ایسی نعت سرائی کی طرف راغب ہیں۔

junaidnaseemsethi
Автор

اللّٰہ تعالیٰ خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😢

danishnawaz
Автор

آہا صدقے مدت ایسے انداز میں کلام سننے کو ملا یہ ہے اصل طریقہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنے کا ماشاءاللہ سلامتی ڈھیروں دعائیں

hafizasjad
Автор

ہر شعر پے داد دینے کو دل کرتا ہے..
کیا ہی خوب پڑھا ہے❤❤❤

voiceofsinger
Автор

دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ہی ایسا ہے 😢😢

KazmiSyed
Автор

اتنا پیارا کلام لکھنے پر اللہ کریم اعظم چشتی صاحب کے درجات بلند فرمائے
اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت کی بے حساب بخشش فرمائے۔آمین ثم آمین
کیا ہی خوب پڑھا ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

HDIslamicTV
Автор

اجے توں میرا محبوب نئیں ڈٹھا، جنوں ویکھ کے چن شرماوے ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

naatstube
Автор

❤Allah pak bhai Ki sehat atta farmay bohat hi kamal awaz hy

muntahaskitchen
Автор

کیا انداز ھے ۔۔۔ کیا تڑپ ھے کیا سحر ھے آواز میں۔۔ اللہ خیر و برکت عطا کرےآمین

hostelvibes_
visit shbcf.ru