Court hears appeals against acquittals of suspects in Benazir Bhutto murder case after 5 years

preview_player
Показать описание
Court hears appeals against acquittals of suspects in Benazir Bhutto murder case after 5 years

#mjtv #matiullahjan #benazeer #benazirbhutto #benazeerbhutto #asifzardari #bilawalbhutto #ppp #parliament #murdermystery #murdercase #bhutto #bhuttofamily #pervaizilahi #pervaizmusharraf
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

مطیع بھائی وقت کے ضیاع کے سوا کچھ نہیں

Shire
Автор

سب اقتدار میں آنے والوں کو پتہ ہے کہ قاتل کون ہے بدقسمتی سے ان سب کے منہ میں ہڈی ڈال دی گئی ہے اور یہ اس کے مزے بھی لے رہے ہیں اور انصاف بھی مانگ رہے ہیں یہ کیسے ممکن ہے🤔

MOBA
Автор

جہاں انصاف اور سلامتی خطرے میں ہو، وہاں تبدیلی صرف قدرتی آفات سے آ سکتی ہے باقی حکمران کسی قسم کی تبدیلی کے لیے تیار نہیں

aslam
Автор

یہ اتنا بھی نہیں بکتا کہ ھم کس کے ہاتھ مجبور تھے ، دوسروں کو کہتا ھے کہ سزا کیوں نہیں دی

laljan
Автор

Courts KO itni jaldi kis bat ki, wow case laga lya

aminmohammad
Автор

Jaan saab aik pappi seedhe gaal pe aik pappi ulte gaal pe. Tusi great ho

gumtreeuser
Автор

انسے یہ بھی پوچھیں یہ خود کتنے پویتر ہیں دوسرے پویتر ہو جائیں خود ہم جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گے!

jabbirchishti
Автор

HUKOOMAT PPP ki aur WAZAN, phir, bhi WAH BHAI WAH.

mithulaghari
Автор

Lahore high court nhe pti high court h

zuhebzuheb
Автор

وائے گر ترا مرا انصاف محشر میں نہ ہو
اب تلک تو یہ توقع ہے کہ واں ہو جائے گا

قاتل اور مقتول، دونوں اب اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور پیش ہو چکے ہیں ۔ اصل انصاف اب وہاں ہی ہو گا۔ انشاء اللہ

khawajamazhar
Автор

MATEE ULLAH JAAN SB HAM NE KETNE BEHTAREEN LOGO GENWADYA, BHOTO KA POORA HANDAAN .TAHER DAAWARR
AALAAPOLICE OFFRS BILORE HAANDAAN .ANP KELEEDAR KARKONAN JUI KP POLICE
SENETOR KAKARR AWAR BOHAT
SAARE
TANKHWA .MARAGHAAT .PENTION
AWAR BOHAT KOCH FAISALE. ALLAH MAAF KARE TAAQATWAR
A L L A H AAZEEM BAR TAR ..

soonikhan
Автор

پاکستانی عدلیہ طالبان خان اور اسکے حمائیتی طالبان کے کے حق میں اپنی محبت کے پھول نچھاور کرے گی ان سےانصافکی توقع فضول ہے

pagam
Автор

واہ واہ واہ لاہور ہائی کورٹ نے انصاف کا بول بالا کر دیا۔ پانچ سال بعد جب جنرل پرویز مشرف کا انتقال ہو گیا ہے تو یہ کیس فکس ہو گیا ہے۔ اس سابق ڈکٹیٹر کی زندگی میں اس ہائی کورٹ کو ہوش نہیں آیا ے۔ اب یقینا" انصاف کا بول بالا ہو گا۔ نظام انصاف زندہ باد ۔ لاہور ہائی کورٹ زندہ باد۔

muhammadyounusmughal
Автор

Why the case has been taken after a gap of at least 05 years
It is all game of Shikast khurud military establishment to save Jahnami Mushraf,
Now Since the murtad Mushraf is no more
Therefore, now the case has been taken
So no need
Because Mushraf, the killer of Shaheed Benazir Sahiba

lordsbooks
Автор

ہمارے عدالتی نظام سے کسی کو اس قسم کے مقدمے میں کبھی بھی انصاف نہیں ملا

TheZahidmasood
Автор

2007 کا مقدمہ 😭جس عدلیہ کو شہید محترمہ بےنظیر کیس کا فیصلہ سننے اور سنانے کے لئے جنرل مشرف کی موت کا انتظار تھا اس عدلیہ سے انصاف کی امید، مذاق کرتے ہو پانڈے جی

aslam
Автор

جو بھٹو کے قاتل ہیں وہی بینظیر اور مرتضی کے قاتل ہیں اور اپنے بھی ملے ہوئے ہیں، اب کہانیوں کا کیا فائدہ !

saghirahmedmemon
Автор

this was a fixed murder, Rehman Malik, Khalid Shansha, asif Ali Zardarie was involve in this murder.

umairarif
Автор

یہ شکل ہے ہمارے مُلک کے جسٹس نظام کی کتنی بیشرمی سے جا و جلال سے براجمان ہیں کیا بات کریں وطن عزیز کی ہائے ہائے ۔۔!

PanjwaniShamsherAli