Log Kia Sunana Chahty Hain? - Allama Attaullah Bandyalvi

preview_player
Показать описание
لوگ کیا سننا چاہتے ہیں؟
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Hindustan ka musalman salam karta hai Ataullah SB bandyalvi ko 🙏🙏🙏

mohdshakeeb
Автор

الحمد للہ سمجھانے کا انداز بہت کمال ہے

abrarhussain
Автор

Kya kahna bahut Sahi Jazak Allah Dua ki guzarish hai Ap se

mohammadajaz
Автор

رب العزت کی ذات آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے. آمین ثم آمین

muddsirkhan
Автор

کیا انداز بیاں ہے. کتنے اچھے طریقے سے سمجھاتے ہیں جیسے کوئی ماں باپ اپنے بچے کو سمجھاتے ہیں

muddsirkhan
Автор

MashaAllah ❤
Allah Pak Sehat Yab Rakhy
Ameen
Behtreen Bayan ❤❤❤

faisalsch
Автор

میرے پیارے میرے محترم اللہ پاک آپکو سلامت رکھیں. آپ کی پیاری میٹھی زبان سے پیاری اور سچی اور حق بات بہت ہی خوبصورت لگتی ہے. دل چاہتا ہے کہ آپ کے پاس کچھ وقت گزاروں اور کچھ اور بھی مزید سیکھوں. الحمد للہِ تعالی مجھے اللہ پاک نے کچھ سال پہلے بہت بہترین علم سے نوازا اور مجھے جلد ہی سکھا بھی دیا کہ ہمارے معاشرے میں کس طرح جھوٹ اور من گھڑت باتیں پھیلا کر سیدھے سادھے عوام کو گمراہ کیا جاتا ہے. اور مجرم دو ہی لوگ ہیں. ایک دشمن اور دوسرا چھپا ہوا دشمن. اور یہ دونوں دشمن دینِ اسلام کے دشمن ہیں. آپ میرا اشارہ سمجھ گئے ہونگے.

مولانا صاحب,
اللہ پاک آپکی محنت اور آپکا فیض سارے عالم میں پھیلائیں. آمین.

hussainsheikh
Автор

Jhoto pr Be shak Lahnat ho Jo Aese Qesee sunatee heen

HussainMumtaz-wvst
Автор

مولانا عطا اللہ بندیالوی کو اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے

iqbalalam
Автор

Amazing information ❤❤❤Ishat o toheed zinda abad

waqasjoyia
Автор

Haq batpy larai ho jati molana sahb
Qarobar band ho sakty Molana's k😊

Daniking
Автор

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفر اللہ الحمدللہ رب العالمین
سبحان اللہ عدد خلقہ
یامسبب الاسباب یا اللہ عدد خلقہ. لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم عدد خلقہ قلت حیلتی انت وسیلتی ادرکنی یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم بعدد قطرات المطار عدد خلقہ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم بعدد قطرات الامطار صلی اللہ تعالی علی محمداَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ.

اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ عدد خلقہ بعدد قطرات المطار آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد عدد خلقہ بعدد قطرات المطارقلت حیلتی انت وسیلتی ادرکنی یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم عدد خلقہ بعدد قطرات المطار یا جلیل یا جلیل یا جلیل یا جلیل یا جلیل یا جلیل یا جلیل یا جلیل یا جلیل یا جلیل انشاء اللہ ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم

zeeshansarfraz
Автор

Assalamualaikum well done allama sahb main ap ko bohot sunta hun but afsos k sath kehta hun k abdul Qadir jeelani k dohobi wala waqia Ashraf Ali Thanwi sahb ne b naqal kia huwa hy apni kitab main plz explain kr dain un ko kis ne bataya tha

nazakatkhanvlogs
Автор

کسی بھائی کے پاس مولانا ولی اللہ صاحب کے بیان ھون تو مجھے دے دو

AkbarAlu-esvu
Автор

آپ سے ہزار اختلاف مگر آپ کا اندازِ بیان
کیا کہنے

sk-Muhammadi
Автор

اسلام۔و علیکم سر میرا تعلق منڈی بہاوالدین سے ہے ہم دیوبند۔مسلک سے تعلق رکھتے ہیں میرا ایک اہم سوال ہے جس سے کافی دوست مستفید ہو سکتے ہیں ہم جب میت کو دفن کرتے ہیں تو جب مٹی ڈال رہے ہوتے ہیں تو ایک طالب علم قبر کے سر کی طرف کھڑا ہو کر الم سورہ یوقنون تک تلاوت کرتا ہے پھر قاری صاحب پاوں کی طرف کھڑے ہو کر سورہ بقرہ کی أخری دو أیات تلاوت کرتے ہیں اس کے بعد میت کے لیے دو منٹ کی مغفرت کی دعا ہوتی ہے کیا یہ عمل بدعت ہیں گناہ کا باعث تو نہیں وضاعت فرماییں

doctorofherbalmedicine
Автор

Molvee sb .sageh darr bareh jeelani ban jow warna zindeeq

abdulahadwani
Автор

حق اور سچ کی آواز۔۔۔۔مولانا عطإاللہ صاحب 😍😍

NasirAli-qnjz
Автор

اور اس واقعہ کا راوی مولانا فضل الرحمان گنج مرادآبادی کا ذذکر کیا ،اور فرمایا کہ وہ کوئی عام ادمی نہیں تھا

ZamanZaman-gwcg
Автор

نماز تراویح کتنی رکعت ہیں اگر کوئ بیس سے کم پڑھے تو؟ وضاحت فرمائیں پلیز

velopakistan